23/11/2025
کیمپ براۓ خسرہ روبیلاکے انجکشن
دارالصحت ٹرسٹ ہسپتال میں گورنمنٹ سٹاف کی نگرانی میں اور صاف ستھرے ماحول میں 17/11/25 بروز سوموار تا 29/11/25 بروز ہفتہ تک 6 ماہ سے لیکر 5 سال کی عمر تک کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کے انجکشن لگائے جا ئیں گے
ٹائم صبح 8بجے سے سہ پہر 4بجے تک روزانہ ۔
انتظامیہ
دارالصحت ٹرسٹ ہسپتال
کریم بی بی سٹریٹ
بر لب سیم باوا چک سرگودھا روڈ
فون نمبر: 16-8869515-041
0334 8667387