Sadaf Yahya Hospital Daska

Sadaf Yahya Hospital Daska Sadaf Yahya Hospital is dedicated to providing compassionate, patient-centered care through advanced medical services and a commitment to community health

30/11/2025

جنڈو سائیں میں صدف یحییٰ ہاسپٹل کا فری میڈیکل کیمپ

جنڈوسائی میں ایڈوکیٹ چوہدری سجاد گجر صاحب کے اسکول میں صدف یحییٰ ہاسپٹل کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم فائلیٹی، گائنی اور جنرل چیک اپ کی بہترین سہولیات بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔
علاقے کی عوام کے لیے ایک بہترین صحت سہولت—آپ بھی مستفید ہوں اور دوسروں تک خبر پہنچائیں۔

---

27/11/2025

جنڈو ساہی کی عوام کے لیے خوشخبری – فری گائنی میڈیکل کیمپ

جنڈو ساہی کی عوام کے لیے بہترین خبر! ایڈووکیٹ چودھری سجاد گجر صاحب اپنے ڈیرے پر فری گائنی میڈیکل کیمپ کا انتظام کر رہے ہیں، جو صدف یا ہاسپٹل کی جانب سے منعقد کیا جائے گا۔

اس کیمپ میں خواتین کے فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی دی جائیں گی۔
کیمپ میں درج ذیل ماہر ڈاکٹر موجود ہوں گے:
ڈاکٹر سردریا، ڈاکٹر صدف یحیی، ڈاکٹر عمار بشیر، ڈاکٹر شاہ میر اور ڈاکٹر شیراز (فزیو تھراپسٹ)۔

📅 مورخہ: 30 نومبر، بروز اتوار
⏰ وقت: دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک
📍 مقام: ڈیرہ ایڈووکیٹ چودھری سجاد گجر صاحب

عوام الناس سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں آ کر اس فری سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

ضرورت برائے سٹاف Evinig&night  صدف  یحییٰ ہسپتال کنال ویو ٹاؤن مین وزیراباد روڈ ڈسکہContent 03446147556
24/08/2025

ضرورت برائے سٹاف Evinig&night
صدف یحییٰ ہسپتال کنال ویو ٹاؤن مین وزیراباد روڈ ڈسکہ
Content 03446147556

30/07/2025

🩺 کیا ہم ڈاکٹرز کو دفاعی میڈیکل پریکٹس (Defensive Medicine)پر مجبور کر رہے ہیں؟
آج کے دور میں جب بھی کسی مریض کی حالت نازک ہو جاتی ہے، یا خدانخواستہ کوئی جان بچائی نہ جا سکے، تو سب سے پہلے انگلی ڈاکٹر کی طرف اٹھتی ہے۔ بغیر تحقیق، بغیر سنے، سوشل میڈیا پر الزامات اور بدنامی شروع ہو جاتی ہے۔
یہی وہ رویہ ہے جس نے بہت سے ڈاکٹرز کو "Defensive Medicine" پر مجبور کر دیا ہے۔
کیا ہے؟ Defensive Medicine
یہ وہ طرزِ علاج ہے جس میں ڈاکٹر صرف اس خوف سے اضافی آپریشن، یا غیر ضروری ریفرلز کرتا ہے کہ اگر کچھ ہو گیا تو اس پر الزام نہ آ جائے۔
اس میں نقصان مریض کا، اسپتال کا، اور مجموعی طور پر پوری قوم کو۔
🔹 کئی ڈاکٹرز اب نازک مریضوں کو دیکھنے سے کتراتے ہیں، کیونکہ اگر قدرتی موت بھی واقع ہو جائے، تو الزام صرف انہی پر آتا ہے۔
🔹 نارمل ڈیلیوری کی بجائے فوری C-Section کا فیصلہ صرف اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگر دورانِ زچگی ماں یا بچے کو کچھ ہو گیا تو معاشرہ الزام دے گا، سوشل میڈیا پر مہم چلے گی۔
🔹 کئی مرتبہ ڈاکٹرز بڑے شہروں کی طرف ریفر کرتے ہیں تاکہ وہ خود براہ راست ذمہ داری نہ اٹھائیں۔
📌 یہاں یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم ان چند ڈاکٹروں کی بات نہیں کر رہے جو صرف پیسہ کمانے کے لیے غلط طریقے اپناتے ہیں۔
ایسے لوگ ہر شعبے میں ہوتے ہیں، ان کا محاسبہ ضرور ہونا چاہیے — مگر زیادہ تر ڈاکٹرز ایمانداری، نیت، اور انسانیت کے جذبے سے کام کر رہے ہوتے ہیں۔
🤝 اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سوچیں، سمجھیں اور اپنا رویہ بدلیں۔
• ہر بیماری کا علاج ممکن نہیں ہوتا۔
• ہر کوشش کا نتیجہ مطلوبہ نہیں نکلتا۔
• اور ہر ناکامی کا مطلب غفلت نہیں ہوتا۔
🌿 اعتماد، تحمل اور مثبت رویہ نہ صرف ایک بہتر معاشرہ بناتے ہیں بلکہ اچھے ڈاکٹرز کو بے خوف ہو کر بہتر فیصلے کرنے کی ہمت بھی دیتے ہیں۔
ڈاکٹر بھی انسان ہیں۔ وہ آپ کی زندگی بچاتے ہیں — لیکن اب۔۔۔۔
اپنی عزت اور ذہنی سکون کے ساتھ۔۔۔🏵️🙏
( Copied)

﷽*💓اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَ...
25/07/2025


*💓اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*💓اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤🔖 *15  محرم الحرام    1447ھ...
11/07/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *15 محرم الحرام 1447ھ* 💎
🔖 *11 جولائی 2025ء* 💎
🔖 *27 ھاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ مبارک Friday* 🌄

*”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“*🌸✨
*(المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)*🩵
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

#ڈاکٹر Sadaf Yahya Hospital Daska Faisal Riaz Nazia Ehsan Ambreen Parvaiz Muhammad Idrees Ch Ahmed

06/07/2025

Muhammad Bilal

06/07/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم، اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ ...
07/06/2025

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم، اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد*

صدف یحییٰ ہسپتال کی طرف سے آپ کو بہت بہت عیدالاضحٰی مبارک ہو۔ 😊

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰جمعہ مبارک 💖🥰🌹 *جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سک...
30/05/2025

🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰

جمعہ مبارک 💖🥰

🌹 *جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا، جس کو اللّٰه نے استغفار کی توفیق دی وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا، جس کو اللّٰه نے شکر کی توفیق دی وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا، دعا ہے کہ یا اللّٰه ہم سبکو دعا کرنے دعا لینے شکر کرنے اور توبہ استغفار کرنے کی توفیق دے اور ہماری مغفرت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین، سداخوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیے.*

🌴 *اے اللّٰہ اھلِ غزہ کی مدد فرما آمین ثم آمین* 🌴

🌹🌹🌹
رابطہ ۔محمّد بلال وریاہ :03446147556

03436617766 :0526617766
Sadaf Yahya Hospital Daska

Address

Near Civil Hopital Daska
Daska
51010

Telephone

+92526617766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaf Yahya Hospital Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sadaf Yahya Hospital Daska:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category