Defence Orthopedic Center

Defence Orthopedic Center A center for rehabilitation of patients with musculoskeletal ailments by use of surgical and non sur

DOC Orthopedic Surgeons are specialized in treating several spine, joints, muscles, and bone-related conditions. Some of...
31/05/2022

DOC Orthopedic Surgeons are specialized in treating several spine, joints, muscles, and bone-related conditions. Some of the conditions being treated at DOC include the following:
- Bone Fracture (conservative/ surgical management)
- Spine Surgery
- Joint Replacement
- Congenital deformities
- Bone & Muscle Pathology
- Cerebral palsy
- Various types of Arthritis
- Conservative management of Spinal Disorders (Spinal Decompression)
To book an appointment with DOC orthopedic surgeons, call us on the number given below.
Phone: 0345-1111362 (DOC)

کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کئی لوگوں کو زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر پیش آ سکتا ہے. ریڑھ کی ہڈی یا کمر درد کی کچھ عل...
26/05/2022

کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کئی لوگوں کو زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر پیش آ سکتا ہے. ریڑھ کی ہڈی یا کمر درد کی کچھ علامات مندرجہ ذیل ہیں:
- پٹھوں کا درد
- اچانک شدید درد
- ٹانگ کی جانب جانے والا درد
- درد جو جھکنے، چلنے، پھرنے یا سیدھا کھڑے ہونے سے بڑھ جائے
ہڈیوں، پٹھوں یا جوڑوں سے منسلک تکلیف کی صورت میں آج ہی ڈی-او-سی کے انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345

Defence Orthopedic Center (DOC) is a personalized care-based orthopedic center. Services being offered at DOC include:- ...
20/05/2022

Defence Orthopedic Center (DOC) is a personalized care-based orthopedic center. Services being offered at DOC include:
- Orthopedic Surgery
- Clinical Psychologists
- Nutritional Therapists
- Physiotherapy Department
- State-of-the-art Lab testing
- Specialized Diagnostic Tools
For booking an appointment with DOC, call us at 0345-1111362

ڈی او سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. ہم انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی...
15/04/2022

ڈی او سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. ہم انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی مریضوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ علاج فراہم کرتے ہیں. یہاں مریضوں کو ہڈیوں اور پٹھوں کے تمام امراض کی انفرادی دیکھ بھال مہیا کی جاتی ہے.
ڈی-او-سی کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345

ڈی او سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. ہم انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی...
08/04/2022

ڈی او سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. ہم انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی مریضوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ علاج فراہم کرتے ہیں. یہاں مریضوں کو ہڈیوں اور پٹھوں کے تمام امراض کی انفرادی دیکھ بھال مہیا کی جاتی ہے. یہاں،
- پیدائشی معذوریاں
- ریڑھ میں لگانے والے تمام انجیکشن
- ہڈیوں کے فریکچر کا آپریشن اور بغیر آپریشن علاج
- ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل کا علاج فراہم کیا جاتا ہے.
ڈی-او-سی کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345

Defence Orthopedic Center (DOC) is a personalized care-based orthopedic clinic. We employ various surgical and non-surgi...
25/03/2022

Defence Orthopedic Center (DOC) is a personalized care-based orthopedic clinic. We employ various surgical and non-surgical treatments under the supervision of exceptionally capable orthopedic surgeons and allied health professionals exclusively dedicated to providing patients with the most modern treatments. Our patients receive individualized care for all adult and pediatric musculoskeletal conditions.
For booking an appointment with DOC, call us at 0345-1111362

ڈی-او-سی میں ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آپریشن اور بغیر آپریشن، ق...
17/03/2022

ڈی-او-سی میں ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آپریشن اور بغیر آپریشن، قابل آرتھوپیڈک سرجنز، فیزیوتھراپسٹ، اور ڈاکٹرز کی زیر نگرانی، فراہم کیا جاتا ہے. یہاں:
- ہڈیوں کے فریکچر
- پیدائشی معذوریاں
- ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل
جیسی تکالیف کا علاج فراہم کیا جاتا ہے.
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپنا خصوصی تشخیصی معائنہ کروائیں. اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345

Back pain is one of the most common medical conditions. There are several causes behind back pain (e.g., lower back pain...
04/03/2022

Back pain is one of the most common medical conditions. There are several causes behind back pain (e.g., lower back pain) including:
- Sciatica
- Arthritis
- Muscle Strain
- Osteoporosis
- Herniated or bulging Disc
In case of pain, book your consultation with DOC's Orthopedic Surgeons. Defence Orthopedic Center (DOC) offers both conservative and surgical treatment options for the spine, joints, and muscle disorders.
For booking an appointment or further information, call us at 0345-1111362 (DOC)

جسمانی سرگرمیاں اور ورزش، پٹھوں اور ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہیں. ورزش کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے توازن بہتر ہوتا ہے...
25/02/2022

جسمانی سرگرمیاں اور ورزش، پٹھوں اور ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہیں. ورزش کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے توازن بہتر ہوتا ہے۔
ڈی-او-سی، ڈیفینس آرتھوپیڈک سینٹر میں ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی، قابل آرتھوپیڈک سرجنز، فیزیوتھراپسٹ اور ڈاکٹرز کی زیرنگرانی میں فراہم کیا جاتا ہے.
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں.
مزید معلومات کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کیجئے. 1111362- 0345

ڈی-او-سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. یہاں جوڑوں، پٹھوں، ہڈیوں اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض میں مبتلا ...
18/02/2022

ڈی-او-سی، خصوصی دیکھ بھال پر مبنی آرتھوپیڈک کلینک ہے. یہاں جوڑوں، پٹھوں، ہڈیوں اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی, ماہر آرتھوپیڈک سرجنز، فیزیوتھراپسٹ، کلینیکل سائیکولوجسٹ اور ڈاکٹرز کی زیرنگرانی فراہم کیا جاتا ہے.
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپنا خصوصی تشخیصی معائنہ کروائیں.
اپائنٹمنٹ بک کروانے یا مزید تفصیلات کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کیجئے. 1111362- 0345

The major symptoms of Arthritis include stiffness and pain in the joints that worsen with age. Osteoarthritis and Rheuma...
04/02/2022

The major symptoms of Arthritis include stiffness and pain in the joints that worsen with age. Osteoarthritis and Rheumatoid arthritis are the two major types of arthritis.
DOC offers both conservative and surgical treatment options for the spine, joints, and muscle disorders. For booking an appointment or further information, call us at 0345-1111362 (DOC)

ڈی-او-سی، ڈیفنس آرتھوپیڈک سینٹر میں ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی کے سا...
28/01/2022

ڈی-او-سی، ڈیفنس آرتھوپیڈک سینٹر میں ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ سرجری اور بغیر سرجری فراہم کیا جاتا ہے. یہاں مریض قابل آرتھوپیڈک سرجنز، فیزیوتھراپسٹ اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیرنگرانی اپنی تکلیف سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں. ڈی او سی میں: -
- ہڈیوں کے فریکچر
- پیدائشی معذوریاں
- ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل
جیسی تمام تکالیف کا علاج فراہم کیا جاتا ہے.
ڈی-او-سی کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345

Address

200-Y Block, Commercial Area, Phase 3
Dha

Telephone

+923451111362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defence Orthopedic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category