خیرات الحکمت لیب

خیرات الحکمت لیب Ayurvedic treatment for good health has been practiced for centuries and has always been in accordanc
(2)

09/12/2025

خواتین میں بانجھ پن کی شکایات اسباب وجوہات اور علاج کیا ہے
゚viralfbreelsfypシ゚viral #امراض

30/11/2025

Hikmat is my passion

سمپل کیلیے آرڈر بکنگ کی آج آخری تاریخ ہے اسکے بعد فی گولی قیمت 950 ہوگی Easypaisa 03458659458 Faisal Nadeem
30/11/2025

سمپل کیلیے آرڈر بکنگ کی آج آخری تاریخ ہے اسکے بعد فی گولی قیمت 950 ہوگی

Easypaisa 03458659458
Faisal Nadeem

♂️فری سونے والی گولی ،♂️Rules for free gold tab1،پوسٹ،لائک،شئیر،اور کمنٹ لازمی کریں گے 2،واٹس ایپ گروپ جوائن کریں تاکہ س...
27/11/2025

♂️فری سونے والی گولی ،♂️
Rules for free gold tab
1،پوسٹ،لائک،شئیر،اور کمنٹ لازمی کریں گے
2،واٹس ایپ گروپ جوائن کریں تاکہ سکرین شارٹ لیں
3،فردا فرد ڈیلوری چارجز اڈوانس دیں گے جو 520سے 570 تک ہیں TCS,LCS
Easypaisa account 03458659458
Tital Faisal Nadeem

Join Group
https://chat.whatsapp.com/BD2RtEkWdWyLZYycNdJn3i

23/11/2025

موٹاپہ ختم کرنے کا نسخہ
゚viralシfypシ゚

23/11/2025
23/11/2025

اس میں آپکی کیا رائے ہے
゚viralシfypシ゚

12/11/2025

حکیم جی میں ہمیشہ جوان رہنا چاہتا ہوں
تو یہ لو پھر

05/11/2025
02/11/2025

سینکڑوں گھر خراب ہونے سے بچائے اسنے


゚viralシfypシ゚ ゚viralシ #کمزوری

01/11/2025

دھوکے سے بچیں کسی کو پیمنٹ نا بھیجیں اسے لازمی شئیر کریں تاکہ سب محفوظ رہیں

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

خوشیوں بھری ازدواجی زندگی تو سب کی خواہش ہوتی ہے مگر کچھ دوست فنیانشلی معاملات کی وجہ سے کمزور ہو جاتے ہیں اور کچھ دوست ...
31/10/2025

