25/01/2022
کاکا فارمیسی چمن کا افتتاح اج بدست مبارک انجئیر حاجی دارو خان اچکزئی۔ سابق صدر پاکستان فیڈریشن چیمبر افراد کامرس اینڈ انڈسٹری انجام پایا۔ اس موقع پر چمن چیمبر کےسابق صدور عبد النافع جان، حاجی حمید اللہ، نائب صدر نظر جان اچکزئی، قبائلی وسیاسی رہمنا حاجی رفیق خان، حاجی عطاء اللہ خان، ، حاجی رحیم الدین، ڈاکٹر شمس اللہ،حاجی زرین، محمد طاہر درانی، عبدالمنان درانی، حاجی جانان ملیزی اور انجمن تاجران کے صادق خان سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر دعا خیر کی گئی۔ اورتقریب کے اخر میں شرکا کے اعزاز میں ریفریش منٹ کا اہتمام کیا گیا۔ یاد رہے کہ کاکا فارمیسی چمن شہر میں دور جدید کے تمام تر سہولیات سے اراستہ ایک مکمل فارمیسی ہے ۔ جہاں پر علاج معالجہ کے حوالہ سے تمام ادویات(میڈیسن) خصوصی رعایت (ڈسکاونٹ ) پر دستیاب ہیں