14/03/2026
خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری
فری میڈیکل کیمپ*
کل بروز اتوار تقویٔ ھیلتھ کیٔر کلینک نیستہ میں ڈاکٹر زیب خان میڈیکل سپیشلسٹ کے موجودگی میں فری میڈیکل کیمپ ہے۔اپ تمام لوگ فری میڈیکل کیمپ سے فایدہ اٹھائے ۔
کلینک کے اوقات۔
صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک ۔۔
9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ۔
پتہ: حاجی باغستان خان (مرحوم) مارکیٹ نیستہ چوک۔
ماہر امراض
شوگر، بلڈ پریشر، بخار، دمہ، نمونیا، معدہ، امراض قلب وغیرہ ۔
Follow this link to join my WhatsApp group: