Muhammad Saqib Saqîî

Muhammad Saqib Saqîî وَعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا °

11/03/2026

جیسے تو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئـی عـمل تو امــتـیازی کر دے

سر جھک جاتا ہے من جھکتا ہی نہیں
دل بـھـی کسـی وقت نـــمازی کر دے
💕آمین 💕


゚viralvideo

اس بار ٹرمپ ک طرف سے شہباز کو نوبل انعام برائے معاشیات ملے گا ۔پیٹرول/ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے کا اِضافہ کرنا اپنے عوا...
07/03/2026

اس بار ٹرمپ ک طرف سے شہباز کو نوبل انعام برائے معاشیات ملے گا ۔
پیٹرول/ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے کا اِضافہ کرنا اپنے عوام کے خون پینے کی مترادف ہے ۔یہ حکومت وقت کیلئے ٹرمپ کا تخفہ ہے۔پاکستان کے عوام اور کمزور معیشت پر یہ ڈرون حملہ ہے،۔یہ غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ہے،
ٹرمپ کے "فیورٹ" حکمران ان باتوں کا جواب دے۔
پیٹرول لیوی اور دیگر چارجز کی مد میں پہلے ہی حکومت فی لیٹر 105-120 روپے کما رہی ہے۔ رمضان اور عید کے موقع پر 55 روپے/لیٹر کا یہ اضافی بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جا رہا ہے؟اپنے ظالمانہ ٹیکس کیوں کم نہیں کررہے؟؟
اشرافیہ(وزراء، پارلیمنٹرینز،افسر شاہی،ججز،جرنیل) کے لاکھوں سرکاری گاڑیوں کی سرکاری خزانے سے مفت لاکھوں/کروڑوں لیٹر پیٹرول کی فراہمی ختم کیوں نہیں کی جارہی ہے؟؟؟
Chitraltimes
Pti Chitral Lower
Pakistan Tehreek-e-Insaf

06/03/2026

‏چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی
خطرناک وہ ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں

04/03/2026

“علم وہی نافع ہے جو انسان کو اللہ کے قریب کر دے، ورنہ وہ محض بوجھ ہے۔”
(حضرت مولانا انور شاہ کشمیریؒ)

03/03/2026

میرا دل سجدوں میں جھکتا ہی چلا جائے
یا رب تیرا عشق مجھے روتا ہی چلا جائے۔

😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
01/03/2026

😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ماشاءاللہ بغل میں چھری منہ میں رام رام ۔رمضان پیکج کا خوب مزے کرو ۔(پٹواریو)
01/03/2026

ماشاءاللہ
بغل میں چھری منہ میں رام رام ۔
رمضان پیکج کا خوب مزے کرو ۔
(پٹواریو)

26/02/2026

جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستے آسان کر دیتا ہے۔

21/02/2026

Game changer 😁

゚viralvideo

20/02/2026

کچھ تکالیف لفظوں کے پیمانے میں سما نہیں سکتیں، وہ خاموشی کے کرب میں سسکتی ہیں اور دل کے نہاں خانوں میں
جلتی رہتی ہیں۔
❣️

السلام علیکم  🌺💝تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک۔🌺💝میں دعاگو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو رمضان شریف کی برکتوں سے بھرپور استفاد...
18/02/2026

السلام علیکم
🌺💝تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک۔🌺💝
میں دعاگو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو رمضان شریف کی برکتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین۔

#رمضان

Ramzan Ul Mubarak 💝  العربية السعودية - Al Arabiya Saudi
17/02/2026

Ramzan Ul Mubarak 💝
العربية السعودية - Al Arabiya Saudi

Address

Peshawar
Chitral
52422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqib Saqîî posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram