19/09/2025
🚑 کامیاب آپریشن
34 سالہ نوجوان جس کی بائیں ران کی ہڈی چار ماہ پہلے حادثے میں ٹوٹ گئی تھی اور پہلے اسپتال میں ڈالا گیا راڈ فیل ہو چکا تھا۔ راڈ لمبا اور پتلا ہونے کی وجہ سے گھٹنے کو کراس کر رہا تھا اور مریض کو ہر وقت درد رہتا تھا۔
🩺 ہماری ٹیم نے پلاننگ کے تحت راڈ کو کامیابی سے تبدیل کیا۔
الحمدللہ اب مریض بغیر درد کے چل رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مریض مکمل صحتیاب ہو۔ 🤲
✅️اب آپ کے شہر ڈسکہ،سیالکوٹ میں پاکستان کے مقبول ہسپتال گھرکی ہسپتال لاہور سے ڈاکٹر یاسراقبال ساہی کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن شام 04:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک بیٹھنگے ۔
اگر اب کو ہڈی ،پٹہ،جوڑ،پاوں کا درد ،کمر درد،گردن کا درد ،پٹھوں کا درد،گھٹنوں کا درد ،جوڑوں کی تبدیلی ،سپورٹس انجری کی شکایت ہو- تو ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں،
DR. YASIR IQBAL SAHI ڈاکٹر یاسر اقبال ساہی
M.B.B.S, F.C.P.S (Ortho) ایم بی بی ایس ۔ ایف سی پی ایس (آرتھو)
Consultant Orthopedic & Spine Surgeon
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
📞For Appointment: 0333 8784386 (WhatsApp)
🗓️Check Up Days: Monday, Tuesday, Wedneday, Friday & Saturday (Thursday & Sunday Off)
⏰TIME: 04:00 PM to 08:00 PM
اوقات کار:04 بجے سے رات8 بجے تک۔
🏥Shabbir Hospital, Bank Road ,Daska, Sialkot
شبیر ہسپتال، بینک روڈ ڈسکہ سیالکوٹ
♥️Emergency Services 24/7♥️