16/02/2026
انجم اقبال بٹ(صدر مجاہد ویلفئیر کونسل) نے سالانہ کانفرنس میں شامل تمام معزز مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا ۔کہ وہ انسانیت کی خدمت کے مشن کے لیے آج یہاں جمع ہے ۔اور مہمان خصوصی اور مہمانان اعزاز کا بھی شکریہ ادا کیا۔ کہ وہ آج انسانیت کے خدمت کے مشن کے تحت یہاں تشریف لائے ۔