21/10/2025
*پریس ریلیز*
*لائف ڈائیگناسٹک سنٹر بورے والا کے زیرِ اہتمام بریسٹ کینسر آگہی مہم کا انعقاد*
20 اکتوبر، 2025 پیر والے دن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک لائف ڈائیگناسٹک سنٹر بورے والا کے زیرِ اہتمام بریسٹ کینسر سے متعلق عوام بالخصوص خواتین کیلئے آگہی مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جس میں شہر کی مایہ ناز لیڈی ڈاکٹرز خواتین میں چھاتی کے کینسر کے متعلق لیکچرز دیں گی مزید برآں بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے 6000 سے 7000 روپے میں کیا جانے والا میموگرافی ٹیسٹ لائف ڈائیگناسٹک سنٹر ماڈل ٹاؤن بورےوالا پرنصب کی گئی جدید میموگرافی مشین پر صرف 2000 میں کیا جائے گا۔ اور اکتوبر کے پورے مہینے میں یہ ٹیسٹ آدھی قیمت پر کیا جائے گا۔
*LIFE DIAGNOSTIC CENTRE*
Model Town THQ Road Burewala Branch
03007720360
03256997000