خوشیوں بھری ازدواجی زندگی تو سب کی خواہش ہوتی ہے مگر کچھ دوست فنیانشلی معاملات کی وجہ سے کمزور ہو جاتے ہیں اور کچھ دوست بچپن کی نادانیوں کی وجہ سے اس لذت کو انجوائے نہیں کر پاتے جس کی انہیں 60 سال بعد ضرورت ہوتی ہے ایسے میں وہ تلاش کرتے ہیں کسی ایسے سہارے کی جو ان کی زندگی میں رنگینیوں کو دوبالا کر دے مگر پیسوں کے ضیاع کے بعد بھی انہیں کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا اور ہر دفعہ کیے جانے والے تجربات رائیگاں جاتے ہیں پیارے دوستو صحت کا تعلق محض اپ کے جسم کے کسی ایک عضو کے ساتھ نہیں ہے بلکہ تمام اعضائے رئیسہ اور شریفہ کا مکمل صحت یاب ہونا ضروری ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ہر قسم کی کمزوریاں لاحق ہو سکتی ہیں اور تمام جسمانی اعضاء کے اندر ضعف واقعہ ہو سکتا ہے،اپ نے اپنے اعتراف میں لازمی کوئی نہ کوئی ایسا شخص دیکھا ہوگا جو بڑھاپے میں بھی تند و توانا ہو اور اپنی ازدواجی زندگی سے بھی بھرپور لطف اٹھاتا ہو لازمی ہے کہ اس شخص نے اپنے ڈائٹ پلان کو بہت اچھا رکھا ہوا ہے اور دوسرا اپنی صحت کو ٹھیک رکھنے کے لیے اپنے اوپر خرچ کرتا ہے اور کوئی نہ کوئی اکسیر البدن غذا و دوا اس نے اپنا رکھی ہے اپ نے دیکھا ہوگا اس شخص کا چہرہ سرخ و سفید اور با روب ہے وہ ہر وقت خوش و خرم رہتا ہے خوش گپیاں کرتا ہے اور دوسری طرف ایسے دوستوں کو بھی ملاحظہ کیا ہوگا جو 20 25 سال کی ہی عمر میں 50 سالہ بڑھاپے جیسے اثار رکھتے ہیں معزز قارین اپنی صحت کا خیال کرنا اپ کا اولین فریضہ ہونا چاہیے اپ کی صحت کو ٹھیک رکھنے کے لیے وقتا فوقتا اپنے معالج سے لازمی رابطہ کرنا چاہیے تاکہ وہ بہترین تشخیص کے بعد بہتر تجویز کر سکے تب ہی اپ اس دنیا میں بہتر پرفارم کر سکتے ہیں
میں بطور معالج اور مریض کے مابین ایسے ماحول کی خواہش رکھتا ہوں جس میں مریض مکمل مطمئن ہو کے اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں بوجہ مصروفیات فردا فردا ہر شخص کو بہت زیادہ ٹائم تو نہیں دیا جا سکتا مگر چند ایک دوستوں کو جتنا ٹائم مہیا کیا جاتا ہے اللہ کریم کے فضل و کرم سے وہ مطمئن ہو کے اور پریشانیوں کے پہاڑ کو توڑ کے جاتے ہیں
ایر ویدک میں مطلب انڈین طریقہ علاج جو کشتہ جات پہ مشتمل ہے اس میں ایسی اکثیرات تیار کی جاتی ہیں جو ری پروڈکٹو سسٹم کو متحرک کرتی ہیں خون کی پیدائش کرتی ہیں جسم کو چاک و چوبند کرتی ہیں اور وقت سے پہلے انے والے بڑھاپے کو روکتی ہیں قوت بدن کو بحال کرتی ہیں ہر قسم کی کمزوری کو ختم کرتی ہیں اس کی لا تعداد تحریر اور ویڈیوز پیج پہ موجود ہیں جس کی سیر فہرست یہ چند ادویات ہیں
#شکتی٫چمن رس




#کشتہسونا

Faisal Nadeem

یہ تمام ادویات خانہ ساز ہیں اور بڑی ہی محنت اور مشقت سے تیار کی گئی ہیں جو عصر نو ایک شخص کی تعمیر کرتی ہیں پریشانیوں کو ختم کرتی ہیں اور خوشیوں بھری زندگی کی راہ کو ہموار کرتی ہیں ہم انے والے تمام معزز مریضوں کو پوری دل جمی اور اصول صحت کے عین مطابق تجویز کرتے ہیں جس سے ان کا پیسہ اور وقت دونوں ضیاء ہونے سے بچ جاتا ہے کیونکہ رزق حلال ہم اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں اور تاحیات انشاءاللہ تعالی مریض کے ساتھ ایک دوستانہ تعلق رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں
دعاؤں کی درخواست ناچیز حکیم میاں علی فیصل جڑانوالہ فیصل اباد
https://wa.me/c/923160712300
اوفیشل واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/BD2RtEkWdWyLZYycNdJn3i?mode=wwt
آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaEDcyCIt5rvR2wotw0N

Address

Jaranawala Faisalabad
Faisalabad
0423

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 12:00 - 23:00

Telephone

+923160712300

Website

https://www.healthinherbal.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیرات الحکمت لیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to خیرات الحکمت لیب:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Trust On Allah

Khairat ul Hikamat page o Clinic Ko Hamdardi Hai Tmam Insaniyat hai our Hamesha Qadar Daan rahy Ga ,,Hakeem Mian Ali Faisal,Kamil Moalij Amraz MAkhsosa Jigar,Gorda Mehda,Heptitas,