Dil Ki Batein ツ

Dil Ki Batein ツ Mohabbat Bhi Zaroori Ha �

23/08/2024
20/08/2024

🖤
رشتوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں ، ورنہ تصویریں کہاں کسی کی کمی کو پورا کر سکتی ہیں۔

ترے سبب ہی چلا ہے پتہ ، سکوں کیا ہے؟حَسین شخص تری خیر ہو! سدا ، آمین❣️Pic 📸 by || Wearing 👔 ||                          ...
16/10/2023

ترے سبب ہی چلا ہے پتہ ، سکوں کیا ہے؟
حَسین شخص تری خیر ہو! سدا ، آمین❣️
Pic 📸 by ||
Wearing 👔 ||

03/10/2023

‏ہمیں ہر وہ شخص جھوٹا لگتا ہے جس کی بات سے ہم خود متفق نہ ہوں۔ اکثر سچ وہ ہی ہوتا ہے جو ہم سننا نہیں چاہتے___!

02/10/2023

میں ہنسا بُہت ہنسا ، جب اُس نے کہا کہ ؛ تُم اب مر ہی جاؤ تو بہتر ہے! ۔ " 💔🙂

17/01/2023

‏ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!

بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 💔

13/01/2023

اور صرف رب کی ذات ہی ہے جو ادھوری کہانیاں ادھورے قصے مکمل کرنے کی طاقت رکھتی ہے 🌸🖤

13/01/2023

قرآن کہتا ہے:
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے"♥🥀🙂

12/01/2023

‏غصے میں بات کرنے سے گریز کریں، آپ کی باتیں درست ہو سکتی ہیں لیکن آپ کا انداز غلط ہوتا ہے اور آپ بہت کچھ کھودیتے ہیں.

سنو تم نے کہاں جا کے مجھے مانگا تھاجو اتنا تمہیں چاہنے لگ گیا ہوں 🔥❤
22/04/2022

سنو تم نے کہاں جا کے مجھے مانگا تھا
جو اتنا تمہیں چاہنے لگ گیا ہوں 🔥❤

13/04/2022

میری آنکھوں میں تیرا چہرہ تھا 😍

لوگ میری آنکھوں پہ مرگئے تھے 💯

12/04/2022

Kesy ja rhy hain sb logo ky ??

Address

GM Abad FSD
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Ki Batein ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dil Ki Batein ツ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram