10/11/2025
🦶 Heel Pain Holding You Back? It Might Be Plantar Fasciitis! 😣
Ever wake up and feel a sharp pain in your heel with your first few steps? Like you're walking on a stone? That’s a classic sign of plantar fasciitis — a common foot condition that affects teachers, runners, shopkeepers, and anyone who’s on their feet a lot!
👣 What is it?
It’s inflammation of the thick band of tissue (plantar fascia) that connects your heel to your toes. Think of it like a shock absorber that’s been overworked.
🎯 Common Causes:
- Standing or walking for long hours
- Flat feet or very high arches
- Wearing unsupportive shoes (yes, flip-flops count!)
- Sudden increase in activity or weight
💡 Quick Tips to Feel Better:
- Stretch your calves and foot arch daily
- Use a cold water bottle to roll under your foot
- Wear cushioned, supportive shoes
- Rest when you can — your feet deserve it!
📌 Don’t ignore heel pain — early care can prevent long-term trouble. If it persists, consult your doctor or physiotherapist.
Tag a friend who’s always complaining about foot pain — this might be the answer they need! 💬👇
🦶 ایڑی کا درد؟ ہوشیار ہو جائیں! یہ پلانٹر فاشیائٹس ہو سکتا ہے! 😣
کیا صبح اٹھتے ہی ایڑی میں چبھتا ہوا درد محسوس ہوتا ہے؟ جیسے زمین پر کانٹا رکھا ہو؟
یہ علامت ہو سکتی ہے پلانٹر فاشیائٹس کی — ایک عام بیماری جو اُن لوگوں کو ہوتی ہے جو دن بھر کھڑے رہتے ہیں، جیسے اساتذہ، دکاندار، نرسیں، یا ورزش کرنے والے۔
👣 پلانٹر فاشیائٹس کیا ہے؟
یہ ایڑی سے انگلیوں تک جانے والے ایک موٹے ریشے (plantar fascia) کی سوزش ہے۔ جب یہ ریشہ زیادہ دباؤ برداشت کرتا ہے تو درد شروع ہو جاتا ہے۔
🔍 وجوہات:
◀️ زیادہ دیر کھڑے رہنا یا چلنا
◀️ چپٹے یا بہت اونچے تلوے
◀️ غیر آرام دہ جوتے پہننا
◀️ وزن میں اضافہ یا اچانک ورزش شروع کرنا
💡 آسان گھریلو تدابیر:
◀️ روزانہ پاؤں اور پنڈلیوں کی ورزش کریں
◀️ ٹھنڈی بوتل یا گیند سے پاؤں کا مساج کریں
◀️ نرم اور سپورٹ والے جوتے پہنیں
◀️ آرام کریں — آپ کے قدموں کو بھی سکون چاہیے!
📌 اگر ایڑی کا درد روز بروز بڑھ رہا ہے تو ڈاکٹر یا فزیوتھراپسٹ سے رجوع کریں۔
👇 اس پوسٹ کو اُن دوستوں کے ساتھ شیئر کریں جو اکثر "ایڑی میں درد" کی شکایت کرتے ہیں — شاید اُنہیں یہی معلومات فائدہ دے!
HeelPain