08/01/2026
🧬 بار بار اسقاط حمل (Miscarriage) کیوں ہوتا ہے؟ وجوہات، ٹیسٹ اور حل 🩺
بار بار حمل ضائع ہونا (2 یا 3 بار لگاتار miscarriage) ایک سنجیدہ طبی مسئلہ ہے۔ یہ صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی اور جذباتی صدمہ بھی ہوتا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس کی وجوہات جان کر وقت پر علاج کیا جا سکتا ہے۔
🔍 ممکنہ وجوہات:
1️⃣ ہارمونی مسائل
🔸 تھائیرائڈ (TSH, T3, T4) یا پروجیسٹرون کی کمی
2️⃣ رحم کی ساخت میں خرابی
🔸 یوٹرس کی اندرونی بناوٹ (septum, fibroids, adhesions)
3️⃣ خون جمنے کی بیماریاں
🔸 Antiphospholipid Syndrome (APS), Thrombophilia
4️⃣ جینیاتی (Genetic) مسائل
🔸 ماں یا باپ کے کروموسوم میں خرابی (Karyotyping)
5️⃣ انفیکشنز
🔸 باریک مگر خطرناک جراثیم حمل کو متاثر کر سکتے ہیں
🧪 اہم ٹیسٹ جو کروانے چاہییں:
✅ TORCH Profile
🔸 یہ خون کا ٹیسٹ ہوتا ہے جو درج ذیل انفیکشنز کو چیک کرتا ہے:
T = Toxoplasmosis
O = Others (like Syphilis)
R = Rubella
C = Cytomegalovirus (CMV)
H = Herpes Simplex Virus
📅 کب کروائیں؟: پہلی بار miscarriage کے فوراً بعد یا repeated loss کی صورت میں
✅ Thyroid Function Test (TFTs)
📅: حمل سے پہلے یا دوران
✅ Progesterone Level Test
📅: ovulation کے بعد luteal phase میں
✅ Antiphospholipid Antibodies (APA Test)
📅: repeated miscarriage کے بعد
✅ Pelvic Ultrasound / HSG / Sonohysterography
📅: رحم کی ساخت چیک کرنے کے لیے — preferably cycle ke 6th–10th din
✅ Karyotyping (Genetic Testing)
📅: دونوں husband-wife کا — miscarriage history کے بعد
✅ Blood Sugar & HbA1c Test
📅: حمل سے پہلے یا ابتدائی مہینوں میں
🩺 علاج کے ممکنہ راستے:
✔️ Root cause treat کریں
✔️ Lifestyle بہتر بنائیں
✔️ Stress کم کریں
✔️ Specialist gynecologist سے مشورہ لیں
🤰 یاد رکھیں:
ہر miscarriage کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کبھی ماں نہیں بن سکتیں۔ صحیح تشخیص اور وقت پر علاج سے اُمیدیں زندہ رکھی جا سکتی ہیں۔
📩 اگر آپ کو راہنمائی چاہیے تو ہم سے انباکس میں رابطہ کریں —
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
شاھد افضل
03215744143