Pain solution

Pain solution Backpain # kamrdard

30/09/2024
15/07/2024

گھٹنوں میں درد اور پیچھے موڑنے پر شدید تکلیف نماز کرسی پر بیٹھ کر ادا کرنے والے مریضوں کو بغیر کسی میڈیسن کے بلکل ٹھیک کیا جاسکتا ہے
النجف مساج سنٹر گلی نمبر 5 کھجور والی بسم اللہ چوک تاج کالونی سرگودھا روڈ فیصل آباد 03095792473

25/06/2024

بروز جمعہ اور ہفتہ 28 جون 2024 لاہور انشاءاللہ ملاقات کے خواہشمند رابطہ کریں

25/04/2024

تیل تو بہت ہیں مارکیٹ میں 🫙 لیکن مساج کیسے کرنی ہے اور کہاں کرنی ہے اصل چیز تو یہ ہے 💪🦵🦶🧠🦴
شیاٹیکا ختم کرنے کے لیے مرحلہ وار پٹھوں کو نرم کیا جاتا ہے ذیادہ تر افراد یہ غلطی کرتے ہیں کہ جہاں مساج پہلے کرنی چاہئے وہاں کرتے ہی نہیں اور جہاں بلکل نہیں کرنی چاہیئے وہاں ذیادہ کرتے ہیں اسلئے جلدی ٹھیک نہیں ہو رہے🥺
یہ میرا ذاتی تجربہ ہے تل کا تیل🫛 سب جگہ اچھا کام کرتا ہے
النجف مساج سنٹر🌹🌹🌹
تاج کالونی سرگودھا روڈ فیصل آباد 03095792473

24/04/2024

سلپ ڈسک کمر درد
کی وجہ بننے والے مسلز ٹانگوں سے لے کر گردن تک ہو سکتے ہیں مساج بھی سب جگہ ہوگی تو فائدہ ہوگا

10/04/2024

تمام دوستوں اور بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارک باد 📿💝❣️💕

07/04/2024

جسمانی تندرستی قائم رکھنے کے لیے اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے 18 سال سے اوپر تمام افراد کو کائرو پریکٹر ٹریٹمنٹ کروانی چاہیے

Back pain    disc@کمر درد@اس تصویر میں دکھائے گئے پٹھوں میں کھچاؤ کی وجہ سے سلپ ڈسک شیاٹیکا کمر درد مہروں کا مسئلہ گیپ آ...
10/03/2024

Back pain disc@کمر درد@
اس تصویر میں دکھائے گئے پٹھوں میں کھچاؤ کی وجہ سے سلپ ڈسک شیاٹیکا کمر درد مہروں کا مسئلہ گیپ آنا وغیرہ ہوسکتا ہے اسکو ورزش اور مساج سے نرم کیا جاسکتا ہے جبکہ عموماً ہونے والی غلطی یہ ہے کہ ان مسلز پر کوئی دھیان نہیں دیتا اور مریض بیچارے سالوں سے کمر درد میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کروانے سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہے کمنٹس میں اسکی ورزش کی تصویریں دیکھیں اور اگر کمر درد سے مستقل نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ورزش آپ کے لیے ضروری ہے
النجف مساج اینڈ کائرو پریکٹر فٹنس
گلی نمبر 5 کھجور والی بسم اللہ چوک تاج کالونی سرگودھا روڈ فیصل آباد
نذد بولے دی جھگی چوک 03095792473

Address

St No 5 Taj Colony Sgd Road FSD
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pain solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram