Ali Riaz Hospital

Ali Riaz Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Riaz Hospital, Hospital, Mandi Bahauddin Road Dinga Dinga, Punjab, Dinga.

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری!!!!!فری میڈیکل کیمپ ڈاکٹر فروا مبین (الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ اور ماہر امراض زچہ بچہ) 5 مئی بروز اتوا...
03/05/2024

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری!!!!!
فری میڈیکل کیمپ
ڈاکٹر فروا مبین (الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ اور ماہر امراض زچہ بچہ) 5 مئی بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 تک فری الٹراساؤنڈ اسکین اور فری چیک اپ کریں گی۔

20/03/2024
رمضان کریم ❤️
20/03/2024

رمضان کریم ❤️

02/02/2024
خوشخبری!!!اب علی ریاض ہسپتال ڈنگہ کے پلیٹ فارم سے ماہر ڈائیٹشین : ڈاکٹر حفصہ سرفرازکنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ/ ڈائیٹشینBS (آنرز)...
28/01/2024

خوشخبری!!!
اب علی ریاض ہسپتال ڈنگہ کے پلیٹ فارم سے ماہر ڈائیٹشین :
ڈاکٹر حفصہ سرفراز
کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ/ ڈائیٹشین
BS (آنرز) ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس (HND)
راولپنڈی

ڈاکٹر حفصہ راولپنڈی سے آن لائن خدمات فراہم کریں گی۔

خصوصیات:
وزن میں کمی/وزن میں اضافہ
خون کی کمی
یوری ایسڈ
گاؤٹ
مرض شکم
کولیسٹرول
ذیابیطس
ہائی بلڈ پریشر
گردوں، جگر کے مسائل
دل کے مسائل
PCOS
حمل
بچے کا قد، وزن کا کم ہونا
اینوریکسیا(بھوک نہ لگنا)
پیٹ کے مسائل
قبض

آن لائن اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں۔
03494019930

Dr. Hafsa SarfrazConsultant Nutritionist/DietitianBS (Hons.) Human Nutrition and Dietetics (HND)RawalpindiDr Hafsa will ...
28/01/2024

Dr. Hafsa Sarfraz
Consultant Nutritionist/Dietitian
BS (Hons.) Human Nutrition and Dietetics (HND)
Rawalpindi

Dr Hafsa will be providing online services from Rawalpindi.

Specialities:
Weight loss/Weight gain
Anaemia
Uric acid
Gout
Celiac disease
Cholesterol
Diabetes
Hypertension
Renal, liver problems
Heart problems
PCOS
Pregnancy
Lactose Intolerance
Child's height, weight management
Anurexia
Stomach problems
Constipation

For online appointments call at : 03494019930

ڈاکٹر اُمِ رباب (ماہر امراض نفسیات)ہر پیر سے ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک علی ریاض ہسپتال ڈنگہ میں اپنی خدمات دینگی۔ذہ...
27/01/2024

ڈاکٹر اُمِ رباب (ماہر امراض نفسیات)

ہر پیر سے ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک علی ریاض ہسپتال ڈنگہ میں اپنی خدمات دینگی۔

ذہنی تناؤ ، خود کشی کے خیالات، فوبیا ،گھریلو مسائل نیند کے مسائل، غصہ، تناؤ، بچوں کے رویوں کے مسائل، او سی ڈی، نشہ اور ادویات کا استعمال۔
ان تمام امراض کے علاج کے لیے تھیراپی سیشنز کے لیے علی ریاض ہسپتال ڈنگہ نزد چار گاہ لوکڑی تشریف لائے۔

علی ریاض ہسپتال ڈنگہ نزذ چار گاہ لوکڑی۔

جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ، ڈیجیٹل 3D ایکسرے مشین کی سہولت اب علی ریاض ہسپتال، ڈنگہ میں موجود ہے۔ 30% ڈسکاؤنٹ۔ With t...
17/01/2024

جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ، ڈیجیٹل 3D ایکسرے مشین کی سہولت اب علی ریاض ہسپتال، ڈنگہ میں موجود ہے۔

30% ڈسکاؤنٹ۔

With the state of art technology, a digital 3D X-ray machine is now available at Ali Riaz Hospital, Dinga.

At the discount of 30%.


ڈاکٹر فروا مبین ماہر امراض ذچہ بچہہر جمعہ سے اتوار دن 12 بجے سے شام 5 بجے تک علی ریاض ہسپتال ڈنگہ میں اپنی خدمات دینگی۔🖥...
15/12/2023

ڈاکٹر فروا مبین ماہر امراض ذچہ بچہ
ہر جمعہ سے اتوار دن 12 بجے سے شام 5 بجے تک علی ریاض ہسپتال ڈنگہ میں اپنی خدمات دینگی۔
🖥️ الٹراساؤنڈ اسکین کی سہولت بھی دستیاب ہے ۔

ڈاکٹر فروا سی ایم ایچ لاہور اور عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات میں بھی اپنی خدمات انجام دیں چکی ہیں۔
#ڈنگہ

علی ریاض ہسپتال میں منعقد کردہ ایک روذہ فری میگا میڈیکل کیمپ (10 دسمبر) کی تصویری جھلکیاں۔ اسلام آباد سے آئے مختلف شعبوں...
12/12/2023

علی ریاض ہسپتال میں منعقد کردہ ایک روذہ فری میگا میڈیکل کیمپ (10 دسمبر) کی تصویری جھلکیاں۔
اسلام آباد سے آئے مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز کی معاونت کے ساتھ اہل علاقہ کے مستحق افراد کی خدمت۔
کیمپ میں مریضوں کے فری چیک اپ، فری ادویات اور فری میڈیکل ڈیسٹ کیے گئے۔

اسلام آباد سے آئے ڈاکٹرز میں موجود امراض ذچہ بچہ، دل، جگر، گردہ، معدہ، مثانہ، بچگان ، فزیوتھراپسٹ، کلینیکل نیوٹریشن، ماہر امراض نفسیات شامل تھے۔

علی ریاض ہسپتال کے فیملی فزیشن ڈاکٹر محسن علی ،ماہر امراض ذچہ بچہ ڈاکٹر فروا مبین اور ماہر امراض بچگان ڈاکٹر احمد نوید نے بھی اپنی خدمات انجام دیی۔

علی ریاض ہسپتال کے چیف ڈایریکٹر ڈاکٹر محسن علی، ایگزیکٹو مینیجر ڈاکٹر عادل مغل، ممتاز کاروباری شخصیت محترم جناب میاں غضنفر علی ڈنگہ، محترم جناب علامہ ساجد علی شرعی سویڈن،محترم جناب میاں محمد آصف کویت،محترم جناب میاں مدثر شہزاد سپین، محترم جناب میاں عامر عباس اور دیگر احباب محبت نے اسلام آباد سے آئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا استقبال کیا اور ڈاکٹر حسن ذیا کو پھول پیش کیے۔

انشاء اللہ 10 دسمبر 2023. #ڈنگہ
05/12/2023

انشاء اللہ 10 دسمبر 2023.
#ڈنگہ

Address

Mandi Bahauddin Road Dinga Dinga, Punjab
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Riaz Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram