30/08/2025
دریائے راوی، ستلج، چناب اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ۔
ضلعی انتظامیہ اور عوام کو ہدایت ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