Darul Shifa Dawakhana Timergara

Darul Shifa Dawakhana Timergara Darul Shifa Dawakhana Provide Herbal Medicines

Qarshi Free Natural Medicine Camp arranged at Darul Shifa Dawakhana Timergara on 22 August 2024.
23/08/2024

Qarshi Free Natural Medicine Camp arranged at Darul Shifa Dawakhana Timergara on 22 August 2024.

14/08/2024

بہتر ناشتہ بہترین صحت -
ماہرین ناشتے میں انڈوں کو لازمی شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
یہ بات مشہور ہے کہ صبح کا ناشتہ سارے دن کی خوراک میں سب سے اہم ہے۔ناشتہ اصل میں وہ کھانا ہے جو صبح سویرے ہر انسان اپنے کام شروع کرنے سے پہلے کھاتا ہے۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر ناشتہ کرنا اہم کیوں ہے؟تو ظاہر ہے کہ خوراک دراصل ہمارے جسم کا ایندھن ہے جس سے ہم توانائی حاصل کرتے ہیں۔صبح ناشتہ کرنے سے ہمارے جسم کا میٹابولزم بڑھ جاتا ہے جس کے باعث نیند کے دوران کیلوریز جلنے کا سست پڑ جانے والا عمل پھر سے شروع ہو جاتا ہے اور ہم تازہ دم ہو کر اپنے کاموں میں مشغول ہو جاتے ہیں۔
اسے چھوڑنے والوں کو امراضِ قلب سمیت متعدد بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے۔
ناشتہ نہ کرنے کے کافی نقصانات ہیں۔مثلاً ناشتہ نہ کرنے والوں کو دل کے دورے اور امراضِ قلب کا خطرہ 27 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ ناشتہ چھوڑ دینے سے جسم میں اضافی تناؤ پیدا ہو جاتا ہے اور بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے لہٰذا ناشتہ کرنے سے انسان دل کے مہلک امراض سے بچ سکتا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے انسان کی دماغی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔خصوصاً یادداشت پر بُرا اثر پڑتا ہے اور بچے اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔کولیسٹرول پر بھی ناشتہ نہ کرنے سے بُرا اثر پڑتا ہے اور کولیسٹرول کا لیول بڑھ جاتا ہے۔ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے خصوصاً عورتوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس ہو سکتی ہے۔صبح ناشتہ کرنا وزن بڑھنے سے روکتا ہے یعنی موٹاپا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
ناشتے میں کون سی اشیاء یعنی غذائیں استعمال کریں۔اس بارے میں مختلف ماہرین کی مختلف آراہیں لیکن سب اس بات پر متفق ہیں کہ ناشتے کی اشیاء میں کاربوہائیڈریٹس اور فائبر والی چیزوں کا استعمال زیادہ ہونا چاہئے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ ناشتے میں کون کون سی غذائیں یعنی چاہئیں اور ان کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق کاربوہائیڈریٹس فائبر اور پروٹین پر مشتمل مندرجہ ذیل اشیاء ناشتے میں استعمال کرنے کیلئے بہترین ہیں۔
دہی
دہی صدیوں سے ہمارے ناشتے کا اہم ترین جزو رہا ہے۔لاہور کے باسیوں کو مرغوب غذا ناشتے میں دہی،کلچہ اور لسی ہے۔دہی اور لسی میں کیلشیم کی کافی مقدار ہوتی ہے اس میں پروٹین اور چکنائی بھی پائی جاتی ہے۔اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو گریپ فروٹ کو ناشتے میں ضرور شامل کریں۔آپ اسے دہی کے ساتھ ملا کر استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ گریپ فروٹ یں چربی پگھلانے والے اجزاء شامل ہوتے ہیں اور یہ خون میں شکر کی مقدار کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
ناشتے میں کیلے استعمال کرنے چاہئیں کیونکہ یہ کاربوہائیڈریٹ کا بہترین ذخیرہ ہونے کی وجہ سے آپ کو کافی دیر تک بھوک نہیں لگنے دیتے۔اگر آپ ناشتے میں دلیہ یا کارن فلیکس وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو کیلا کاٹ کر اس میں ملا لیں۔اس سے غذا کا ذائقہ بھی بہتر ہو جائے گا۔
انڈے
ماہرین ناشتے میں انڈوں کو لازمی شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
پہلے خیال تھا کہ انڈے میں کولیسٹرول کی کافی مقدار ہوتی ہے جس سے دل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔بلڈ پریشر بھی بڑھ سکتا ہے لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق انڈے میں پایا جانے والا کولیسٹرول زیادہ نقصان دہ نہیں ہے اور انڈے میں شامل پروٹین سے بلڈ پریشر میں کمی آتی ہے جس سے امراض قلب بھی کم ہو جاتے ہیں۔انڈوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ کی وجہ سے کینسر اور امراض قلب ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
اگرچہ پکنے کے بعد انڈوں میں اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار نصف رہ جاتی ہے مگر پھر بھی یہ ان امراض کے خلاف موٴثر ثابت ہوتی ہے۔انڈوں کے اندر موجود امائنو ایسڈز سے انسان کے ردعمل کی صلاحیت میں بہتری آتی ہے۔انڈے شام کے وقت اضافی کھانے کی خواہش کو بھی کم کرتے ہیں حاملہ خواتین کو لازماً انڈوں کا استعمال کرنا چاہئے کیونکہ اس میں وٹامن بی کے جزو کولین کی کافی مقدار ہوتی ہے۔
اس سے بچوں کے دماغ کی نشوونما ہوتی ہے جبکہ اس سے بچوں میں دماغی امراض کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔
اناج
ناشتے میں اناج کی بنی ہوئی غذا ضرور استعمال کرنی چاہئے کیونکہ اناج وٹامنز،معدنیات،فائبر اور کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتے ہیں یعنی اناج صحت کیلئے ایک خزانے کی مانند ہیں۔جو لوگ خالص اناج سے بنی اشیاء استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
روزانہ ناشتے میں دلیے کا ایک پیالہ کھانے سے اچھی صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے جو لوگ ناشتے میں اناج،براؤن چاول،مکئی،دلیہ اور جو کا استعمال باقاعدگی سے کرتے ہیں وہ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
ٹماٹر
ٹماٹر بغیر پکائے ناشتے میں روزانہ استعمال کرنے سے وزن میں حیرت انگیز کمی آ سکتی ہے۔اسے ناشتے میں استعمال کرنے سے بھوک میں کمی آتی ہے۔
ٹماٹر میں موجود وٹامن سی جلد کے لئے بے حد مفید ہے۔یہ جلد کو نہ صرف تر و تازہ رکھتا ہے بلکہ جلد کو سورج کی شعاعوں سے جلنے سے بھی بچاتا ہے۔دل کے امراض اور کینسر سے بھی بچاتا ہے۔اسی لئے کہا جاتا ہی:یک لقمہ صباحی،بہتر از مرغ و ماہی۔یعنی صبح کا ایک لقمہ کئی مرغیاں اور مچھلیاں کھانے سے بہتر ہے۔اس لئے صحت مند زندگی کے لئے لازم ہے کہ ناشتہ کبھی نہ چھوڑیں۔

09/05/2024
24/04/2024

اے اللہ‎: میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا آمین

16/02/2024

*شجر کاری کےلئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ ہے۔*

*درخت لگائیں۔ اپنے گھروں میں، ہمسائیوں کے گھروں میں، پارکوں میں۔*

*درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ مرنے کے بعد بھی ثواب ملتا ہے۔*

*اپنے مرحوم بزرگوں کو ایصال ثواب کیلیے ہر سال پودے لگائیں۔*

04/02/2024

*شوگر قابل علاج مرض ہے* ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا تین کروڑ سے زیادہ شوگر کے مریض ہیں. شوگر کی دلدل سے کوئی مریض نکل تو نہیں سکا البتہ ہر سال مزید افراد شوگر کا شکار ہو کر اس دلدل میں دھنس رہے ہیں. بات شوگر تک محدود رہتی تو برداشت تھی چار پانچ سو سے اوپر تک شوگر لیے مریض پھرتے ہیں۔مگر شوگر کے ساتھ جو دوسری تکلیفیں شروع ہو جاتی ہیں مثلا سٹینوسز ہو جانا، پروٹین کا اخراج ہونا، گردے فیل شوگر کے زخم، پاؤں کاٹنا قوتوں کا ختم ہو جانا، دانتوں کا گرنا، نظر کا کمزور ہو جانا ، مردانہ طاقت روٹھ جانا یہ چیزیں زندگی کو اور زیادہ تکلیف دہ بنا دیتی ہیں۔ بہت سی حسرتیں دل میں رہ جاتی ہیں جن خوابوں کی تعبیر کے لیے انسان زندہ تھا اور دن رات زندگی کی مشقتیں برداشت کر رہا تھا وہ تمنائیں پوری ہوتی نظر نہیں آتی تو بندہ اندر سے ٹوٹ کر رہ جاتا ہے۔۔ *ان بکھرے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے، باقی بچ جانے والی زندگی کے شب و روز سکون سے گزارنے کے لیے ہم نے تحقیقات اور تجربات کر کے شوگر کے مریضوں کے لیے ایک سلیبس ترتیب دیا ہے* جس پر عمل کر کے شوگر والے دوبارہ زندگی کی رونقوں میں واپس لوٹ کر آ سکتے ہیں۔دوستو اللہ تعالی نے فرمایا انا کل شی خلقنا بقدر ہم نے ہر چیز ایک مقرر مقدار میں پیدا کی، ایک اندازے پر پیدا کی، اس مقرر مقدار کے بگڑ جانے اور اس میں کمی بیشی ہو جانے, ان بیلنس ہو جانے کا نام شوگر ہے ، شوگر نام ہے الکلی اور تیزاب کے توازن کے بگڑ جانے کا، شوگر نام ہے نشاستہ چکنائی اور پروٹین کے توازن بگڑنے کا ، شوگر نام ہے قوتوں اور اعضاء کے کمزور ہو جانے کا، شوگر نام ہے اذیتوں کی پٹاری کا شوگر نام ہے زندگی سے سکون کے نکل جانے کا، شوگر پر بڑی بڑی کتابیں لکھی جا چکی ہیں یہ ایک لا متنا ہی مضمون کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ *اصل مطلب کی طرف اتے ہیں*۔ غور سے پڑھیں بار بار پڑھیں شوگر کے علاج کیسے ہو رہا ہے یہ شوگر کے مریضوں کو پتہ ہے ادھر ایمرل ڈیمرل گلوکوفیج گلوکو وانس وغیرہ گولی کھا لی ،انسولین 10، 20، 30 یونٹ لگائے گئے پھر بڑھاتے گئے ان سے جتنی شوگر کم ہوتی ہے اتنی شوگر ہمارے کھانوں موجود ہوتی ہے جو کھانوں کے ذریعے جسم میں دوبارہ چلی جاتی ہے۔ *شوگر ختم کس طرح ہو* جو ہم کھا رہے ہیں اور پی رہے ہیں ان سب میں شوگر اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتی ہے جو جسم میں مسلسل پہنچتی رہتی ہے اور پھر دن میں کم از کم تین بار تو ہم پیٹ بھر کر کھاتے ہیں۔اس مسئلے کا ایک حل سامنے ایا ہے جو تجربات کے بعد اپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ دوستو جن چیزوں میں نشاستہ کی مقدار اچھی خاصی ہے ان کو کھانا پینا بالکل چھوڑ دیں اور جن میں نشاستہ کی مقدار برائے نام ہے زندہ رہنے کے لیے ان کو کھائیں اور ساتھ گردوں کو پاور میں لائیں تاکہ ہمارے جسم سے شوگر کا اخراج گردوں نے کرنا ہے ان کو کمزور نہ ہونے دیں ۔ اس طرح جسم میں روزانہ کی بنیاد پر پہنچنے والی شوگر کم ہونا شروع ہو جائے گی تو اس کے نقصانات اور تکلیفیں بھی کم ہوتی جائیں گی۔ ایک وقت ائے گا کہ شوگر سے جسم پاک ہو جائے گا۔ وہ چیزیں جن میں نشاستہ کافی مقدار میں ہوتا ہے ان کی فہرست دے رہا ہوں اس کو نوٹ فرما لیں ۔ ان غذاؤں کا استعمال ٹوٹل بند کر دیں اور اس کے اگے جو کھانے والی غذائیں ہیں ان کی فہرست دی جائے گی نمبر1* ایک تمام قسم کی سوڈے کی بوتلیں اور کولے وغیرہ ان کے قریب نہ جائیں. نمبر دو تمام قسم کے جوس کے ڈبے پیک شربت وغیرہ ان میں اچھی خاصی مقدار میں چینی ہوتی ہے نمبر تین چینی کی بنی ہوئی تمام ایٹمی مٹھیاں اور دیگر جس جس میں چینی ڈالی جاتی ہے وہ ان سے دور ہو جائیں نمبر چار میدہ سے تیار کی ہوئی ایٹمی یعنی بیکری کی تمام چیزیں اس کے علاوہ معدہ جہاں جہاں یہ ریفائن فلور ہوتا ہے یہ شوگر کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے نمبر پانچ بیکری کی تمام چیزیں نمبر چھ دودھ ایک گلاس دودھ میں تقریبا 11 گرام شوگر ہوتی ہے نمبر سات کوکنگ ائل ڈالڈا گھی مٹھائیاں چپس پاپڑ نمکو دال وغیرہ ان کے استعمال ختم کر دیں نمبر اٹھ ان کے متبادل اگے جو کھانے والی فہرستیں اس میں ا رہا ہے نمبر اٹھ گھر سے باہر تیار ہونے والی کھانے پینے کی چیزیں ان سب میں کیمیکل کی بھرمار ہوتی ہے اور نشاستہ بھی ضرور ہوتا ہے اور اس کے علاوہ جو شوگر کو بڑھانے میں مددگار چیزیں ہوتی ہیں وہ بھی اس میں ہوتی ہیں نمبر نو قسم کے سپلیمنٹ وٹامن کی گولیاں وغیرہ نمبر 10 سبزیوں میں سے صرف الو کا پرہیز کرنا کیونکہ 100 گرام آلو میں تقریبا 33 گرام شوگر ہوتی ہے نمبر 11 ہائبرڈ فروٹ نمبر 12 تمام اناج جو باجرہ جوار مکئی گندم نمبر 13 تین ماہ تک کوئی پھل نہ کھائیں۔ اپ اتے ہیں ان غذاؤں کی طرف جن میں شوگر برائے نام ہوتی ہے یا یوں سمجھ لیں کہ اتنی ہوتی ہے کہ یہ ہمارے جسم کی ضرورت کو پورا کر سکے نمبر ایک گوشت اگر بیل کا گوشت ملے تو اس جیسا کوئی گوشت نہیں ہے دریائی مچھلی انڈے اگر دیسی مرغی کے ہوں تو زیادہ بہتر ہے سبز پتوں والی سبزیاں کریلے کدو پٹھا بند گوبھی پھول گوبھی ٹماٹر شملہ مرچ پالک کریلا سبز دھنیا پتہ سلاد دہی دہی کو کپڑے میں لٹکا کر اس کا پانی نچوڑ لیں تو اس میں سے ساری شوگر نکل جائے گی اب اس میں پانی ملا کر پتلا کر لیں یا لسی بنا لیں دیسی گھی مکھن روغن ناریل روغن زیتون سرسوں کا تیل ان میں سے کوئی استعمال کریں یہ ڈالڈے گھی اور ککنگ ائل شوگر والے اپنی زندگی سے نکال دیں ۔ یہ صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں ۔ تخم بلنگو صبح شام بھگوئے ہوئے استعمال کریں ۔۔السی کے بیج بریاں کر کے پیس لیں روزانہ دو چمچ پانی سے کھا لیا کریں ہفتہ میں ایک دن دل، کلیجی، گردے مغز، پائے کا شوربہ ضرور لینا ہے ۔ ہفتہ میں ایک دن لوبیا چنے دالیں پکا کر لے سکتے ہیں۔ روٹی کی جگہ پر بھی سالن کھائیں جس میں لال مرچ بہت تھوڑی شامل کی گئی ہو۔ چقندر کے پتے شلغم کے ، پتے مولی کے پتے گرینڈ کر کے یا پکا کر کھائیں۔ کھانا دن میں دو بار کھائیں رات کا کھانا مغرب کے قریب کھائیں صبح کا کھانا لمبا وقفہ کر کے 10، 11 بجے کھائیں جتنا زیادہ وقفہ کریں گی اتنی زیادہ شوگر کم ہوگی، دو کھانوں کے درمیان گرین ٹی ، پانی لیموں پانی ، سبزیوں کے پتوں کا جوس پی سکتے ہیں۔ تمام پھل اور سبزیاں استعمال کرنے سے پہلے پانی میں 10 گرام میٹھا سوڈا ملا کر اس میں 10، 15 منٹ پڑا رہنے دیں پھر استعمال کریں تاکہ سپرے اور مصالحے کے اثرات ختم ہو جائیں۔ رات کو کم از کم چھ گھنٹے نیند لینا ہے اس سے کم نہیں چھ سے اٹھ گھنٹے نیند لیں۔کائنات میں انرجی کا سب سے بڑا ذریعہ نیند ہے شام کو تھکا ہارا بندہ جب سوتا ہے تو صبح تازہ دم اور فل طاقت کے ساتھ اٹھتا ہے دوبارہ سارا دن کام کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ۔یہ انرجی رات کی نیند میں ہے مسلسل سونے سے دن میں سونے والی نیند سے اس قدر انرجی حاصل نہیں ہوتی ۔جو صحت کے لیے بہت بہترین ہے۔چھ سے اٹھ گھنٹے نیند کرنے سے جسم کا ہر پرزہ چارج ہو جاتا ہے ۔اگر تھوڑا سوئیں گے تو پرزے کم چارج ہو نگے اور کمزوری اہستہ اہستہ بڑھتی جائے گی۔ رات 9, 10 بجے سو جائیں صبح چار پانچ بجے اٹھیں نماز پڑھیں صبح کی سیر لازمی کرنا ہے جتنی ہو سکے کم از کم 20, 30 منٹ ضرور پیدل چلنا چاہیے چلتے ہوئے زمین پر پہلے ایڑی لگانی ہے ۔ چہرہ اٹھا کر رکھنا ہے . سینہ تھوڑا ساشوگر قابل علاج مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا تین کروڑ سے زیادہ شوگر کے مریض ہیں شوگر کی دلدل سے کوئی مریض نکل تو نہیں سکا البتہ ہر سال مزید افراد شوگر کا شکار ہو کر اس دلدل میں دھنس رہے ہیں بات شوگر تک محدود رہتی تو برداشت تھی چار پانچ سو سے اوپر تک شوگر لیے مریض پھرتے ہیں۔مگر شوگر کے ساتھ جو دوسری تکلیفیں شروع ہو جاتی ہیں مثلا سٹینوسز ہو جانا پروٹین کا اخراج ہونا گردے فیل شوگر کے زخم پاؤں کاٹنا قوتوں کا ختم ہو جانا دانتوں کا گرنا نظر کا کمزور ہو جانا یہ چیزیں اور زیادہ تکلیف دے ثابت ہوتی ہیں بہت سی حسرتیں دل میں رہ جاتی ہیں جن خوابوں کی تعبیر کے لیے انسان زندہ تھا اور دن رات زندگی کی مشقتیں برداشت کر رہا تھا وہ تمنائیں پوری ہوتی نظر نہیں آتی تو بندہ اندر سے ٹوٹ کر رہ جاتا ہے۔۔ ان بکھرے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے، باقی بچ جانے والی زندگی کے شب و روز سکون سے گزارنے کے لیے ہم نے تحقیقات اور تجربات کر کے شوگر کے مریضوں کے لیے ایک سلیبس ترتیب دیا ہے جس پر عمل کر کے شوگر والے دوبارہ زندگی کی رونقوں میں واپس لوٹ کر آ سکتے ہیں۔دوستو اللہ تعالی نے فرمایا انا کل شی خلقنا بقدر ہم نے ہر چیز کی ایک مقرر مقدار میں پیدا کی، ایک اندازے پر پیدا کی، اس مقرر مقدار کے بگڑ جانے کا ان بیلنس ہو جانے کا نام شوگر ہے ، شوگر نام ہے الکلی اور تیزاب کے توازن کے بگڑ جانے کا، شوگر نام ہے نشاستہ چکنائی اور پروٹین کے توازن بگڑنے کا ، شوگر نام ہے قوتوں اور اعضاء کے کمزور ہو جانے کا، شوگر نام ہے اذیتوں کی پٹاری کا شوگر نام ہے زندگی سے سکون کے نکل جانے کا،شوگر پر بڑی بڑی کتابیں لکھی جا چکی ہیں یہ ایک لا متنا ہی مضمون کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اصل مطلب کی طرف اتے ہیں غور سے پڑھیں بار بار پڑھیں شوگر کے علاج کیسے ہو رہا ہے یہ شوگر کے مریضوں کو پتہ ہے ادھر ایمرل ڈیمرل گلوکوفیج گلوکو وانس وغیرہ گولی کھا لی ،انسولین 10 20 30 یونٹ لگائے گئے پھر بڑھاتے گئے ان سے جتنی شوگر کم ہوتی ہے اتنی شوگر ہمارے کھانوں موجود ہوتی ہے جو کھانوں کے ذریعے جسم میں دوبارہ چلی جاتی ہے۔شوگر ختم کس طرح ہو جو ہم کھا رہے ہیں اور پی رہے ہیں ان سب میں شوگر اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتی ہے جو جسم میں مسلسل پہنچتی رہتی ہے اور پھر دن میں کم از کم تین بار تو ہم پیٹ بھر کر کھاتے ہیں۔اس مسئلے کا ایک حل سامنے ایا ہے جو تجربات کے بعد اپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں دوستو جن چیزوں میں نشاستہ کی مقدار اچھی خاصی ہے ان کو کھانا پینا بالکل چھوڑ دیں اور جن میں نشاستہ کی مقدار برائے نام ہے زندہ رہنے کے لیے ان کو کھائیں اور ساتھ گردوں کو پاور میں لائیں تاکہ ہمارے جسم سے شوگر کا اخراج گردوں نے کرنا ہے ان کو کمزور نہ ہونے دے اس طرح جسم میں روزانہ کی بنیاد پر پہنچنے والی شوگر کم ہونا شروع ہو جائے گی تو اس کے نقصانات اور تکلیفیں بھی کم ہوتی جائیں گی ایک وقت ائے گا کہ شوگر سے جسم پاک ہو جائے گا۔ وہ چیزیں جن میں نشاستہ کافی مقدار میں ہوتا ہے ان کی فہرست دے رہا ہوں اس کو نوٹ فرما لے اور ان غذاؤں کا استعمال ٹوٹل بند کر دیں اور اس کے اگے جو کھانے والی غذائیں ہیں ان کی فہرست دی جائے گی نمبر ایک تمام قسم کی سوڈے کی بوتلیں اور کولے وغیرہ ان کے قریب نہ جائیں نمبر دو تمام قسم کے جوس کے ڈبے پیک شربت وغیرہ ان میں اچھی خاصی مقدار میں چینی ہوتی ہے نمبر تین چینی کی بنی ہوئی تمام ایٹمی مٹھیاں اور دیگر جس جس میں چینی ڈالی جاتی ہے وہ ان سے دور ہو جائیں نمبر چار میدہ سے تیار کی ہوئی ایٹمی یعنی بیکری کی تمام چیزیں اس کے علاوہ معدہ جہاں جہاں یہ ریفائن فلور ہوتا ہے یہ شوگر کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے نمبر پانچ بیکری کی تمام چیزیں نمبر چھ دودھ ایک گلاس دودھ میں تقریبا 11 گرام شوگر ہوتی ہے نمبر سات کوکنگ ائل ڈالڈا گھی مٹھائیاں چپس پاپڑ نمکو دال وغیرہ ان کے استعمال ختم کر دیں نمبر اٹھ ان کے متبادل اگے جو کھانے والی فہرستیں اس میں ا رہا ہے نمبر اٹھ گھر سے باہر تیار ہونے والی کھانے پینے کی چیزیں ان سب میں کیمیکل کی بھرمار ہوتی ہے اور نشاستہ بھی ضرور ہوتا ہے اور اس کے علاوہ جو شوگر کو بڑھانے میں مددگار چیزیں ہوتی ہیں وہ بھی اس میں ہوتی ہیں نمبر نو قسم کے سپلیمنٹ وٹامن کی گولیاں وغیرہ نمبر 10 سبزیوں میں سے صرف الو کا پرہیز کرنا کیونکہ 100 گرام الو میں تقریبا 33 گرام شوگر ہوتی ہے نمبر 11 ہائبرڈ فروٹ نمبر 12 تمام اناج جو باجرہ جوار مکئی گندم نمبر 13 تین ماہ تک کوئی پھل نہ کھائیں اٹھا کر رکھنا ہے نظر سامنے رکھنی ہے اور بازو سیدھے لٹکا کر رکھنے ہیں ہاتھ کا پنجہ کھول کر رکھنا ہے ان میں خم نہیں انے دینا ۔کندھے کے جوڑ سے یہ اگے پیچھے ہوتے جائیں کہنیوں میں خم نہیں انے دینا۔ادھر ادھر جھک کر یا ڈیل ڈول کے ساتھ نہیں چلنا۔ایسے چلنا ہے جیسے فوجی جوان چلتے ہیں۔ سیر کا عمل اس طرح کریں انشاءاللہ تعالی دو تین ماہ میں سب دوائیں چھوٹ جائیں گی اور زندگی پرسکون ہوتی جائے گی انشاءاللہ۔شوگر کے مریضوں کو شوگر کے علاوہ مختلف قسم کی بیماریوں نے گھیرا ہوتا ہے کسی کو کولسٹرول کا مسئلہ ہے کسی کو یورک ایسڈ کا مسئلہ ہے کسی کو گردوں کا مسئلہ ہے اور کسی کو شوگر کے زخموں کا مسئلہ ہے اس طرح نظر کی کمزوری، دانتوں کا گرنا، اونچا سننا، مردانہ طاقت جاتے رہنا۔ ان جیسے اور بھی بہت سے مسائل میں گھرے ہوتے ہیں ۔شوگر سے متعلق کسی بھی تکلیف کے بارے میں مشورہ کر سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ تعالی سارے معاملے ٹھیک ہو جائیں گے ۔مشورہ کے لیے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں۔۔ مخلوق کی بھلائی کے جذبہ سے یہ مضمون آگے ضرور شیئر.
Copied

MY QARSHI CLINIC AT TIMERGARA JAIL
29/01/2024

MY QARSHI CLINIC AT TIMERGARA JAIL

Address

Darul Shifa Dawakhana Near Qazi Tarpal Shop Tablegi Markaz Timergara Dir Lower
Dir
18300

Telephone

+923439778697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Shifa Dawakhana Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Darul Shifa Dawakhana Timergara:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram