Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic

Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic, Medical and health, Shifa (Ali) Hospital Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.
(1)

Assistant professor
Dr Obaid ur Rehman Janjua
MBBS Gold medalist
FCPS Medicine
FCPS Rheumatology
Diabetes care certification
MSK USG certification
khyber medical university DIKhan campus

Alhamdulillah! Regularly providing advanced biological therapies to my patients in D.I. Khan.
13/11/2025

Alhamdulillah! Regularly providing advanced biological therapies to my patients in D.I. Khan.

11/11/2025

خون پتلا کرنے والی دواؤں کا غلط استعمال جان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ان نقصانات کی حقیقت بتائی گئی ہے جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اپنی صحت کو اندازوں پر نہ چلائیں… پہلے حقیقت جان لیں۔"

05/11/2025

کیا معدے کی دوائیاں روزانہ کھانا واقعی محفوظ ہے؟ کبھی سوچا ہے کہ وقتی سکون کے چکر میں ہم اپنی صحت کو کتنا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟

30/10/2025


ڈینگی ایک خطرناک مگر قابلِ علاج بیماری ہے — صرف احتیاط اور بروقت علاج سے آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
اپنی علامات کو نظرانداز نہ کریں، ڈاکٹر سے فوراً رابطہ کریں۔
🩺 رہنمائی کے لیے وزٹ کریں: Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic
📍 Al Shifa Ali Hospital, D.I. Khan
📞 0332-9149810 | 0323-2892413

23/10/2025

باکمال مریضوں کی دلچسپ کہانیاں

18/10/2025

کیا پیشاب آور یا قبض کشاء ادویات سے وزن کم ہو سکتا ہے؟؟

14/10/2025













شادی سے پہلے یہ ٹیسٹ ضرور کریں

11/10/2025

کیا وزن کم کرنے کی دوائیاں (انجکشن اور گولیاں)ہر بندہ استعمال کر سکتا ہے ؟؟؟


📢 میڈیکل اسٹورز اور عوام دونوں کے لیے ایک اہم پیغامہمارے جوڑوں میں درد میں مبتلا ایک  مریض کی بیماری مکمل کنٹرول ہو گئی ...
09/10/2025

📢 میڈیکل اسٹورز اور عوام دونوں کے لیے ایک اہم پیغام
ہمارے جوڑوں میں درد میں مبتلا ایک مریض کی بیماری مکمل کنٹرول ہو گئی تھی لیکن اچانک مریض کے درد میں اضافہ ہو گیا اور اس کو غنودگی کی شکایت انے لگ گئی
جب ہم نے وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ
مریض کو تجویز کردہ جوڑوں کی مرض کی دوا

MITs DS اور Ra-Mide ۔
میڈیکل اسٹور پر موجود عملے نے ان کے بجائے مکمل طور پر مختلف دوا دے دی۔

یہ کوئی معمولی غلطی نہیں — بلکہ پیشہ وارانہ غفلت اور انسانی جان کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔

💢 میڈیکل اسٹور مالکان(فارماسسٹ حضرات) اور اسٹاف کے نام ایک واضح پیغام:

1. اگر آپ کے اسٹور پر غیر تربیت یافتہ افراد کام کر رہے ہیں تو یہ مریض کی زندگی سے کھیلنے کے برابر ہے۔

2. صرف وہی دوا دیں جو ڈاکٹر کے نسخے پر درج ہو۔ "شاید یہی ہوگی" یا "یہ بھی اسی جیسی ہے" جیسے جملے مریض کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔

3. اسٹور مالکان کو چاہیے کہ وہ اپنے اسٹاف کو اس بات کی سخت تربیت اور نگرانی میں رکھیں۔

4. ہر دوا دینے سے پہلے نام، طاقت (strength) اور برانڈ کو اچھی طرح تصدیق کریں۔

5. اگر کسی دوا کے بارے میں ذرا سا بھی شک ہو تو فوراً مریض کو کہیں کہ وہ اپنے ڈاکٹر سے تصدیق کر لے


یاد رکھیں اگر اپ برینڈ تبدیل کر رہے ہیں تو یہ اتنا مسئلہ نہیں ہوگا لیکن اگر اپ بالکل ہی دوا کا فارمولا تبدیل کر رہے ہیں تو یہ بہت بڑا جرم ہے

🩺 مریض حضرات کے لیے بھی ایک اہم گزارش:
جب بھی دوا خریدیں، براہ کرم نسخہ اور دوا دونوں ڈاکٹر کو دکھائیں یا خود اپنے دوائی کو چیک کریں ر

اپنی صحت کے معاملے میں لاپرواہی نہیں، ہوشیاری ضروری ہے۔

یاد رکھیں!
ایک غلط دوا کبھی کبھار زندگی بھر کے نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔
یہ صرف ذمہ داری نہیں، بلکہ انسانی جان کا احترام ہے۔

**Exciting News for Dera Ismail Khan!**A brand new facility has arrived in town!Dexa Scan is NOW AVAILABLE locally!( At ...
07/10/2025

**Exciting News for Dera Ismail Khan!**
A brand new facility has arrived in town!
Dexa Scan is NOW AVAILABLE locally!( At MDC DIKHAN)
No more trips to Lahore, Islamabad or Peshawar!
Get your bone health checked within your own city!
lets diagnose and treat osteoporosis with confidence

After introduction of Biological Medicines in Dera Ismail khan
we're proud to announce Dexa Scan availability!
Early detection & timely treatment now possible locally!
Share to spread hope!

      وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته 🌿ایک نہایت عاجزانہ گزارش ہے—ہمارے گھروں میں بعض اوقات ایسے مریض ہوتے ہیں جو صحت ی...
05/10/2025

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته 🌿

ایک نہایت عاجزانہ گزارش ہے—

ہمارے گھروں میں بعض اوقات ایسے مریض ہوتے ہیں جو صحت یاب ہو جاتے ہیں یا کبھی کبھار اللہ کو پیارے ہو جاتے ہیں۔ ان کے زیرِ استعمال رہنے والی میڈیکل ڈیوائسز جیسے:
🦽 ویل چیئر، 🫧 آکسیجن کنسنٹریٹر، 🏥 آکسیجن سلنڈر، نیک کالر، 🚶‍♂️ واکنگ سٹک، اور زخموں سے بچاؤ والا ایئر بیڈ/میٹریس وغیرہ اکثر بےکار پڑی رہتی ہیں۔

اگر آپ کے گھر میں ایسی کوئی بھی چیز موجود ہے جو اب استعمال میں نہیں آ رہی، تو ہم آپ سے نہایت مودبانہ درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم اسے ہمارے کلینک میں جمع کرا دیں، تاکہ ہم انہیں کسی مستحق اور ضرورت مند مریض کے لیے کارآمد بنا سکیں۔ ❤️

فی الحال ہمارے پاس دو ایسے مریض موجود ہیں جنہیں فوراً آکسیجن کنسنٹریٹر کی سخت ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس یہ مشین موجود ہے تو برائے مہربانی ہمارے کلینک میں جمع کروا دیں تاکہ ہم اسے فوراً مستحق مریض تک پہنچا سکیں۔

یہ ایک نیکی کا کام ہے جو شاید کسی کی زندگی بچا دے 🌸۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً 🤲

🕰️ Rheumatoid Arthritis in the 1950s vs. 2025:•Then: Bedrest, gold salts, steroids.•Now: Biologics, treat-to-target, rem...
01/10/2025

🕰️ Rheumatoid Arthritis in the 1950s vs. 2025:
•Then: Bedrest, gold salts, steroids.
•Now: Biologics, treat-to-target, remission as the goal.

Address

Shifa (Ali) Hospital Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 18:00

Telephone

+923329149810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Obaid Rheumatology & Medical Care Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram