Asad General Hospital, Painsra

Asad General Hospital, Painsra 24/7 emergency services. Specialist Doctor. Diagnostics 24/7. X.Ray, USG, ECG
All lab tests

04/03/2026
🔷 ناک، کان اور گلے کے مسائل؟ اب پریشان نہ ہو! 🔷ڈاکٹر محمد انیس الرحمنENT Consultantناک، کان اور گلے کی تمام بیماریوں کا ...
23/12/2025

🔷 ناک، کان اور گلے کے مسائل؟ اب پریشان نہ ہو! 🔷

ڈاکٹر محمد انیس الرحمن
ENT Consultant

ناک، کان اور گلے کی تمام بیماریوں کا ماہر، جدید اور قابلِ اعتماد علاج اب دستیاب ہے اسد جنرل ہسپتال، پینسرہ میں۔

✅ کان کا پردہ خراب ہونا
✅ کانوں سے ریشہ یا پانی آنا
✅ ناک سے خون آنا
✅ ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہونا
✅ گلے کی ہر قسم کی بیماریاں
✅ سماعت کی کمی اور خراٹے

⏰ ٹائمنگ:
بروز بدھ
🕒 دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک

📍 مقام: اسد جنرل ہسپتال، پینسرہ

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
041-2557770
0300-7684770

⭐ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی ماہر ENT ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

22/11/2025

🌿🧠 دماغی و نفسیاتی امراض اور منشیات کے مسائل کا مکمل علاج!

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا ذہنی دباؤ، بے چینی، نیند کی کمی یا منشیات کی عادت میں مبتلا ہے؟
مایوس نہ ہوں، علاج ممکن ہے — وقت پر مدد لینا ہی پہلا قدم ہے بہتر زندگی کی طرف۔

💬 پریشانی نہیں — علاج ممکن ہے!
🌸 صحت مند دماغ، پُرسکون زندگی کا آغاز آج ہی کریں!

Address

Chak No. 275/JB, Jhang Road, Painsra
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad General Hospital, Painsra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category