Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex Dr Muhammad Aown Tareen, (MBBS, MCPS)
Child Specialist in DGKHAN..

الحمد ﷲ ڈاکر عون محمد ترین صاحب( ماہرِ امراض بچگان و نوزائیدگان) نے  آج Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر فری میڈیکل کی...
23/11/2025

الحمد ﷲ
ڈاکر عون محمد ترین صاحب( ماہرِ امراض بچگان و نوزائیدگان) نے آج Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر فری میڈیکل کیمپ میں 87 مریضوں کا چیک اپ کیا
Closing today's free medical camp with thanking regards to* Shahzad Hameed * sahib
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

الحمد  ﷲآج 23 نومبر بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound  مریضوں کا فری چیک اپ...
23/11/2025

الحمد ﷲ
آج 23 نومبر بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہوئے

انشا ﷲ بحکم خدا تعالی 23/10/2025  (ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان) بروز اتوا ر *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ گلزار ...
22/11/2025

انشا ﷲ
بحکم خدا تعالی
23/10/2025 (ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان) بروز اتوا ر *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ گلزار پولی کلینک پر مریضوں کا چیک اپ کریں گے
ٹائمنگ صبح 9 تا دوپہر 1
Gulzar Poly Clinic Shadan Lound Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

Alhamdulillah closing today's free camp with thanking regards to Gulzar Poly Clinic Shadan Lound * Dr shehzad sahib * Ab...
16/11/2025

Alhamdulillah closing today's free camp with thanking regards to Gulzar Poly Clinic Shadan Lound * Dr shehzad sahib * Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

16/11/2025(الحمد ﷲ) آج بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* نےشادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound میں اپنے فری کیم...
16/11/2025

16/11/2025
(الحمد ﷲ)
آج بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* نےشادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound میں اپنے فری کیمپ میں پچاس سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا سردیوں کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کیا

(الحمد ﷲ) ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان اس ٹائم شادن لنڈ بمقام گلزار میڈیکل سٹور ...
16/11/2025

(الحمد ﷲ)
ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان اس ٹائم شادن لنڈ بمقام گلزار میڈیکل سٹور پر پہنچ چکے ہیں اور مریضوں کا مفت چیک اپ کر رہے ہیں
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex Gulzar Poly Clinic Shadan Lound

Insha Allah tomorrow 9:00 AMShadan lound
15/11/2025

Insha Allah tomorrow 9:00 AM
Shadan lound

شادن لُنڈ Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex Gulzar Poly Clinic Shadan Lound
15/11/2025

شادن لُنڈ Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex Gulzar Poly Clinic Shadan Lound

القرآن "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی(ﷲ) مجھے شفاء دیتا یے "عبد القادر جو کہ عمر صرف 8 سال کا ہے مگر اس کا اعتماد اور...
06/11/2025

القرآن
"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی(ﷲ) مجھے شفاء دیتا یے "

عبد القادر جو کہ عمر صرف 8 سال کا ہے مگر اس کا اعتماد اور تسلی کا عالم یہ ہے والدین کے کے کہنے کے باووجود بھی اپنے والد محترم کو لے کر آج عابدہ میموریل چلڈرنز کلینک پر *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* کے پاس آ گیا کے ڈاکٹر صاحب بلاوجہ کوئی انجیکشن نہیں لگاتے اور ضرورت کے مطابق ہی دوائی دیتے ہیں
کہنے کا اصل مقصد بچے کا ادر آنا اہم نہیں بلکہ آپ لوگوں گا اعتماد ہے اور ہماری محنت ہے جو ہمیں سب سے منفرد بناتی ہے
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

ڈاکٹر عمر فاروق صاحبماہر امراض کان، ناک، گلہ کو عابدہ میموریل چلڈرنز کلینک اینڈ  میڈیکل کمپلیکس آمد نیک تمناءوں کا شکریہ...
25/10/2025

ڈاکٹر عمر فاروق صاحب
ماہر امراض کان، ناک، گلہ کو عابدہ میموریل چلڈرنز کلینک اینڈ میڈیکل کمپلیکس آمد
نیک تمناءوں کا شکریہ
ENT by Dr Umar Farooq.

12/10/2025

میرا بچہ تو کچھ کھاتا ہی نہیں ہے۔؟
(ارے بچوں کو بھوک تو لگنے دیں، خود کھا لیں گے)

ایک ماں نے پوچھا ہے کہ ان کا بچہ کھانے سے
بھاگتا ہے، کچھ کھاتا ہی نہیں۔ یہ مسئلہ آج کل شہروں میں رہنے والی بے شمار ماؤں کا ہے۔

یہ شکوہ اب سب کے گھروں میں سنائی دیتا ہے۔ بچے کھانے کے وقت ضد کرتے ہیں، منہ پھیر لیتے ہیں یا بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ اور ہم آسان حل ڈھونڈ لیتے ہیں کہ موبائل دے دیا، کارٹون لگا دیا اور چپکے چپکے نوالے منہ میں ڈال دیے۔ لیکن سوچئے، جب بچہ کارٹون دیکھ رہا ہے تو دماغ کہیں اور ہے، زبان بس چل رہی ہے، تو ایسا کھانا جسم کو کیا فائدہ دے گا؟ اصل حل یہ ہے کہ کھانے کو خوبصورتی سے، محبت کے ساتھ اور وقت پر دیا جائے، تاکہ بچہ خود اس کی طرف مائل ہو۔

دیکھیں ، اگر آپ چاہتی ہیں کہ بچہ روٹی اور انڈا کھائے تو سیدھی روٹی اور انڈا پلیٹ میں رکھنے کے بجائے دونوں کو گرائنڈ کر کے دیسی گھی میں چھوٹے چھوٹے کباب بنا لیجیے۔ پلیٹ پر ذرا سجاکر، ایک چھوٹی سی میز پر رکھ دیجیے جہاں سے بچہ آسانی سے اٹھا سکے۔

اسی طرح دودھ کو صرف گلاس میں دینے
کے بجائے اس میں کیلا یا اسٹرابری ڈال کر شیک بنا لیجیے۔ جب رنگ بھی خوبصورت ہو اور خوشبو بھی اچھی، تو بچے کا دل خود کرے گا کہ ایک گھونٹ لے کر دیکھے۔

چاول کھلانے ہیں تو سادہ چاول پلیٹ بھر کے دینے کے بجائے سبزیوں کے ساتھ ملے ہوئے رنگین چاول بنائیں، پھر چھوٹے سانچوں میں دبا کر پھول یا دل کی شکل میں نکال لیں۔ کھانے کا منظر خود ہی دل کو لبھانے لگے گا۔

سبزیاں کھلانی ہیں تو ان سے چھوٹے سینڈوچ
بنا لیجیے۔ روٹی میں رکھ کر مثلث یا مربع شکل میں کاٹ لیں، اوپر ایک رنگین ٹوتھ پک لگا دیں۔ بچے کو لگے گا کہ یہ کھیل کی کوئی چیز ہے۔

آلو سے صرف بھجیا نہیں، بلکہ چھوٹے کٹلس بنا کر پلیٹ میں رکھیں۔ اوپر ہلکی سی چٹنی لگا دیں تاکہ خوشبو آئے اور ذائقہ بھی بڑھے۔

پھل بھی سیدھے سیدھے نہ دیں۔ سیب، کیلا، امرود چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر کسی کارٹون یا جانور کی شکل بنا دیں۔ کبھی کیلا کشتی کی شکل کا، کبھی سیب کار کی شکل کا۔ بچہ کھیلتے کھیلتے کھا لے گا۔

دال کو ذرا نئے انداز میں دیجیے۔
آٹے میں ملا کر چھوٹے پراٹھے بنا لیں۔ بچہ سمجھے گا کہ یہ کوئی نیا ناشتہ ہے۔

ابلا ہوا انڈہ سیدھا پلیٹ میں نہ رکھیے۔ اس کے دو ٹکڑے کر کے اوپر سے تھوڑی سی سرخ مرچ چھڑک دیں، اور ہلکی سی مسکراہٹ جیسا ڈیزائن بنا دیں۔ یہ چھوٹی سی محنت بچے کے منہ میں نوالہ ڈال دے گی۔

کھجور کو ذرا مزیدار نیا انداز دیں ۔ اندر بادام
یا اخروٹ رکھ دیں، بچہ سمجھے گا یہ کوئی میٹھا تحفہ ہے۔

اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں
کھانے کو خاص وقت پر رکھیے۔ جیسے لنچ ہے تو صرف اسی وقت ایک چھوٹی میز پر پلیٹ رکھ دیں، وقت ختم ہو تو پلیٹ اٹھا لیں۔ بچے کو خود سمجھ آئے گا کہ کھانے کا ایک وقت ہوتا ہے، اور جب بھوک لگے گی تو وہ خود کھانے کے لیے آئے گا۔

آخر میں عرض ہے، بچوں کو بھوک لگنے دیں ۔
ہر وقت زبردستی نہ کریں ۔ جب بھوک لگتی ہے تو دل خود کھانے کی طرف کھنچتا ہے۔ اور سب سے ضروری بات، کھانے کے وقت موبائل اور کارٹون کو دور رکھیں، اپنے آپ سے بھی اور بچے سے بھی۔ یہی اصل حکمت ہے،۔
ڈاکٹر عون محمد ترین، چائلڈ سپیشلسٹ
عابدہ میموریل چلڈرنز کلینک اینڈ میڈیکل کمپلیکس۔ڈی-جی-خان
کلینک ایڈریس
ہسپتال چوک پرانے مین گیڈ کے سامنے نزد شوکت خانم لیب
رابطہ نمبر
0315-7272110

10/10/2025

کچھ بچے روتے روتے بے ہوش ہو جاتے ہیں، سانس رک جاتا ہے، چہرہ نیلا پڑ جاتا ہے — والدین کے لیے یہ لمحہ بہت خوفناک ہوتا ہے 💔
لیکن گھبرائیں نہیں! یہ عارضہ قابلِ علاج ہے اور زیادہ تر بچوں میں مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اپنے بچے کا بروقت معائنہ کروائیں تاکہ اطمینان ہو سکے کہ سب کچھ نارمل ہے۔

ڈاکٹر عون محمد ترین
CHILD SPECIALIST
Abida memorial children's clinic and medical complex, D.G. Khan
⏰ صبح 10 سے 2 بجے تک — شام 5 سے رات 10 بجے تک
آپ کے بچوں کا علاج یہاں دستیاب ہے۔ 💙

Address

Opposite Old Main Gate DHQ Hospital, Opposite Shaukat Khanam Lab
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923157272110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category