22/12/2025
الحمدللہ!ظفر ثانی ہسپتال، ڈگر بونیر کوخیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن (KP-HCC) کی جانب سےکیٹیگری 1 ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ کے طور پر مکمل رجسٹریشن / لائسنس حاصل ہو گیا ہے۔یہ کامیابی ہسپتال کی انتظامیہ، معالجین، نرسنگ اسٹاف اور تمام عملے کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور معیارِ صحت سے وابستگی کا نتیجہ ہے۔ہم اپنے مریضوں کو محفوظ، معیاری اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ہم اپنے معزز مریضوں اور عوام کے اعتماد کے شکر گزار ہیں، اور KP-HCC کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔Contact: 0939-510800. 03345057531