Hikmat Kada حکمت کدہ

Hikmat Kada حکمت کدہ خالص جڑی بوٹیوں اور اجزاء سے تیار کردہ خالص ادویات کی ر? Pakistan's top supplier of healthcare products is Herbal Solution. SHOP NOW

We provide a premium selection of goods for adults, women, and children, having more than 15 years of expertise in this sector.

اچھی صحت اللہ کا انمول تحفہ ہے.کمزور اور پریشان حضرات کیلئے یہ بہت ہی اعلی کورس ہے اور مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار ...
14/08/2022

اچھی صحت اللہ کا انمول تحفہ ہے.کمزور اور پریشان حضرات کیلئے یہ بہت ہی اعلی کورس ہے اور مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار کیا جاتا ہے. .
مکمل تبصیلات کیلئے رابطہ کریں.. 03124834141

گردے واش کروانے والے مریضوں کیلئے آب حیاتانڈین آملہ, سالم ھلدی برابر وزن کا علیحدہ علیحدہ سفوف بنا کر مکس کر لیں اور زیر...
10/08/2022

گردے واش کروانے والے مریضوں کیلئے آب حیات

انڈین آملہ, سالم ھلدی برابر وزن کا علیحدہ علیحدہ سفوف بنا کر مکس کر لیں اور زیرہ سفید۔گھوکھرو کے جوشاندہ سے صبح دوپہر شام آدھی چمچ چائے والی استعمال کروائیں۔

ناریل کا تیل Coconut Oil سے سر خشکی دور کریںناریل کا تیل خشکی کا آزمودہ اور موثر علاج ثابت ہوتا ہے جبکہ اس کی مہک بھی مز...
03/10/2020

ناریل کا تیل Coconut Oil سے سر خشکی دور کریں

ناریل کا تیل خشکی کا آزمودہ اور موثر علاج ثابت ہوتا ہے جبکہ اس کی مہک بھی مزاج پر ناگوار بھی گزرتی۔ نہانے سے پہلے تین سے پانچ چائے کے چمچ ناریل کے تیل سے سر کی مالش کریں اور ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سر کو شیمپو سے دھولیں، اس کے علاوہ آپ ایسا شیمپو استعمال کرکے بھی اس کی افادیت کو دوگنا بڑھا سکتے ہیں جس میں ناریل کے تیل کا استعمال بھی ہوتا ہو۔

Address

26/A, Khurram Town
Faisalabad
38800

Telephone

+923454541460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Kada حکمت کدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hikmat Kada حکمت کدہ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram