Eye Care and Awareness

Eye Care and Awareness Eye Care awareness

13/04/2021

بریکنگ نیوز
شیطان اپنے سارے اختیارات پاکستانی (تاجروں ) کو دے کر ایک مہینے کی چھٹی پہ جارہا ہے۔
😜

16/03/2021
11/03/2021

آپٹومیٹرسٹ عمران جدون
ماہر امراض بصارت دارلشفاء آئی ہسپتال سواڑی بونیر کا آنکھوں میں کالا موتیا سے متعلق تفصیلی اگاہی پیغام.

Happy abhi nandan day
27/02/2021

Happy abhi nandan day

05/02/2021

صحت کارڈ کے حوالے سے اہم معلومات :-
صحت کارڈ سے دو طرح کے علاج ہوتے ہیں
1- ثانوی علاج
2- ترجیحی علاج
(ثانوی علاج)میں زچگی شامل ہے جسمیں
نارمل ڈیلیوری ، C سیکشن / آپریشن ، زچگی کی پیچیدگیاں ، پیدائش سے پہلے چار بار معائنہ ، پیدائش کیبعد ایک بار معائنہ ، نوزائیدہ بچے کا ایک بار معائنہ ،
اسمیں داخلے سے ایک دن قبل کی کی ادویات ، اور ہسپتال سے اخراج کیبعد مزید پانچ دن کی ادویات بھی شامل ہیں ۔
(ترجیحی علاج میں شامل بیماریاں)
امراض قلب کا علاج ،
ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کا علاج ،
حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا علاج ،
سڑک کے حادثے علاج ،
دل ، جگر ، گردے پھیپھڑوں کا علاج ،
یرقان کا علاج ،
کالے یرقان کا علاج ،
کینسر کا علاج ،
اعصابی نظام کی جراحی،
آخری درجے ہر گردوں کی بیماری کا علاج
ترجیحی علاج میں ہسپتال کے اخراج کیبعد ایک بار مفت معائنے کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔۔
یہ وہ تمام بیماریاں ہیں جنکا علاج صحت کارڈ کے ذریعے ممکن ہے ۔۔۔
مقرر کردہ ہسپتال میں پہنچتے ہی صحت سہولت پروگرام کا نمائندہ ہسپتال کے اسقبالیے پر آپکی رہنمائی کے لیے موجود ہو گا نمائندہ آپکے قومی صحت کارڈ کی جانچ کیبعد آپکو متعلقہ شعبے کے متعلق رہنمائی کریگا ۔۔۔
داخلی علاج کیصورت میں مریض کو کرائے کے مد میں 1000 روپے دیے جائیں گے جو کہ ایک سال میں زیادہ سے زیادہ تین مرتبہ ادا کیے جائیں گے ۔۔
اسکے علاوہ اگر مریض پینل کردہ ہسپتال میں دوران علاج فوت ہو جائے تو اسکی تجہیز و تدفین کے لیے مبلغ 10,000 روپے ادائیگی کی جائیگی ۔۔۔
یہ اہم معلومات شئیر کریں تاکہ غریب آدمی کو اس کارڈ کی اہمیت کے بارے میں پتہ ہو ۔۔۔شکریہ

01/02/2021
نہ کسی رجسٹریشن کی ضرورت۔‏نہ کسی سفارش کے ضرورت۔‏آپ سے نہ آپ کے مذہب کا پوچھا جائے گا، نہ مالی حیثیت کا اور نہ سیاسی واب...
01/02/2021

نہ کسی رجسٹریشن کی ضرورت۔
‏نہ کسی سفارش کے ضرورت۔
‏آپ سے نہ آپ کے مذہب کا پوچھا جائے گا، نہ مالی حیثیت کا اور نہ سیاسی وابستگی کا۔

‏Your CNIC is now your KP Sehat Card Plus!

‏⁦‪ ‬⁩

Address

Bunerwal

Telephone

+923139888958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eye Care and Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Eye Care and Awareness:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram