10/04/2026
*لیب یونین کابینہ میٹنگ رپورٹ*
*تاریخ: 10 اپریل 2026*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مورخہ 10 اپریل 2026 کو لیب یونین کابینہ کی تیسری میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں فائنل ٹیسٹ ریٹ لسٹ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
جیسا کہ آپ سب لوگوں کو معلوم ہے کہ چند دن پہلے ایک Proposed Rates List شیئر کیا تھا تاکہ تمام پرائیویٹ لیبارٹریز کے اونرز اس پر اپنی رائے دے سکیں۔ ہم تمام لیبارٹری اونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی رائے سے کابینہ کو آگاہ کیا۔
آپ سب کی رائے اور تعاون کی بدولت آج کابینہ نے ایک فائنل ٹیسٹ ریٹ لسٹ تیار کر لیا ہے، جو ایک یا دو دن کے اندر تمام لیبارٹری اونرز کے ساتھ شیئر کر دیا جائے گا اور ہر لیبارٹری میں نمایاں طور پر آویزاں (Display) بھی کی جائے گی۔
*دو اہم نکات جنہیں ہر لیبارٹری اونر کو سمجھنا ضروری ہے*
1 *ہر لیبارٹری اونر اس بات کا پابند ہوگا کہ کابینہ سے منظور شدہ (Approved) پرائس لسٹ اپنی لیبارٹری کے فرنٹ ڈیسک پر آویزاں کرنے کا پابند ہوگا*
2. *کابینہ کی منظور شدہ پرائس لسٹ صرف اس لیے کہ ڈی آئی خان کے تمام پرائیویٹ لیبارٹری ٹیسٹ ریٹ ایک ہیں ؛ لیبارٹری اونرز اس بات کے پابند نہیں ہیں کہ وہ انہی ریٹس کے مطابق چارج کریں۔ آپ مریض کو اپنی سہولت کے مطابق ڈسکاؤنٹ دے سکتے ہیں، حتیٰ کہ ضرورت کے مطابق ٹیسٹ مفت بھی کر سکتے ہیں*
انفارمیشن سیکرٹری:
*محمد اسحاق کنڈی*
*عبدالوہاب*