08/02/2026
*محمد عبید بالا ویلفیئر فاؤنڈیشن* (روٹی ، کپڑا ، مکان)
آج مورخہ 08 فروری 2025 کو محمد عبید بالا ویلفیئر فاؤنڈیشن کی *دوسرا سالانہ* اجلاس منعقد ہوا ہے ۔
لوگوں کو گزشتہ برس کی کولیکشن اور اخراجات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے ۔
اور رواں سال کے لیے مزید بہترین کارکردگی کے لیے کچھ فیصلے کیے گے ہیں جو ذیل ہیں ۔
∆ ہر ممبر اپنے آپ کی *اصلاح راست* کرے۔
∆ فاؤنڈیشن کی سرکاری درجے پر *ریجسٹریشن* ۔
∆ ہر ایک ممبر کوشش کرے کہ وہ اور مزید ممبرانِ کو ایڈ کرے ۔ لوگوں کو اس کار خیر میں *حصہ* لینے کی تلقین کرے
∆ ہر ممبر اپنی *ڈونیشن* کو یقینی بنائے ۔
∆ ہر تین ماہ بعد *فزیکلی میٹنگ* ہو گی جس میں ہر ممبر کی شرکت حتمی ہو گی ۔اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا اور گزشتہ کارکردگی پر بات بھی ہو گی ۔