07/12/2025
صدیق میڈیکل سینٹر خال
فری میڈیکل کیمپ — اختتام پذیر
الحمدللہ!
صدیق میڈیکل سینٹر کی جانب سے منعقدہ پہلا فری میڈیکل کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
بہت سے ایسے افراد جو مالی مسائل کی وجہ سے ہسپتال جانے سے قاصر تھے، اس کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔
الحمدللہ! ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق عوام کی خدمت کی، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم اپنے تمام اسٹاف ممبرز کو ان کی محنت، خلوص اور خدمتِ انسانیت کے جذبے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
CEO:
SADIQ Medical Center Khall