26/09/2025
فارماسسٹ, آپ کا پہلا اور آخری صحت کا محافظ ہوتا ہے ، بنیادی کام ان کا آپ کو بیمار ہونے سے محفوظ رکھنے کے ساتھ اس بات کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ آپ بیمار ہی نہ ہو ، صحت کی تعلیم دینا ( ہیلتھ لٹریسی ) ، علاج کو محفوظ تر بنانا ، مریض کا علاج پر اعتماد بڑھانا ، فزیشن اور دیگر صحت کے محافظوں کو ادویات کے بارے میں مصدقہ اور نئی سے نئی تحقیق سے آگاہ کرنا ہوتا ہے ، اور دوا کے مضر اثرات سے مریض کو محفوظ کرنا اور دوا کے غلط استعمال کو روکنا ،ویکسین کرنا