01/05/2025
یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام🌹🌹
Nurses, Doctors, Paramedics, Pharmacist, technician, MLT, DPT, Dentist all health workers 💉🩺❤️💉📝