28/01/2026
صوبہ بہر میں نمبر 3 طاقتور خاتون چترال سے ہو اور چترال کی بیٹیاں ٹیسٹ کے نام پر سوات اور پشاور میں ظلیل ہوں، اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ۔ کیا چترال کی بیٹیوں کو یہ سہولت دینے سے آپ کو وفاقی حکومت
روک رہا ہے؟ رب جسے رتبہ دے، ساتھ میں شعور بھی دے۔