Leading healthcare in Faisalabad with advanced diagnostics and personalized care. Your health, Our priority.
(1)
26/01/2025
کیا آپ کندھے، کمر یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں؟
یا آپ کو چوٹ کے پرانے اثرات ، فالج کی بحالی یا ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا سامنا ہے؟
یا آپ اعصابی کمزوری کا شکار ہیں؟
اور چاہتے ہیں کہ آپ صحت مند اور تندرست ہو جائیں؟
اگر ہاں۔۔۔!
تو ہمارے پاس ہے آپ کی پریشانی کا فوری حل !
جی ہاں...!!!
آپ بالکل درست سمجھے ہیں! ✨
نواب میڈیکل کمپلیکس
لایا ہے آپ کے لیے
فری فزیوتھراپی میڈیکل کیمپ کا قیام !
مؤرخہ 27 جنوری 2025 ، بروز پیر،
صبح 10 بجے تا شام 4 بجے
بمقام نواب میڈیکل کمپلیکس، فیصل آباد
جہاں ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر رافعہ ابراہیم کریں گی
آپ کا مفت طبی معائنہ!
خصوصیات:
• پرچی فیس 100 روپے
• معیاری ادویات
• بہترین چیک اپ
• انفرادی توجہ
• بہترین طبی سہولیات
• مستند اور ماہر ڈاکٹرز
• علاج بذریعہ جدید مشینری
• آرام دہ اور پُرسکون ماحول
تو دیر کس بات کی ؟
ابھی کال کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
رابطہ نمبر:
📞 03236552621
📞 03215554764
09/01/2025
ذیابیطس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ ذیابیطس جیسے پیچیدہ مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
اپنی زندگی میں صحت مند تبدیلیاں لائیں اور ذیابیطس کو خود سے دور رکھیں!
✔ روزانہ ورزش کریں
✔ وزن کو کنٹرول میں رکھیں
✔ متوازن غذا کا استعمال کریں
✔ باقاعدگی سے ڈاکٹر کی رہنمائی حاصل کریں
یاد رکھیں!
اپنی صحت کا بروقت خیال رکھیں، کیونکہ صحت ہی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے!
📍مزید رہنمائی کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
📞 03215554764
📞 03240636138
07/01/2025
کیا آپ کے بچے کا نزلہ، بخار یا پیٹ درد ختم نہیں ہو رہا؟
یا آپ کا بچہ بار بار بیمار ہو رہا ہے، اور آپ پریشان ہیں؟
یا آپ ایک ماہر اور ہمدرد ڈاکٹر کی تلاش میں ہیں جو آپ کے بچے کا مکمل اور بہترین علاج کرے؟
✨ تو ہم لائے ہیں آپ کی پریشانی کا بہترین حل!
جی ہاں!!!
نواب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر حافظ شہزاد سلیم(ماہر امراضِ اطفال)، بچوں کی صحت کے لیے جدید علاج اور آپ کے تمام سوالات کے بہترین اور تسلی بخش جوابات کے ساتھ حاضر ہیں۔
📍 خصوصیات:
✔ جدید اور مکمل تشخیص و علاج کی سہولت
✔ ہر بچے کو خصوصی توجہ
✔ والدین کے لیے اعتماد اور مکمل رہنمائی
✔ بچوں کے پیچیدہ مسائل کا جدید حل
⏳ مزید انتظار نہ کریں!
اپنے بچے کی بہترین صحت کے لئے پہلا قدم آج ہی اٹھائیں!
ڈاکٹر شہزاد سلیم سے مشورہ لیں اور اپنے بچے کے روشن اور صحت مند مستقبل کو یقینی بنائیں۔
اوقات کار:
بروزِ بدھ اور ہفتہ، شام 4 بجے سے 6 بجے
📍 اپائنٹمنٹ لینے کے لیے دیے گئے نمبرز پر فوری رابطہ کریں ۔
📞 03215554764 | 03240636138
04/01/2025
کیا آپ کو گھٹنوں میں درد کی شکایت ہے؟
جو آرام کرنے، واک کرنے یا سیڑھیاں چڑھنے میں مشکل پیدا کر رہا ہے؟
اگر ہاں، تو آپ مزید پریشان نہ ہوں۔
ہم لائے ہیں آپ کی پریشانی کا بہترین اور مؤثر حل!
نواب میڈیکل کمپلیکس فراہم کر رہا ہے آپ کو فزیوتھراپی کی بہترین سہولت!
ڈاکٹر رافعہ ابراہیم (ماہر فزیوتھراپسٹ، آر تھوپیڈک) کی زیرِ نگرانی۔
🗓️ روزانہ پیر تا ہفتہ
⏰ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور آج ہی وقت لیں!
📞 رابطہ کریں: 03215554764 | 03057862607
03/01/2025
نمونیہ ایک جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے!
اپنے بچوں کو اس خطرے سے بچائیں اور نمونیہ کی علامات جیسے بخار، کھانسی، نزلہ یا سانس لینے میں دشواری کو نظر انداز نہ کریں۔
ڈاکٹر حافظ شہزاد سلیم سے بروقت تشخیص کروائیں اور اپنے بچوں کی صحت کو محفوظ بنائیں۔
اپائنٹمنٹ کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 03215554764
📞 03240636138
01/01/2025
نواب میڈیکل کمپلیکس کی طرف سے ہمارے تمام فالورز کو نیا سال مبارک🎉
اللّٰہ ربّ العزت اس سال کو آپ کے لیے خوشیوں، امن اور سلامتی کا سال بنائے۔ آمین
31/12/2024
𝑨𝒓𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒘𝒂𝒓𝒆 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒉𝒊𝒅𝒅𝒆𝒏 𝒅𝒂𝒏𝒈𝒆𝒓𝒔 𝒐𝒇 𝒅𝒊𝒂𝒃𝒆𝒕𝒆𝒔?
⚠️ From nerve damage to kidney failure, early prevention can save lives.
🕒 Take charge of your health with Nawab Medical Complex.
Contact us now for expert medical advice!
📞 03215554764
28/12/2024
کیا آپ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟
یا آپ کو کبھی ٹیسٹ کرواتے وقت غیر یقینی محسوس ہوئی؟
یا آپ کو اپنی ٹیسٹ رپورٹس پر بھروسہ کرنا مشکل لگتا ہے؟
اگر ہاں؟
تو نواب میڈیکل کمپلیکس آپ کے لیے بہترین، قابلِ بھروسہ اور درست نتائج کے ساتھ لیبارٹری سروسز پیش کر رہا ہے۔
جہاں آپ کو درج ذیل خدمات میسر ہیں:
✔️ کلینیکل کیمسٹری:
جگر، گردے، اور دیگر اہم اعضاء کی بیماریوں کی شناخت
✔️ ہیمٹولوجی:
خون کے مسائل کی مکمل جانچ
✔️ مائیکروبیالوجی:
خطرناک بیکٹیریا اور وائرس کی تشخیص
✔️ ہسٹوپیتھولوجی:
خلیوں اور بافتوں کی تفصیلی جانچ
سہولیات:
✅ تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹرز
✅ قابلِ بھروسہ اور درست نتائج
✅ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
✅ صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
✅ سستی اور معیاری سہولت
🔬 ہر ٹیسٹ، ہر معائنہ، آپ کی صحت کے لیے۔
📍اپنی صحت کے لیے درست اور قابلِ اعتماد لیبارٹری ٹیسٹس کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر فوری رابطہ کریں!
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ۔
القرآن الکریم (سورۃ الاحزاب:56)
#درودشریف #درود
25/12/2024
زندگی کو صحت مند بنائیں - چند آسان عادات اپنائیں!
صحت مند زندگی کا راز آپ کی روزمرہ کی عادات میں چھپا ہوا ہے۔ آج ہم آپ کے لیے اچھی صحت کے چند اہم مشورے لے کر آئے ہیں جو آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں:
1️⃣ انتہائی پراسیس شدہ کھانوں سے پرہیز کریں:
قدرتی کھانوں کا انتخاب کریں تاکہ جسم کو ضروری غذائیت فراہم ہو۔
2️⃣ میٹھے مشروبات کی مقدار کم کریں:
زیادہ شکر آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، پانی یا صحت بخش مشروبات کا انتخاب کریں۔
3️⃣ گری دار میوے اور بیج کھائیں:
یہ چھوٹے خزانے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہیں، جو آپ کے جسم کے لیے بے حد فائدہ مند ہیں۔
4️⃣ کافی سے خوفزدہ نہ ہوں:
مناسب مقدار میں کافی پینا جسم کو توانائی اور توجہ فراہم کر سکتا ہے۔
5️⃣ چربی والی مچھلی کھائیں:
اس میں اومیگا-3 فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں، جو دل اور دماغ کی صحت کے لیے ضروری ہیں۔
یاد رکھیں!
آپ کی صحت، آپ کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ آج ہی ان عادات کو اپنائیں اور ایک بہتر زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔
Nawab Medical Complex
#صحت #زندگی
21/12/2024
باقاعدہ فزیو تھراپی کی اہمیت
فزیو تھراپی جسمانی صحت کی بحالی اور بہتری کے لیے ایک مؤثر اور آزمودہ طریقہ علاج ہے۔ باقاعدہ فزیو تھراپی کے فوائد درج ذیل ہیں:
1. درد میں کمی:
فزیو تھراپی پٹھوں، جوڑوں اور اعصابی درد کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس کے ذریعے جسم کے مختلف حصوں میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے، جو درد کو کم کرنے میں معاون ہوتی ہے۔
2. حرکت کی بحالی:
باقاعدہ فزیو تھراپی سے جسمانی حرکات میں روانی آتی ہے۔ یہ خاص طور پر ان افراد کے لیے ضروری ہے جو کسی چوٹ یا سرجری کے بعد اپنی حرکت کھو بیٹھتے ہیں۔
3. چوٹوں سے بچاؤ:
فزیو تھراپی کے ذریعے جسمانی کمزوریوں کی نشاندہی کرکے ان پر کام کیا جاتا ہے، جس سے چوٹ لگنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
4. ذہنی دباؤ میں کمی:
فزیو تھراپی نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی اہم ہے۔ یہ تناؤ کو کم کرکے ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔
5. روزمرہ زندگی میں بہتری:
جو افراد عمر کے کسی بھی حصے میں جسمانی کمزوری یا بیماری کا شکار ہیں، فزیو تھراپی ان کی زندگی کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
باقاعدہ فزیو تھراپی جسمانی اور ذہنی صحت کو برقرار رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کا انتخاب کرکے آپ ایک صحت مند اور متحرک زندگی گزار سکتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ہماری ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر رافعہ ابراہیم سے اپائنٹمنٹ لینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
📞 03215554764
📞 03240636138
19/12/2024
کیا آپ دل کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں؟
یا آپ موٹاپے کا شکار ہیں؟
اگر ہاں ۔۔۔۔!!!
تو اپنی غذا میں اضافی نمک اور چینی کا استعمال ختم کر دیں۔
یاد رکھیں آپ کی صحت بہت قیمتی ہے۔
اس کا خیال رکھیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔
Nawab Medical Complex
Be the first to know and let us send you an email when Nawab Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.