The Yousafzai Welfare Lab Dagger Buner/ یوسف زئی ویلفیر میڈیکل لیبارٹری ڈگر

  • Home
  • Pakistan
  • Bunerwal
  • The Yousafzai Welfare Lab Dagger Buner/ یوسف زئی ویلفیر میڈیکل لیبارٹری ڈگر

The Yousafzai Welfare Lab Dagger Buner/ یوسف زئی ویلفیر میڈیکل لیبارٹری ڈگر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Yousafzai Welfare Lab Dagger Buner/ یوسف زئی ویلفیر میڈیکل لیبارٹری ڈگر, Medical Lab, opposite to DHQ emergency gate Daggar, Bunerwal.

08/04/2023

Introduced first time in buner Welfare self testing packages...Sunday is our packages testing day.... Prevention is better than cure... Do your full body check up with affordable price...Basic health package is more attractive and easy one for every one.. Check your body at least one time in a year... سالہ سال ہم اپنے بچوں کے لئے رزق کماتے ہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھنا بھول جاتے ہیں۔۔احتیاط علاج سے بہتر ہے۔۔۔کم از کم سال میں ایک مرتبہ اپنے جسم کی سکریننگ کر لیا کریں۔۔۔شکریہ یہ پوسٹ کو شیئر اور کمنٹس بس کر لیا کریں۔۔

06/04/2023

نوجوانوں کو اپنے علاقے کی بہتری کے لیے آگے بڑھ کر اپنے پیلڈ میں کوئی ایسا پروگرام یا ایسا کاروبار اپنے وسائل سے کھڑا کرنا چاہیے جس میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کا بھلا ہو سکے۔۔۔ایسا ہی ایک قدم پہلی بار ہم نے بونیر میں یوسف زئی ویلفیئر لیبارٹی کے نام سے شروع کیا ہے۔۔۔بونیر کے لوگوں کا کام بس ہماری حوصلہ افزائی کرنے کے لئے تجویز کردہ ٹیسٹ یہاں کرانے ہیں۔۔یہ بونیر کی واحد لیبارٹری ہے جو ہر خاص و عام تمام مریضوں کے ساتھ پچاس پرسنٹ تک رعایت کرتی ہے ۔۔۔ایک پرسکون ماحول میں بیٹھ کے عزت کے ساتھ ۔۔۔براہ کرم بونیر کے لوگ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔۔

نشہ آور چیزیں دن بدن ہمارے نوجوان نسل کو اندر سے کھائے جا رہی ہے۔۔بدقسمتی سے یہ لعنت بونیر میں بھی بکثرت پائی جاتی ہے۔۔۔...
01/11/2022

نشہ آور چیزیں دن بدن ہمارے نوجوان نسل کو اندر سے کھائے جا رہی ہے۔۔بدقسمتی سے یہ لعنت بونیر میں بھی بکثرت پائی جاتی ہے۔۔۔اس سلسلے میں یوسفزئی ویلفیئر لیبارٹری بونیر میں پہلی بار ایک ایسا ٹیسٹ متعارف کر رہی ہیں جس سے پتہ چلے گا کہ آپ کے خاندان کا کوئی شخص نشہ کرتا ہے ہے یا نہیں کرتا۔۔۔کسی بھی قسم کا شک و شبہات ظاہر ہونے کی صورت میں یوسفزئی ویلفیئر لیبارٹری کا رخ کریں۔۔۔شکریہ.....

29/10/2022

Yousafzai Welfare lab is now performing pre flight screening of different Countries..for more details please contact on
03339695144..

یوسفزئی ویلفیئر لیب بونیر... جہاں  امیر ،غریب ،رشتہ دارجان، پہچان والے لوگوں کے لئے ایک ہی طرح کا برتاؤ کیا جاتا ہے۔۔۔بو...
13/10/2022

یوسفزئی ویلفیئر لیب بونیر... جہاں امیر ،غریب ،رشتہ دار
جان، پہچان والے لوگوں کے لئے ایک ہی طرح کا برتاؤ کیا جاتا ہے۔۔۔بونیر ہماری لیب پر فخر کرے گا آنے والے دنوں میں ان شاء اللہ۔۔۔۔۔

Awareness.....Common Causes of Heart attack...Public service Message..... Consult your physician ASAP if facing these sy...
05/10/2022

Awareness.....Common Causes of Heart attack...Public service Message..... Consult your physician ASAP if facing these symptoms.

We Serve...We Care ......We believe on humanity....A public service Message from Yousafzai Welfare lab regarding kidneys...
03/10/2022

We Serve...We Care ......We believe on humanity....A public service Message from Yousafzai Welfare lab regarding kidneys functions...Stay hydrated..Stay healthy.....Eat less caloric and healthy food..... Screen your self atleast once a year..share for public awareness.....UpTo 50 percent discount...The first Welfare lab of Buner.....

DHOL..... Biggest problem of our society.... Specially in our areas buner and Malakand...Live healthy Control on DHOL......
25/09/2022

DHOL..... Biggest problem of our society.... Specially in our areas buner and Malakand...Live healthy Control on DHOL...Eat healthy and less caloric food... Screen your self properly.. Yousafzai Welfare lab A step towards better health....

ترقی یافتہ ممالک  میں  لوگ سال میں ایک مرتبہ اپنے جسم کی پوری  طرح چیک اپ کرتے  ہیں تاکہ کہ اگر کوئی مسئلہ خدانخواستہ ہو...
21/09/2022

ترقی یافتہ ممالک میں لوگ سال میں ایک مرتبہ اپنے جسم کی پوری طرح چیک اپ کرتے ہیں تاکہ کہ اگر کوئی مسئلہ خدانخواستہ ہو بھی۔۔تو اس کا علاج جلد از جلد کیا جائے ۔۔اور ویسے بھی ایک مشہور کہاوت ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔۔۔بدقسمتی سے ہمارے لوگ اپنی چیک کرنے سے ڈرتے ہیں جو کہ بالکل اچھی بات نہیں اور آگے جا کے پھر یہ مسائل کا باعث بنتے ہیں۔۔۔اسی سلسلے میں یوسفزئی ویلفیئر لیب نے اپنی پوری کوشش کی ہے تاکہ کم سے کم پیسوں میں غریب بندہ بھی سال میں ایک مرتبہ جسم کے جو جو نارمل ٹیسٹ ہیں مثلاBasic Health package جس میں جسم کے سارے ٹیسٹ شامل ہیں ۔۔۔کر سکے۔۔شکریہ۔۔
پتہ۔۔یوسف زئی ویلفیئر لیب ایمرجنسی گیٹ کے سامنےڈی ایچ کیو ہسپتال بونیر۔۔

13/09/2022

Relief is best medicine ever And we are providing it to the peoples of buner... Support us at this Noble cause....Come and visit Yousafzai Welfare lab ... Educate your elders Beacuse our lab Motto
For the people
By the people

Address

Opposite To DHQ Emergency Gate Daggar
Bunerwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923149618134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Yousafzai Welfare Lab Dagger Buner/ یوسف زئی ویلفیر میڈیکل لیبارٹری ڈگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category