Musaa Memorial Hospital

Musaa Memorial Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musaa Memorial Hospital, Hospital, Tarbela Road , Hazro, District Attock.

Doctors Wanted!Now hiring:Radiologist | Dermatologist | ENT Surgeon | Medical SpecialistWhat We Offer:Fully Equipped Fac...
11/04/2025

Doctors Wanted!

Now hiring:
Radiologist | Dermatologist | ENT Surgeon | Medical Specialist

What We Offer:

Fully Equipped Facility with
OT | Pharmacy | X-Ray | Ultrasound | ECG | Lab | Indoor Services

Join Our Team – Apply Today!

اب راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں – جدید علاج اب حضرو میں آپ کے قریب موجود ہے.ڈاکٹر سندس عبدالوھاب، معذوری سے...
17/11/2024

اب راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں – جدید علاج اب حضرو میں آپ کے قریب موجود ہے.
ڈاکٹر سندس عبدالوھاب، معذوری سے متعلق بیماریوں کی ایک قابل اعتماد ماہر، اب موسٰی میموریل اسپتال میں دستیاب ہیں تو دیر نہ کریں اور ابھی اپوائنمنٹ بک کرائیں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے ہمارے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
057-2363194

آپ کی صحت اہم ہے! ماہر مشورے اور علاج کے لیے آج ہی وقت لیں۔🏥 اضافی سہولیات: فارمیسیلیبارٹریایکسرے اور الٹراساؤنڈای سی جی...
16/11/2024

آپ کی صحت اہم ہے! ماہر مشورے اور علاج کے لیے آج ہی وقت لیں۔

🏥 اضافی سہولیات:
فارمیسی
لیبارٹری
ایکسرے اور الٹراساؤنڈ
ای سی جی

دل اور بلڈ پریشر کے مسائل, جدید تشخیص جیسے ای سی جی اور جدید لیب ٹیسٹ موسیٰ میموریل اسپتال وزیٹ کریں یا دئیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
057-2363194

𝐎 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐈 𝐡𝐨𝐩𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐌𝐞𝐫𝐜𝐲, 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐞𝐧𝐭𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐨𝐰𝐧 𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐚𝐧 𝐞𝐲𝐞, 𝐜𝐨𝐫𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐦𝐲 𝐦𝐚𝐭𝐭...
15/11/2024

𝐎 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐈 𝐡𝐨𝐩𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐌𝐞𝐫𝐜𝐲, 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐞𝐧𝐭𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐨𝐰𝐧 𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐚𝐧 𝐞𝐲𝐞, 𝐜𝐨𝐫𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐦𝐲 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐭𝐡𝐲 𝐨𝐟 𝐰𝐨𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐩𝐭 𝐘𝐨𝐮.

کیا آپ اپنے بچے کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں؟ ڈاکٹر چاند الرحمٰن قریشی بچوں کے امراض میں ماہر ہیں جدید تشخیص اور بہترین...
14/11/2024

کیا آپ اپنے بچے کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں؟
ڈاکٹر چاند الرحمٰن قریشی بچوں کے امراض میں ماہر ہیں جدید تشخیص اور بہترین علاج کے ذریعے، ہم آپ کے بچوں کی صحت کا بھرپور خیال رکھتے ہیں۔ ہم والدین کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کو صحت مند اور محفوظ دیکھ سکیں۔
📞 ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کریں:
057-2363194

ڈاکٹر عمر مسعود معدے کے مسائل، ذیابیطس، بلڈ پریشر، اور جوڑوں کے مسائل کے علاج میں ماہر ہیں آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہ...
13/11/2024

ڈاکٹر عمر مسعود معدے کے مسائل، ذیابیطس، بلڈ پریشر، اور جوڑوں کے مسائل کے علاج میں ماہر ہیں آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، اور ہم یہاں آپ کی مدد کے لئے موجود ہیں۔
اوقات کار:
صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اورشام 4 بجے سے 7 بجے تک
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں:
057-2363194

درد اور تکلیف کو الوداع کہیں اور ڈاکٹر علی اکبر کی ماہر فزیوتھراپی سے فائدہ اٹھائیں! 🌟 ڈاکٹر علی اکبر ایک تجربہ کار فزیو...
12/11/2024

درد اور تکلیف کو الوداع کہیں اور ڈاکٹر علی اکبر کی ماہر فزیوتھراپی سے فائدہ اٹھائیں! 🌟

ڈاکٹر علی اکبر ایک تجربہ کار فزیوتھراپسٹ ہیں، جو جوڑوں، پٹھوں، اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل میں بہترین علاج فراہم کرتے ہیں۔

ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں:
057-2363194

ضروری طبی خدمات حاصل کرنے کے لیے اب مزید انتظار نہ کریں۔ موسٰی میموریل اسپتال میں ڈاکٹر ندیم اسلام شیخ کی موجودگی آپ کے ...
11/11/2024

ضروری طبی خدمات حاصل کرنے کے لیے اب مزید انتظار نہ کریں۔ موسٰی میموریل اسپتال میں ڈاکٹر ندیم اسلام شیخ کی موجودگی آپ کے لیے بہترین موقع ہے کہ آپ ماہر علاج حاصل کریں،

خاص طور پر شوگر اور بلڈ پریشر جیسے مسائل کے لیے۔
ڈاکٹر ندیم اسلام شیخ کی کئی سالوں کی تجربے کے ساتھ آپ کو جدید اور مؤثر علاج فراہم کیا جائے گا تاکہ آپ بہتر زندگی گزار سکیں۔

مزید معلومات کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
057-2363194

انھي کے ذوق عمل سے ہيں امتوں کے نظام بدن غلام کا سوز عمل سے ہے محروم کہ ہے مرور غلاموں کے روز و شب پہ حرام طويل سجدہ اگر...
08/11/2024

انھي کے ذوق عمل سے ہيں امتوں کے نظام

بدن غلام کا سوز عمل سے ہے محروم

کہ ہے مرور غلاموں کے روز و شب پہ حرام

طويل سجدہ اگر ہيں تو کيا تعجب ہے

ورائے سجدہ غريبوں کو اور کيا ہے کام

خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو

وہ سجدہ جس ميں ہے ملت کي زندگي کا پيام

𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇, 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐚𝐲, 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐨𝐨𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐆𝐫𝐚𝐜𝐞, 𝐬𝐞𝐧𝐝 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐨𝐧 𝐦𝐞 𝐢𝐭𝐬 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬, 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐦𝐞 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐘𝐨...
08/11/2024

𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇, 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐚𝐲, 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐨𝐨𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐆𝐫𝐚𝐜𝐞, 𝐬𝐞𝐧𝐝 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐨𝐧 𝐦𝐞 𝐢𝐭𝐬 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬, 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐦𝐞 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐞𝐫𝐜𝐲, 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐞 𝐚 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐝𝐢𝐬𝐞.

اب راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں – جدید علاج اب حضرو میں آپ کے قریب موجود ہے.ڈاکٹر سندس عبدالوھاب، معذوری سے...
05/11/2024

اب راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں – جدید علاج اب حضرو میں آپ کے قریب موجود ہے.

ڈاکٹر سندس عبدالوھاب، معذوری سے متعلق بیماریوں کی ایک قابل اعتماد ماہر، اب موسٰی میموریل اسپتال میں دستیاب ہیں تو دیر نہ کریں اور ابھی اپوائنمنٹ بک کرائیں۔

اپوائنٹمنٹ کے لیے ہمارے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
057-2363194

خواتین کی صحت میں جدید علاج اور خصوصی توجہچاہے آپ کو معمولی چیک اپ کی ضرورت ہو یا کسی پیچیدہ بیماری کا علاج ڈاکٹر فرزانہ...
03/11/2024

خواتین کی صحت میں جدید علاج اور خصوصی توجہ

چاہے آپ کو معمولی چیک اپ کی ضرورت ہو یا کسی پیچیدہ بیماری کا علاج ڈاکٹر فرزانہ گائناکالوجی اور آبسٹیٹرکس میں ماہر ہیں.

📞 ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کریں:
057-2363194

Address

Tarbela Road , Hazro
District Attock
43440

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923351129292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musaa Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Musaa Memorial Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category