Ch. Muhammad Ashraf Free Dispensary

Ch. Muhammad Ashraf Free Dispensary Ch. Muhammad Ashraf Free Dispensary is operating at Chak No. 108/12L, Chichawatni.

29/09/2025

یکم اکتوبر 2025 بروز بدھ سے نئے اوقات کار
ڈسپنسری ٹائمنگ
شام: 03:00 سے 05:00
واٹر فلٹر پلانٹ ٹائمنگ
صبح: 06:00 سے 08:00
شام: 03:00 سے 06:00

14/08/2025
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ♥️
07/06/2025

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ♥️

الـحمـــدالـــلّٰـــه! خدمت کا ایک اور سال مکمل ہوا-ڈسپنسری کے اس فلاحی کام کے 4 سال تکمیل کو پہنچے-شکر اس ذاتِ باری تعا...
05/02/2025

الـحمـــدالـــلّٰـــه! خدمت کا ایک اور سال مکمل ہوا-
ڈسپنسری کے اس فلاحی کام کے 4 سال تکمیل کو پہنچے-
شکر اس ذاتِ باری تعالٰی کا جس نے انسان کو نیکی اور بھلائی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائی۔ ہم دل کی گہرائیوں سے اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اُس نے ڈاکٹر کاشف صاحب جیسے بے لوث اور نیک دل انسان کو پیدا کیا، جو اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت اور فلاح کے لیے وقف کیے ہوئے ہیں۔
آپ کے اخلاص اور محبت سے سرشار فلاحی کام نہ صرف ضرورت مندوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں بلکہ ایک مثال بھی قائم کر رہے ہیں کہ انسانیت کی اصل خدمت کیا ہے۔
ہم آپ کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے نیک ارادوں کو مزید مضبوط کرے، آپ کے ہر عمل کو قبول فرمائے، اور آپ کو بے حساب برکتوں اور کامیابیوں سے نوازے۔
آپ کا یہ جذبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے اور دعا ہے کہ اللّٰہ ہمیں بھی اس راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

"بے شک اللّٰہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو بھلائی میں سبقت لے جاتے ہیں۔"

29/09/2024

30 ستمبر 2024 بروز پیر سے
ڈسپنسری ٹائمنگ
شام: 03:00 سے 05:00

واٹر فلٹر پلانٹ ٹائمنگ
صبح: 06:00 سے 08:00
شام: 03:00 سے 06:00

We wish you a wonderful Eid full of love, laughter, and treasured memories. On this blessed occasion, I pray that Allah'...
10/04/2024

We wish you a wonderful Eid full of love, laughter, and treasured memories. On this blessed occasion, I pray that Allah's grace shines on you and fills your life with joy.

Address

Ch. Muhammad Ashraf Free Dispensary
Chichawatni

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch. Muhammad Ashraf Free Dispensary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram