Healing Through Quran

  • Home
  • Healing Through Quran

Healing Through Quran Syedina TahirW Ala u Din free hospital is totally free hospital. treat people through spiritual healing .people are requested tree bring olive oil & water

Syedina Tahir Ala-u-Din hospital is a free hospital. wo diagnose people by spiritual healing through Quran . All people Are requested to bring olive oil and water with them.

12/08/2024

الحمدللہ !
جامع مسجد حرم درود میں وضو خانہ کی افتتاحی تقریب۔

اس موقع پر ملک بھر کے مشہور علماء و مبلغ اکرام ،
ڈاکٹر پروفیسر طاہر تنولی صاحب
ڈاکٹر پروفیسر اعظم نوری صاحب
ڈاکٹر محمد عقیل صاحب
(آف 92 نیوز)
اور حرم درود کے دیگر تمام ممبران
چوہدری محمد اکبر علی انیس صاحب (SE)
محمد نواز طور صاحب (SE)
حافظ محمد عمران صاحب (DCM)
منور حسین صاحب (District information officer)
وجاہت گل صاحب
حبیب حسن قادری صاحب
سید مطلوب حسین شاہ صاحب
محمد یس صاحب
پروفیسر یوسف مغل صاحب
محمد آسف صاحب
عطا مصطفی نور صاحب
اور دیگر ممبران و خادمین نے
بانی و سربراہ محترم جناب اظہر عرفان قادری صاحب کے زیر اہتمام شرکت کی۔

نے شرکت کی ۔
ڈاکٹر پروفیسر اعظم نوری صاحب دعا فرما رہے ہیں ۔

معزز ناظرین شیر علی خان مجاہد ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے وائس رائے بند گورنر جنرل لارڈ میو گ...
16/07/2023

معزز ناظرین شیر علی خان مجاہد ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے وائس رائے بند گورنر جنرل لارڈ میو گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11 مارچ 1872ء کو سر عام پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی اس لیے اس کے نام کا لاہور میں ہسپتال بنا دیا۔ ہم اس غیرت مند پختون مرد مجاہد غازی) شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انگریزوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی) شیر علی خان کو بھولے نہیں ہیں نیز یہ کہ وہ ہسپتال دیکھ کر ہمیں ہمارا مرد مجاھد نزر بھی آتا ہے اور یاد بھی آتا ہے پھر ہم اس لارڈ میو پر لعنت کرتے پیں اور اپنے اس مجاھد عاشق رسول پر سلام پڑھتے پیں۔
اور آج اس مرد مجاہد کی تصویر ہاتھ لگ گئی جو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے انگریز اس مرد مجاہد کا نام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کرنا چاہتے تھے۔

29/04/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Masha Allah.. Jamiya masjid haram e darood. To participate plz contact us
22/02/2023

Masha Allah.. Jamiya masjid haram e darood. To participate plz contact us

گوشہ حرم درود قائم پور اظہر عرفان قادری صاحب پیر عثمان غنی دامت برکاتہم کے ساتھ
22/02/2023

گوشہ حرم درود قائم پور اظہر عرفان قادری صاحب پیر عثمان غنی دامت برکاتہم کے ساتھ

ماشاءاللہ جامع مسجد حرم درود گوجرانولہ تیاریاں
22/02/2023

ماشاءاللہ جامع مسجد حرم درود گوجرانولہ تیاریاں

21/02/2023

خاک پا حضور قدوۃ الاولیاء والصالحین ،
اظہر عرفان قادری حرم درود گوجرانولہ

16/02/2023

دل چیر کے رکھ دینے والا منظر 💔
افف خدا
آپ نے کبھی زندگی میں۔ نہیں دیکھا ہو گا کہ کسی میت موٹر سائیکل پر لے جا رہی ہو 😥😭
جب زندہ تھے تب بھی کوئی پوچھنے والا نہیں تھا جب مر گئے تب بھی پوچھنے والا کوئی نہیں ہے میرے مظلوم شامی بھائی بہنیں ڈیڑھ ارب امت کے ہوتے ہوئے بھی یتیم ہیں😓😓💔💔۔
شام میں ایک میت کی آج کی تصویر جس نے مؤمنین کی دلوں کو چیر کر رکھ دیا_
یا اللہ عاجزوں پر رحم فرما اور صاحب استطاعت ہوتے ہوئے مدد نہ کرنے والوں کو ہدایت عطا فرما۔ 😥😥😥

لوگو اس ورد کو کم از کم ہر فرد 313 مرتبہ پڑھے۔۔۔۔ اس پیغام کو سب تک پہنچاؤ تاکہ اللہ ہمیں زلزلوں سے بچا لیں ۔ حرم درود گ...
08/02/2023

لوگو اس ورد کو کم از کم ہر فرد 313 مرتبہ پڑھے۔۔۔۔
اس پیغام کو سب تک پہنچاؤ تاکہ اللہ ہمیں زلزلوں سے بچا لیں ۔ حرم درود گوجرانولہ

04/02/2023

13 رجب المرجب مولود کعبہ سیدنا مولا علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کا یوم ولادت سب احباب کو بہت بہت مبارک
❤️ شان حضرت مولا علی علیہ السلام 21 احادیث رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں. ❤️
حدیث :- 1
"علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)

حدیث نمبر :- 2
"علی کا ذکر عبادت ہے"۔
حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
صفحہ 601)

حدیث نمبر :- 3
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں"۔
حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
(صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)

حدیث:- 4
یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)

حدیث:- 5
"میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
(کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)

حدیث نمبر:- 6
"علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
(کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)

حدیث نمبر:- 7
" میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سردار عرب ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)

حدیث نمبر:- 8
"یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)

حدیث نمبر :- 9
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)

حدیث نمبر:- 10
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)

حدیث نمبر:- 11
لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)

حدیث نمبر:- 12
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)

حدیث نمبر:- 13
اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمع میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا

حدیث نمبر :- 14
"جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
حدیث نمبر:- 15

"جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
(مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)

حدیث نمبر:- 16
"اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)

حدیث نمبر:- 17
"علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)

حدیث نمبر:-18
"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)

حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)

حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)

حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 22

01/02/2023

Logo ankhyn kholo apna haqq talash kro

30/01/2023

لوگو کب سمجو گے کب ان تمام سیاست دانوں کے چھنگل سے بچو گے یہ سب جھوٹ بولتے ہیں

Address

Haram-e-Darood, Burj Haram E Darood, Burj Araian Road, Ghalotian Mor, Sialkot Road

Opening Hours

09:00 - 13:00

Telephone

03006464421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healing Through Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram