Hamza Daud Maternity Home

Hamza Daud Maternity Home ماں اور بچے کی نگہداشت سے لے کر عام علاج تک — ایک ہی چھت کے نیچے۔
� حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم، چک ملوک

Advise Of the Day💖
29/10/2025

Advise Of the Day💖

Advise Of The Day💖صرف بخار نہیں، ہر درد کا آسان حل — پیناڈول! 💊✨
28/10/2025

Advise Of The Day💖
صرف بخار نہیں، ہر درد کا آسان حل — پیناڈول! 💊✨

💙 “Hamza Daud Maternity Home — Where care never sleeps! Open 24 hours to serve you with trust and compassion.”
27/10/2025

💙 “Hamza Daud Maternity Home — Where care never sleeps! Open 24 hours to serve you with trust and compassion.”

"ہم ہر مریض میں ایک پوری انسانیت دیکھتے ہیں۔زندگی بچانا صرف فرض نہیں، عبادت ہے 🤲"
26/10/2025

"ہم ہر مریض میں ایک پوری انسانیت دیکھتے ہیں۔
زندگی بچانا صرف فرض نہیں، عبادت ہے 🤲"

کیا آپ نرسنگ فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟ہم دے رہے ہیں فری نرسنگ ٹریننگ تاکہ آپ عملی تجربہ حاصل کریں اور مستقبل...
25/10/2025

کیا آپ نرسنگ فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟
ہم دے رہے ہیں فری نرسنگ ٹریننگ تاکہ آپ عملی تجربہ حاصل کریں اور مستقبل میں بہتر مواقع حاصل کریں۔

📍 ٹریننگ جگہ: [حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم، چک ملوک]
🕒 محدود نشستیں — ابھی رجسٹر کریں!
📞 رابطہ: [4981006 0330]
[0334 4222512]

"اب علاج کے لیے گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں!"💉 انجیکشن لگوانا ہو،💊 گولی یا ڈرپ لگانی ہو،🤱 زچگی یا ڈلیوری کی سہولت —ہم...
24/10/2025

"اب علاج کے لیے گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں!"
💉 انجیکشن لگوانا ہو،
💊 گولی یا ڈرپ لگانی ہو،
🤱 زچگی یا ڈلیوری کی سہولت —
ہم آپ کے گھر آ کر دیں گے مکمل میڈیکل سروسز۔
ضلع چکوال کے کسی بھی گاؤں میں ۔
Contact Now📞
0331 6361980
0334 4222512
0330 4981006

ایک نمبر بند ہونے کی صورت میں دوسرے نمبر پر کال کریں
👩‍⚕️ “آپ نہیں آسکتے تو ہم آتے ہیں!”

🚑 No need to travel far for quality care!Get high-quality ultrasound, lab tests, and maternity services right here in Ch...
21/10/2025

🚑 No need to travel far for quality care!
Get high-quality ultrasound, lab tests, and maternity services right here in Chak Malook 💕
Safe deliveries, experienced gynecologists, and the latest family planning care — all at 3x lower rates than city hospitals!
📞 Call now: +92 331 636 1980
Hamza Daud Maternity Home – Caring for your family close to home.

ہم بھرتی کر رہے ہیں!اگر آپ اپنی کمیونٹی سے مریض ہسپتال تک لا سکتے ہیں تو ہم آپ کو دیں گے خاص انسنٹیو 💸کسی تجربے کی ضرورت...
20/10/2025

ہم بھرتی کر رہے ہیں!
اگر آپ اپنی کمیونٹی سے مریض ہسپتال تک لا سکتے ہیں تو ہم آپ کو دیں گے خاص انسنٹیو 💸
کسی تجربے کی ضرورت نہیں — صرف جذبہ اور رابطہ!
📅 آخری تاریخ: 25 اکتوبر 2025
📞 0330 4981006

اب چک ملوک کے علاقے میں علاج کے لیے کہیں اور جانے کی ضرورت نہیںحمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم میں ماہر اسٹاف، جدید سہولیات اور بہ...
19/10/2025

اب چک ملوک کے علاقے میں علاج کے لیے کہیں اور جانے کی
ضرورت نہیں

حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم میں ماہر اسٹاف، جدید سہولیات اور بہترین دیکھ بھال اب آپ کے قریب۔ 👩‍⚕️💚
24 گھنٹے سروس دستیاب ہے۔"

حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم میں ہر ماں اور بچے کی بہترین نگہداشت ہماری اولین ترجیح ہے۔ہمارے ہاں ہر طرح کے ڈیلیوری کیسز کے لیے ...
18/10/2025

حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم میں ہر ماں اور بچے کی بہترین نگہداشت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ہمارے ہاں ہر طرح کے ڈیلیوری کیسز کے لیے مکمل سہولت دستیاب ہے —
چاہے نارمل ڈیلیوری ہو یا ہائی رسک پریگنینسی،
ہماری تجربہ کار ٹیم ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہے۔

محفوظ ماحول، جدید آلات، اور ماہر عملہ —
یہی ہماری پہچان ہے 💙

📍 حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم
👩‍⚕️ بہترین نگہداشت، محفوظ ڈیلیوری، پُرامن ماحول

اب بڑا رنگین الٹراساؤنڈ آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب۔! 🌈🏥 جدید مشینوں کے ساتھ معیاری الٹراساؤنڈ سروس🔹 حمل کے دوران ماں او...
17/10/2025

اب بڑا رنگین الٹراساؤنڈ آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب۔! 🌈

🏥 جدید مشینوں کے ساتھ معیاری الٹراساؤنڈ سروس
🔹 حمل کے دوران ماں اور بچے کی مکمل نگرانی
🔹 دل، جگر، گردے اور دیگر بیماریوں کی درست تشخیص
🔹 ماہر اسٹاف اور آرام دہ ماحول
💰 شہروں سے تین گنا کم ریٹ پر بہترین سہولت!

📍 تشخیص میں درستگی، علاج میں بہتری — یہی ہمارا مقصد! آج ہی وزٹ کریں: [ حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم ]

اب جدید ٹیسٹوں کے لیے چکوال یا کسی بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں۔میاری اور سستے ٹیسٹ اب آپ کے اپنے علاقے چک ملوک میں — حمزہ...
16/10/2025

اب جدید ٹیسٹوں کے لیے چکوال یا کسی بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں۔
میاری اور سستے ٹیسٹ اب آپ کے اپنے علاقے چک ملوک میں — حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم پر دستیاب ہیں۔
اب سب کچھ آپ کے قریب!
حمزہ داؤد میٹرنٹی ہوم،( چک ملک ضلع چکوال) پر تمام لیبارٹری ٹیسٹ دستیاب۔
What's app number 0331 6361980

Address

Dhok Haider Shah Chak Malook
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Daud Maternity Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram