Trauma Accident & Emergency Center DIKhan

Trauma Accident & Emergency Center DIKhan Official page of Trauma Accident and Emergency center MTI DHQ Teaching Hospital Dera Ismail Khan.

25/03/2026
EID MUBARAKOn behalf of the management of the Trauma Center, we extend our warmest Eid Mubarak wishes to everyone. We ho...
20/03/2026

EID MUBARAK
On behalf of the management of the Trauma Center, we extend our warmest Eid Mubarak wishes to everyone. We hope this blessed occasion brings you peace, health, and happiness.

ٹراما سینٹر ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی ماہ فروری 2026 کی کارکردگی رپورٹ پیشِ خدمت ہے۔اس ماہ ٹراما سینٹر میں مری...
07/03/2026

ٹراما سینٹر ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی ماہ فروری 2026 کی کارکردگی رپورٹ پیشِ خدمت ہے۔

اس ماہ ٹراما سینٹر میں مریضوں کو درج ذیل طبی سہولیات فراہم کی گئیں:

• او پی ڈی مریض: 25,717
• داخل مریض (Admission): 5,951
• مائنر آپریشن (Minor OT): 1,670
• میجر آپریشن (Major OT): 274
• پیتھالوجی ٹیسٹ: 5,428
• ریڈیالوجی خدمات: 3,599
• ای سی جی: 1,925

ٹراما سینٹر کی پوری ٹیم دن رات عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ عوام کی خدمت ہمارا اولین مقصد ہے۔

شکریہ
ٹراما سینٹر انتظامیہ

وانا دھماکہ: اپڈیٹوانا بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں سے اب تک ایک زخمی کو ٹراما سینٹر، ڈیر...
07/03/2026

وانا دھماکہ: اپڈیٹ

وانا بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں سے اب تک ایک زخمی کو ٹراما سینٹر، ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا ہے۔ ٹراما سینٹر میں موجود ڈاکٹروں نے فوری طور پر مریض کو طبی امداد فراہم کی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مریض کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

مزید زخمیوں کی صورت میں ٹراما سینٹر کی ڈاکٹرز ٹیم مکمل طور پر تیار ہے اور ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے الرٹ ہے

یہ انتہائی اہم پیغام ہے، عوامی آگاہی کے لیے اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
27/02/2026

یہ انتہائی اہم پیغام ہے، عوامی آگاہی کے لیے اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ایمرجنسی طبی سہولیات کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹراما سینٹر میں کارڈیک کیئر ...
26/02/2026

مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ایمرجنسی طبی سہولیات کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹراما سینٹر میں کارڈیک کیئر یونٹ (CCU) وارڈ اور CMO ٹرائیج ایریا کی توسیع کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اس توسیعی منصوبے کا مقصد دل کے امراض میں مبتلا اور ایمرجنسی حالت میں آنے والے مریضوں کو بروقت، مؤثر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ نئے تعمیراتی کام کے مکمل ہونے کے بعد مریضوں کی فوری اسکریننگ، بہتر مانیٹرنگ اور ہنگامی طبی نگہداشت کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

انتظامیہ پرعزم ہے کہ عوام کو جدید اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں تاکہ مریضوں کو بروقت اور محفوظ علاج فراہم کیا جا سکے

24/02/2026

کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے بے گناہ قتل پر ٹراما سینٹر کے تمام اسٹاف انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم مرحومہ کے اہلِ خانہ اور پسماندگان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

12/02/2026
DSP Hafiz Adnan and other injured policemen were shifted to the Trauma Center, DHQ Hospital Dera Ismail Khan after being...
12/02/2026

DSP Hafiz Adnan and other injured policemen were shifted to the Trauma Center, DHQ Hospital Dera Ismail Khan after being attacked in Panyala while returning from a search operation.

A visit of the Inspector General of Police (IGP), Zulfiqar Hameed, Khyber Pakhtunkhwa, was conducted at the Trauma Cente...
12/02/2026

A visit of the Inspector General of Police (IGP), Zulfiqar Hameed, Khyber Pakhtunkhwa, was conducted at the Trauma Center, MTI DHQ Hospital, Dera Ismail Khan.

During the visit, the IGP Khyber Pakhtunkhwa met with and inquired about the health of the injured police officers, including DSP Adnan and other police constables who were receiving treatment at the Trauma Center. He appreciated the courage and bravery of the injured personnel and prayed for their speedy recovery.
He appreciated the dedication and professionalism of the medical and nursing staff for providing timely and quality emergency care to the injured personnel.

Address

District Headquarter Teaching Hospital
Dera Ismail Khan
29200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trauma Accident & Emergency Center DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram