Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

  • Home
  • Pakistan
  • Chilas
  • Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science  & Technology Chilas Dmr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr, Medical and health, chilas Passport office Street last corner, Chilas.

23/08/2025
📣 اعلان داخلہ برائے سیشن 2025-2027🌟 سنہری موقع میٹرک پاس طلباء و طالبات کے لیے! 🌟🟢 چلاس شہر کے سنگم پر واقع گلگت بلتستان...
22/08/2025

📣 اعلان داخلہ برائے سیشن 2025-2027
🌟 سنہری موقع میٹرک پاس طلباء و طالبات کے لیے! 🌟

🟢 چلاس شہر کے سنگم پر واقع گلگت بلتستان کا معروف و رجسٹرڈ ادارہ
"رانا محمد حسین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی"
(فارمیسی کونسل آف پاکستان سے منظور شدہ)

🎓 دو سالہ بی-کٹیگری فارمیسی ڈپلومہ میں داخلے جاری ہیں!

---

💼 ڈپلومہ کے بعد روزگار کے شاندار مواقع:

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں نوکری کا موقع

اپنا میڈیکل سٹور کھولنے کی مکمل اہلیت

فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز

---

🎯 خصوصیات:

✅ تجربہ کار و ماہر فیکلٹی
✅ مکمل طور پر رجسٹرڈ اور منظور شدہ ادارہ
✅ عملی تربیت اور جدید لیبز
✅ محفوظ اور تعلیمی ماحول

---

❤️ خصوصی رعایت:

یتیم، نادار، ذہین اور مالی طور پر کمزور طلباء و طالبات کے لیے
داخلہ اور ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت

---

📌 مقام:
رانا محمد حسین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
پاسپورٹ آفس گلی، چلاس، ضلع دیامر، گلگت بلتستان

📞 رابطہ کریں:
📱 0340-0535777 | 0355-5689373
📱 0316-8794924 | 0355-5402947

---

🚀 آج ہی رجسٹریشن کرائیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
🌐 محدود نشستیں دستیاب ہیں

---

تمام فارمیسی کالجز  گلگت بلتستان کے منیجنگ ڈائریکٹرز  کی. ڈاکٹر عبید خان چیف انسپکٹر آف ڈرگ، سیکریٹری، کوالٹی کنٹرول ڈرگ...
22/08/2025

تمام فارمیسی کالجز گلگت بلتستان کے منیجنگ ڈائریکٹرز کی. ڈاکٹر عبید خان چیف انسپکٹر آف ڈرگ، سیکریٹری، کوالٹی کنٹرول ڈرگ و سیکریٹری فارمیسی کونسل گلگت بلتستان سے ملاقات کی۔اس کے بعد اجلاس شروع ھوا جس کی صدارت ڈاکٹر عبید خان صاحب نے کی۔سینئر ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر خادم حسین صاحب، سر سید صاحب ایڈمن آفیسر۔تمام فارمیسی کالجز کے منیجنگ ڈائریکٹرز۔اور اسٹاف نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے دوران تمام منسلکہ فارمیسی کالجز کے کالجز کے منیجنگ ڈائریکٹرز صاحبان نے اپنے اداروں کو درپیش مختلف تدریسی، انتظامی اور عملی نوعیت کے مسائل تفصیل سے بیان کیے۔ ان میں ضمنی (سپلیمنٹری) امتحانات کے انعقاد،اور مجموعی طور پر تعلیمی معیار سے متعلق چیلنجز شامل تھے۔

سیکریٹری فارمیسی کونسل گلگت بلتستان، ڈاکٹر عبید خان نے تمام شرکاء کی گفتگو نہایت توجہ اور سنجیدگی سے سنی، اور ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا:

> "فارمیسی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کونسل ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ تمام اداروں کو درپیش مسائل کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔"
ڈاکٹر عبید خان صاحب نے اس بات پر بھی زور دیا کہ تمام تعلیمی ادارے گلگت بلتستان فارمیسی کونسل کے ساتھ مکمل ہم آہنگی اور تعاون سے کام کریں، تاکہ خطے میں فارمیسی کی تعلیم کو قومی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دی جا سکے۔

09/04/2025
رانا  محمّد حسین انسٹیٹوٹ اف میڈیکل  سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی میں فارمیسی ٹیکنالوجی  Category B محدود نشستوں پر داخلے جاری ...
24/03/2025

رانا محمّد حسین انسٹیٹوٹ اف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں فارمیسی ٹیکنالوجی Category B محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباء و طالبات دفتری اوقات میں کالج ہٰذا سے داخلہ فارم حاصل کرسکتے ہیں میرٹ فعال کرنے والے اور مستحق طلباء کے لئے خصوصی رعايت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔
(نوٹ)دفتری اوقات صبح 9سے سپہر 3 بجے تک کالج کھولا ہوگا رابطہ نمبر
03400535777۔
03555689373۔
03168794924۔

23/03/2025

Our New Admission open chilas session 2025/2026 pharmacy Category B contact us.

Address

Chilas Passport Office Street Last Corner
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram