Spotless Psoriasis

Spotless Psoriasis چنبل کی بیماری کے لیے جادوٸی کریم 15 یوم میں شرطیہ علاج

06/12/2023
منی بیک گارنٹی / ہوم ڈلیوری سورائسز / چنبل کی بیماری کیلئے جادوئی کریمٹرائل پیک قیمت 2000 روپےحیرت انگیز رزلٹ آرڈر کیلئے...
08/02/2023

منی بیک گارنٹی / ہوم ڈلیوری
سورائسز / چنبل کی بیماری کیلئے جادوئی کریم

ٹرائل پیک
قیمت 2000 روپے

حیرت انگیز رزلٹ
آرڈر کیلئے ان باکس میں اپنا مکمل ایڈریس نام اور موبائل نمبر بھیج دیں.

mobail nambr...03122006391*چنبل سے نجات کے 10 طریقے*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ...
02/02/2023

mobail nambr...03122006391
*چنبل سے نجات کے 10 طریقے*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
چنبل یا سوریاسس (Psoriasis) جلد کی ایک بہت پرانی اور تکلیف دہ بیماری کا نام ہے جس کی وجہ سے جلد کے اُوپری حصے Epidermis پر چھوٹے چھلکے جیسے نشانات اُبھرتے ہیں۔ سوریاسِس کی ابتدائی علامات میں جلد کے متاثرہ حصے پر ہلکی سوجن اور سرخی نمایاں ہوتی ہے۔ پھر اس حصے میں جلن اور درد کا احساس ہوتا ہے، جس کے بعد سفیدی مائل نوکیلے دانے اُبھرنے شروع ہوتے ہیں۔بے چینی کی کیفیت میں زخم پر خارش کرنے کی صورت میں زخم سے چھلکے اتر جاتے ہیں اور خون جاری ہوجاتا ہے۔ یہ مرض جسم کے اس حصہ پر پیدا ہوتا ہے جو حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو۔ مثلاً سر، کہنیاں، گھٹنے، ٹخنے، بازو اور کبھی یہ زخم سارے جسم پر بھی پھیل جاتا ہے۔ اس مرض میں انسان کی جلد سخت بھی ہو جاتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دُنیا میں سوریاسِس کے مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔

*سوریاسِس کی اقسام*

1. Psoriasis Vulgarisسوریاسِس کی اس قسم میں جلد کے اُوپر ٹیبلیٹ کی طرح گول 2 سے 5 سینٹی میٹر کے دائرے نمایاں ہوتے ہیں اور پیٹھ، جوڑوں، پیٹ اور بیٹھنے والے حصے پر سفید داغ اور دانے اُبھرتے ہیں۔
2. Ausptiz Signاس حالت میں اگر جلد کی سوجن والے حصے کو ہلکا چیرا لگایا جائے تو وہاں سے خون اور پیپ نکلے گا۔
3. Kobner's Phenomenonاس حالت میں جلد سکڑ جاتی ہے اور اس حصے میں جلن اور درد کا احساس بھی ہوتا ہے۔ اگر جسم کا کوئی حصہ جھلس جائے، استری کے نشانات، بجلی کا کرنٹ لگنے یا کسی سخت چیز کے ٹکرانے سے بننے والے نشانات یا زخم کا دُرست علاج نہ ہو تو یہ سوریاسِس کی شکل اختیار کرسکتے ہیں۔
4. Guttate Psoriasis اس حالت میں جسم پر پانی کے قطرے کی مانند چھالے پھیل جاتے ہیں۔ گلے میں خراش کا باعث بننے والا جرثومہ Streptococcus بھی اس کا سبب بنتا ہے۔ ایسی علامات اکثر بچوں میں رُونما ہوتی ہیں۔
5. Flexural Psoriasis سوریا سِس کی یہ قسم Inverse Psoriasis بھی کہلاتی ہے۔ اس میں بغل، چھاتیوں کے نچلے حصے، اور ستھروں پر سرخ دائرے نمایاں ہوتے ہیں۔ بچوں کے Hips بھی متاثر ہوتے ہیں۔
6. Seborrheic Psoriasisاس حالت میں سر میں زیادہ خارش ہوتی ہے، اس میں سفید اور زرد رنگ کے دائرے اُبھرتے ہیں۔ جسم کے چکنائی والے حصوں مثلاً چہرے، بریسٹ، کھوپڑی اور جسم کے نچلے حصوں پر زیادہ ہوتے ہیں۔
7. Psoriasis of Nails ناخنوں میں ہونے والی یہ سوریاسِس پیچیدہ ہے۔ اس میں ناخنوں پر لکیریں ظاہر ہوتی ہیں، بعض حالات میں ناخن ٹیڑھے بھی ہو جاتے ہیں۔
8. Psoriasis of Palms ,Soles ہاتھوں، پیروں کے تلوؤں پر چوڑے گول دائرے چھلکے (Scaling) بن جاتے ہیں۔ اس کی شکل اکثر داد/ چنبل نما ہوتی ہے۔ اسے چیرنے سے پیپ نکلتا ہے۔
9. Erythorodemic Psoriasis اس کا سبب اکثر دواؤں کا غلط استعمال ہوتا ہے۔ جلن کا احساس اور بالوں کا زیادہ جھڑنا بھی اس کی علامات ہیں۔
10. Patule Psoriasis اس بیماری کے دوران ہاتھوں، پیروں میں چھالے پڑ جاتے ہیں۔ بیماری کی یہ قسم یورپ میں عام ہے۔
11. Von-Zumbusch اس حالت میں Pastule کیساتھ بخار بھی ہوتا ہے۔
12. Psoriasis Arthritis اس حالت میں متاثر مریضوں میں 3 سے 7 فیصد جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں، ان کے ہاتھوں پیروں کی ہڈّیاں ٹیڑھی ہوجاتی ہیں۔

