08/02/2026
ڈاکٹر فرحت ناصر ڈسٹرکٹ گائناکالوجسٹ اینڈ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ خواتین کی صحت کے شعبے میں ایک باصلاحیت، محنتی اور انتہائی ذمہ دار ڈاکٹر ہیں۔
ان کی پیشہ ورانہ مہارت، مضبوط فیصلہ سازی اور مریضات کے ساتھ نرم و شفیق رویہ انہیں ایک مثالی گائناکالوجسٹ بناتا ہے۔
بطور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ وہ گائنی ڈیپارٹمنٹ کو نظم و ضبط، معیار اور مریض دوست ماحول کے ساتھ کامیابی سے چلا رہی ہیں۔