18/03/2026
🤲 اللہ پر یقین رکھیں…
جو آپ مانگ رہے ہیں، وہ ناممکن نہیں
بس اُس کا وقت ابھی نہیں آیا ✨
صبر کریں، دعا کریں، اور دل کو مضبوط رکھیں 💚
کیونکہ اللہ جب دیتا ہے… بہترین وقت پر دیتا ہے 🌙
امید کبھی نہ چھوڑیں —
دروازے وہی کھولتا ہے جو بند بھی وہی کرتا ہے