سوریاسِس کی علامات محسوس کرتے ہی فوراً کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور مکمل بلا ناغہ علاج ہی اس سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔

*چنبل کی تشخیص*
چنبل کو پہچاننا بالعموم آسان ہوتا ہے اور بمشکل کوئی ہیوی تشخیص درکار ہوتی ہے۔
• اگر چنبل کا حملہ گلے کی وجہ سے ہو رہا ہو تو ڈاکٹر ایک ٹیسٹ کر سکتا ہے جس سے پتہ چل سکے گا کہ کہیں گلے میں ہیمولائیٹک اسٹرپٹو کوکی نام کا جراثیم موجود تو نہیں۔ اگر ایسا ہو تو اینٹی بایوٹک کورس سے اس میں مدد مل سکتی ہے۔

• اگر جوڑوں کے درد سے پریشانی ہو تو ڈاکٹر آپ کے خون ٹیسٹ سے اس کا پتہ کروائے گا، اگر متعدد جوڑوں میں سوجن ہو یا ملائم ہوں تو آپ کو ریماٹولوجسٹ یعنی جوڑوں کے درد کے امراض کے ماہر سے تشخیص کروانی پڑے گی۔

*چنبل سے نجات کے 10 طریقے*

(1) گرم پانی سے غسل کرنے کے بعد تھوڑا سا ویجی ٹیبل آئل پانی میں شامل کریں اور جسم کے متاثرہ حصے کو مزید پانچ منٹ کے لئے اس میں بھکو دیں۔
(2) جئی(Oat) کا آٹا خارش سے نجات کے لئے مؤثر ٹوٹکا ہے۔اسے پانی میں شامل کر کے آمیزہ سا بنا کر متاثرہ حصے پر ڈالیں۔
(3) غسل کے بعد جسم پر ایسی موئسچرائزنگ کریم استعمال کریں جس میں بابونہ(Chamoline) موجود ہو۔یہ جلد کو خشکی اور پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
(4) سوزش سے بچنے کے لئے روزانہ 10 سے15 منٹ دھوپ میں بیٹھیں۔
(5) ٹی ٹری آئل(ایک مخصوص درخت کا تیل ) کو جسم پر لگانا خارش سے نجات دلانے کے علاوہ جلد کو نرم و ملائم بھی رکھتا ہے۔
(6) السی کے تیل کو کھانوں یا کھانے کی دیگر اشیاء میں شامل کر کے استعمال کریں۔
(7) خشکی کی زیادتی کے باعث جلد پپڑیوں کی صورت میں اترنے لگتی ہے۔اس سے نجات کے لئے پٹرولیم جیلی کا استعمال فائدہ مند ہے۔
(8) مچھلی کے تیل کے کیپسول کے استعمال یا ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانے سے جلد کی سوزش سے آرام ملتا ہے۔
(9) خارش اور سوزش سے نجات حاصل کرنے کے لئے متاثرہ حصے پر کوارگندل (aloe vera)کا گودا لگائیں۔
(10) ذہنی دباؤ پیدا کرنے والے حالات سے بچیں۔اس کے لئے ورزش یا چہل قدمی کو اپنی عادت بنائیں

التماسِ دعا
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ*

02/02/2023

سورائسز / چنبل کی بیماری کیلئے جادوئی کریم
ٹرائل پیک ( 10گرام )
قیمت 1500 روپے
25 گرام قیمت 2،000 روپے
50 گرام قیمت 3,000 روپے
100 گرام قیمت 5,000 روپے
300 گرام قیمت 10،000 روپے
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری
حیرت انگیز رزلٹ
آرڈر کیلئے ان باکس میں اپنا مکمل ایڈریس نام اور موبائل نمبر بھیج دیں
WhatsApp 03122006391

سورائسز / چنبل کی بیماری کیلئے جادوئی کریمٹرائل پیک ( 10گرام )قیمت 1500 روپے25 گرام قیمت 2،000 روپے50 گرام قیمت 3,000 رو...
02/02/2023

سورائسز / چنبل کی بیماری کیلئے جادوئی کریم
ٹرائل پیک ( 10گرام )
قیمت 1500 روپے
25 گرام قیمت 2،000 روپے
50 گرام قیمت 3,000 روپے
100 گرام قیمت 5,000 روپے
300 گرام قیمت 10،000 روپے
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری
حیرت انگیز رزلٹ
آرڈر کیلئے ان باکس میں اپنا مکمل ایڈریس نام اور موبائل نمبر بھیج دیں
WhatsApp 0312 2006391

Address

Spotless Psoriasis Zor Bazar Charsadda
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spotless Psoriasis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram