AM Herbal

AM Herbal اے ایم ھربل پروڈکٹس پاکستان اپنے قدیمی خاندانی نُسخہ جات کے امین..کیمیکلز اور اسٹیرئیڈز سے پاک

کینسر سے متعلق عام طبی میڈیکل اصطلاحات۔ٹیومر رسولیبینائن رسولی          غیر کینسر یا عام سادہ رسولیمیلیگننٹ رسولیکینسر ز...
23/01/2026

کینسر سے متعلق عام طبی میڈیکل اصطلاحات۔

ٹیومر
رسولی

بینائن رسولی
غیر کینسر یا عام سادہ رسولی

میلیگننٹ رسولی
کینسر زدہ رسولی یا تیزی سے پھیلنے والی رسولی

میٹاسٹیٹک
کینسر کا پھیلاؤ جسم کے دوسرے حصوں یا اعضاء تک

پیلی ایٹو کیئر
پیلی ایٹو کیئر کا مطلب کینسر کی بیماری ختم نہیں ہو سکتی، لیکن مریضوں کی زندگی کو زیادہ سے زیادہ درد اور تکلیف سے بچانا ہوتا ہے

نوپلاسم
جسم میں خلیوں کی غیر معمولی نشوونما

نان انویسو
کینسر کا اپنی اصل جگہ کے اندر رہنا

انویسو
کینسر کا اپنی جگہ سے جسم کے قریبی ٹشوز تک پھیل جانا

اپیٹیلیل خلیات
خلیوں کی پتلی پرت ہیں جو جسم کی مختلف سطحوں کو جوڑتی ہیں۔

کارسنوما
اپیٹیلیل خلیات کا کینسر

سارکوما
کنیکٹیو ٹشو کا کینسر

خون کا کینسر
خون بنانے والے ٹشوز کا کینسر

لیمفوما
لیمفاٹک نظام کا کینسر

سٹیجنگ
کینسر کے پھیلاؤ کی حد

بایپسی
تشخیص کے لیے ٹشو کے نمونے لینا

ٹیومر ریگریشن
کینسر کی علامات میں کمی یا رسولی کے سائز میں کمی

کیموتھراپی
طاقتور کیمیکلز اور دواؤں کے ذریعے کینسر کے خلیوں یا رسولی کو ختم کرنا

ریڈیشن تھراپی
تابکاری شعاعوں کی مدد سے کینسر کے خلیوں یا رسولی کو ختم کرنا

امیونو تھراپی
کینسر کے علاج کے لیےجسم کے مدافعتی نظام کو بڑھانا یا مضبوط کرنا

*لیپڈ پروفائل کیا ہے؟*ایک مشہور ڈاکٹر نے لیپڈ پروفائل کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اسے ایک منفرد کہانی کے ذریعے بیان...
12/01/2026

*لیپڈ پروفائل کیا ہے؟*
ایک مشہور ڈاکٹر نے لیپڈ پروفائل کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اسے ایک منفرد کہانی کے ذریعے بیان کیا۔
تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس شہر کا سب سے بڑا بد معاش ہے – *کولیسٹرول*۔
اس کے کچھ ساتھی بھی ہیں۔ اس کا اہم ساتھی ہے – *ٹرائی گلیسرائیڈ*۔
ان کا کام گلیوں میں گھومنا، شرارت کرنا اور سڑکوں کو بلاک کرنا ہے۔
*دل* اس شہر کا مرکزی چوک ہے۔ تمام سڑکیں دل تک جاتی ہیں۔
جب یہ بدمعاش تعداد میں بڑھنے لگتے ہیں، تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ یہ دل کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن ہمارے جسم-شہر میں ایک پولیس فورس بھی تعینات ہے – *HDL*۔
اچھا پولیس والا ان بد معاشو ں کو پکڑتا ہے اور جیل یعنی *(جگر)* میں ڈال دیتا ہے۔
پھر جگر انہیں جسم سے نکال دیتا ہے – ہمارے نکاسی کے نظام کے ذریعے۔
لیکن ایک برا پولیس والا بھی ہے – *LDL* جو طاقت کا بھوکا ہے۔
‏LDL ان غنڈوں کو جیل سے نکال کر دوبارہ گلیوں میں چھوڑ دیتا ہے۔
جب اچھا پولیس والا *HDL* کم ہو جاتا ہے، تو پورا شہر تہ و بالا ہو جاتا ہے۔
کیا آپ ایسے شہر میں رہنا چاہیں گے؟
کیا آپ ان غنڈوں کو کم کرنا اور اچھے پولیس والوں کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟
تو چہل قدمی شروع کردیں!*
ہر قدم کے ساتھ *HDL* بڑھے گا، اور بدمعاش جیسے *کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ* اور *LDL* کم ہوں گے۔
آپ کا جسم (شہر) دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔
آپ کا دل – شہر کا مرکز – لفنگوں کی بندش کی وجہ سے یعنی (ہارٹ بلاک)* سے محفوظ رہے گا۔
اور جب دل صحت مند ہوگا، تو آپ بھی صحت مند ہوں گے۔
اس لیے جب بھی موقع ملے – چلنا شروع کریں!
*صحت مند رہیں...* اور *آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہیں*
*یہ مضمون آپ کو HDL (اچھا کولیسٹرول) بڑھانے اور LDL (برا کولیسٹرول) کم کرنے کا بہترین طریقہ بتاتا ہے، یعنی چلنا۔*
ہر قدم HDL کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے – *آگے بڑھیں اور چلتے رہیں۔*
*سینئر سٹیزنز ویک مبارک ہو*
ان چیزوں کو کم کریں:
1. نمک
2. چینی
3. بلیچڈ ریفائنڈ آٹا
4. ڈیری مصنوعات
5. پروسیسڈ غذائیں
*یہ چیزیں روزانہ کھائیں:*
1. سبزیاں
2. دالیں
3. پھلیاں
4. گری دار میوے
5. کولڈ پریسڈ تیل
6. پھل
*تین چیزیں بھولنے کی کوشش کریں:*
1. آپ کی عمر
2. آپ کا ماضی
3. آپ کی شکایات
*چار اہم چیزیں اپنائیں:*
1. آپ کا خاندان
2. آپ کے دوست
3. مثبت سوچ
4. صاف اور خوش آئند گھر
*تین بنیادی چیزیں اپنائیں:*
1. ہمیشہ مسکرائیں
2. اپنی رفتار سے باقاعدہ جسمانی سرگرمی کریں
3. اپنا وزن چیک اور کنٹرول کریں
*چھ ضروری زندگی کے عادات جو آپ کو اپنانی چاہئیں:*
1. پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، پانی پئیں۔
2. تھک جانے کا انتظار نہ کریں، آرام کریں۔
3. بیمار ہونے کا انتظار نہ کریں، میڈیکل چیک اپ کروائیں۔
4. معجزوں کا انتظار نہ کریں، اللہ پر بھروسہ کریں۔
5. کبھی اپنے آپ پر سے بھروسہ نہ ٹوٹنے دیں۔
6. مثبت رہیں اور ہمیشہ بہتر کل کی امید رکھیں۔
اگر آپ کے دوست اس عمری گروپ *(45-80 سال)* میں ہیں، تو براہ کرم یہ ان تک پہنچائیں۔
اور ساتھ ہی ساتھ پروفائل کو فالو بھی کرتے جائیں۔
❣️🙏🙏🙏❣️

31/12/2025
خوشخبری..... ھر قسم کے کینسر ،ہیپاٹائٹس ایچ آئی وی ایڈز خواتین و مرد حضرات کے بانجھ پن، ھر قسم کی نئی پُرانی قبض، شاٹیکا...
29/12/2025

خوشخبری..... ھر قسم کے کینسر ،ہیپاٹائٹس ایچ آئی وی ایڈز خواتین و مرد حضرات کے بانجھ پن، ھر قسم کی نئی پُرانی قبض، شاٹیکا آرتھررئٹس جوڑوں کے درد گھٹنوں کا درد گنٹھیا مِرگی کا بہترین سَستا ھربل دیسی علاج دستیاب ھے دوا منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں ھم واٹس ایپ پر بھی ھیں. اے ایم ھربل پروڈکٹس پاکستان 03107831318

28/12/2025
صَحّت زَندگی..... آپ کو اور آپ کے اہل خانہ پیاروں کو دے صَحّت مند زندگی اور آنے والی بیماریوں سے دے تحفظ مکمل طور پر قُد...
26/12/2025

صَحّت زَندگی..... آپ کو اور آپ کے اہل خانہ پیاروں کو دے صَحّت مند زندگی اور آنے والی بیماریوں سے دے تحفظ مکمل طور پر قُدرتی اجزاء جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک دفعہ لازمی آزمائیں اور پائیں یقینی اصل صَحّت.. آپ ھر قسم کے کینسر ،ہیپاٹائٹس ایچ آئی وی ایڈز خواتین و مرد حضرات کے بانجھ پن، ھر قسم کی نئی پُرانی قبض، شاٹیکا آرتھررئٹس جوڑوں کے درد گھٹنوں کا درد گنٹھیا مِرگی ،GBS SYNDROME کا بہترین ھربل علاج دستیاب ھے اپنے آرڈر اور مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ھم واٹس ایپ پر بھی ھیں. AM Herbal Products Pakistan 00923107831318

ایک دفعہ لازمی آزمائیں اور پائیں صحت مند زندگی
23/12/2025

ایک دفعہ لازمی آزمائیں اور پائیں صحت مند زندگی

23/12/2025
صَحّت زَندگی... کیا ھے اور ھم اسے کیوں استعمال کریں اس کے استعمال کرنے کے فائدے کیا ھیں اور یہ کیا ھے. صَحّت زَنّدَگی سا...
22/12/2025

صَحّت زَندگی... کیا ھے اور ھم اسے کیوں استعمال کریں اس کے استعمال کرنے کے فائدے کیا ھیں اور یہ کیا ھے. صَحّت زَنّدَگی سالوں سال سے استعمال ھونے والا جَڑی بوٹیوں کا وہ خزانہ ھے جس نے استعمال کیا فائدہ ہی پایا ھے یہ وہ نسخہ حیات ھے جیسے ھمارے بڑے بزرگ خود بھی استعمال کرتے اور اپنے گھر والوں خواتین بچوں تک کو استعمال کرواتے تھے اور موجودہ دور کی بیماریوں سے محفوظ تھے اگر ھم یہ عرض کریں کہ یہ کمال اثرات کا حامل بہت ہی نایاب نسخہ ھے تو بلکل بھی غلط نہیں ھو گا 30 سے زائد قُدرتی اجزاء جَڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا صَحّت زندگی ایک دفعہ لازمی آزمائیں اور پائیں صحت مند لمبی زندگی. مزید معلومات اور اپنے آرڈر کیلئے ابھی رابطہ کریں ھم واٹس ایپ پر بھی ھیں. اے ایم ھربل پروڈکٹس پاکستان 03107831318

06/12/2025

ھر قسم کے کینسر، ہیپاٹائٹس ایچ آئی وی ایڈز خواتین و مرد حضرات کے بانجھ پن، ھر قسم کی نئی پُرانی قبض، شاٹیکا آرتھررئٹس جوڑوں کے درد گھٹنوں کا درد گنٹھیا مِرگی ،GBS SYNDROME کا بہترین ھربل آیورویدک علاج دستیاب ھے دوا منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں ھم واٹس ایپ پر بھی ھیں. اے ایم ھربل پروڈکٹس پاکستان 03107831318

03/12/2025

Address

Chiniot

Telephone

+923107831318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AM Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

If you are a Patient of Cancer , Diabetes or High Blood Pressure then Don’t Worry you are on a right place

We are Providing the Cure to the world from last 50 Years !