Mubarak Clinic Dajal

Mubarak Clinic Dajal Dr Muhammad Faran Mumtaz Gulyani (Mbbs) will provide you health services

Muharam-Ul-Haram duty at Dajal
06/07/2025

Muharam-Ul-Haram duty at Dajal

Alhamdulillah ❤️❤️
06/03/2025

Alhamdulillah ❤️❤️

01/09/2024

مبارک کلینک میں یکم ستمبر سے 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر ۔03320479947

مبارک کلینک میں نائٹ ڈیوٹی کےلیے ڈسپنسر کی ضرورت ہے ۔۔ رابطہ نمبر: 03320479947
24/08/2024

مبارک کلینک میں نائٹ ڈیوٹی کےلیے ڈسپنسر کی ضرورت ہے ۔۔ رابطہ نمبر: 03320479947

Congratulations to Engineer Arslan Mumtaz ticket to china confirmed ✅
09/08/2024

Congratulations to Engineer Arslan Mumtaz ticket to china confirmed ✅

بروز جمعۃ الٹراساؤنڈ فیس 💯 روپے
10/05/2024

بروز جمعۃ الٹراساؤنڈ فیس 💯 روپے

عورتوں کے تمام قسم کے الٹرساؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے
16/04/2024

عورتوں کے تمام قسم کے الٹرساؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے

13/04/2024

ہم آسمانی بجلی سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

ہر سال 2000 لوگ آسمانی بجلی گرنے سے نینند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔پھر سوال یہ ہے کہ ہم خود کو آسمانی بجلی سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ہم مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل پیرا ہو کر خود کو آسمانی بجلی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

🌟گرج کے ساتھ آسمانی بجلی پیدا ہوتی ہے۔یعنی جب بھی گرج کی آواز سنیں تو سمجھ جاٸیں کہ اس بادل میں آسمانی بجلی بھی ہوگی ۔لہذا گرج چمک کے دوران اگر آپ گھر یا کمرے سے باہر ہیں تو دھاتوں جیسے لوہا،چاندی،ایلومینم،کاپر وغیرہ جیسی چیزوں سے خود کو دور رکھیں کیونکہ ایسی چیزیں آسمانی بجلی کو اپنی جانب زیادہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

🌟گرج چمک کے دوران درخت کے نیچے کھڑے ہونے سے پرہیز کریں۔کیونکہ درخت کے نیچے کھڑا ہونا اور بھی زیادہ خطرناک ہے۔

🌟گرج چمک کے دوران باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔

🌟اگر آپ کار یا کسی گاڑی میں ہیں تو اس کے دورازے مکمل طور پر بند کردیں۔

🌟گرج چمک کے دورن بلند مقامات پر جانے سے اجتناب کریں کیونکہ بلند جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

🌟گرج چمک کے دوران خود کو پانی سے دور رکھیے کیونکہ اتنے زیادہ وولٹیج کی بجلی کے پانی بہترین کنڈکٹر ثابت ہوتا ہے یعنی اس میں سے باآسانی بجلی گزر سکتی ہے۔

🌟ٹیلی ویژن، کورڈ فون، ریڈیو اور آپ کی وائرنگ میں لگے تمام الیکٹرانکس بند رکھیں۔

ایک غلط فہمی یہ بھی پاٸ جاتی ہے کہ گرچ چمک اس وقت ہوتی ہے جب بارش ہو مگر یہ بات درست نہیں ہے۔گہرے کالے بادل میں گرج چمک زیادہ ہوتی ہے۔لہذا جب بھی سر پر ایسا بادل منڈلاتا ہوا دیکھیں تو مندرجہ بالا اختیاطی تدابیر پر عمل ضرور عمل کریں۔

*🌈بادل سندھ جنوبی پنجاب میں داخل رات تک شدت آنے کا امکان ہے تو اس لیے الرٹ رہیں*⚠️⚡⚠️
13/04/2024

*🌈بادل سندھ جنوبی پنجاب میں داخل رات تک شدت آنے کا امکان ہے تو اس لیے الرٹ رہیں*⚠️⚡⚠️

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو 🤲

جدید الٹراساؤنڈ کی سہولت 15 اپريل سے مبارک کلینک میں شروع ہو رہی ہے لیڈیز کے لیے الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر شمائلہ پرویز ص...
09/04/2024

جدید الٹراساؤنڈ کی سہولت 15 اپريل سے مبارک کلینک میں شروع ہو رہی ہے
لیڈیز کے لیے الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر شمائلہ پرویز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک ناغہ بروز جمعۃ تشریف لائیں گی
جس میں خواتین کے تمام قسم کے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہو گی

Address

Dhandala Road Near Babbar Chowk Dajal
Dajal
33100

Telephone

+923320479947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Clinic Dajal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mubarak Clinic Dajal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category