H/Dr Muhammad Qasim

H/Dr Muhammad Qasim Homeopathic Physician, Microbiologist

22/06/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِ...
22/06/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

15/06/2025

عنوان: پیدل چل کر شوگر کا کنٹرول
ذیابیطس جو کہ انتہائی مہلک بیماری ہے جس کو کنٹرول کرنے کیلئے لوگ مہنگے ڈاکٹر اور مہنگی ادویات کا استعمال کرتے ہیں وہ صرف واک یعنی پیدل چلنا کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو حیران کن حد تک شوگر میں کمی دیکھیں گے پیدل چلنے سے انسولین سینسیٹیویٹی میں کمی آتی ہے اور یہ شوگر کم کرنے کا ذریعہ بنتی ہے ذیابیطس کی تشخیص اور علاج کیلئے اس نمبر 03129665814 پر کال یا واپس ایپ کریں
Title: Controlling sugar by walking
Diabetes, which is a very deadly disease, which people use expensive doctors and expensive medicines to control. If they make walking a part of their lives, they will see a surprising reduction in sugar level due to walking, insulin sensitivity. It reduces and it is a means of reducing sugar. For diagnosis and treatment of diabetes call or whatsapp 03129665814

05/06/2025

عنوان: پیدل چل کر شوگر کا کنٹرول
ذیابیطس جو کہ انتہائی مہلک بیماری ہے جس کو کنٹرول کرنے کیلئے لوگ مہنگے ڈاکٹر اور مہنگی ادویات کا استعمال کرتے ہیں وہ صرف واک یعنی پیدل چلنا کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو حیران کن حد تک شوگر میں کمی دیکھیں گے پیدل چلنے سے انسولین سینسیٹیویٹی میں کمی آتی ہے اور یہ شوگر کم کرنے کا ذریعہ بنتی ہے ذیابیطس کی تشخیص اور علاج کیلئے اس نمبر 03129665814 پر کال یا واپس ایپ کریں

Homeopathic Physician, Microbiologist

ذیابیطس جس کو ایک خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو کہ بروقت تشخیص نہ ہونے پر جان لیوا ثابت ہوتی ہے خاص طور پر پاکستان جیسے ...
03/06/2025

ذیابیطس جس کو ایک خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو کہ بروقت تشخیص نہ ہونے پر جان لیوا ثابت ہوتی ہے خاص طور پر پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں پر 2024 کی (IDF) کی ریسرچ کے مطابق ہر 10 میں سے 3 افراد ذیابیطس کا شکار ہیں بر وقت تشخیص اور سکریننگ سے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے اس کی تشخیص اور علاج کیلئے اس نمبر 03129665814 پر کال یا واپس ایپ کریں

آج بات کریں گے ذیابیطس کی دوسری قسم کییہ ایک میٹابولک بیماری ہے جو جسم میں چل رہی سوزش اور انسولین ریسسٹنس یعنی کہ انسول...
02/06/2025

آج بات کریں گے ذیابیطس کی دوسری قسم کی
یہ ایک میٹابولک بیماری ہے جو جسم میں چل رہی سوزش اور انسولین ریسسٹنس یعنی کہ انسولین کا کام نہ کرنے کی وجہ سے ہوتی ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ کیا جائے تو جسم اور اعضاء کو ناقابل علاج حد تک نقصان پہنچا سکتی ہے ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے اس کو سنگل دوائ کے ساتھ ختم کرنے کیلئے رابطہ کریں 03129665814

بڑی عید آنے والی ہےیورک ایسڈ بڑھے گااس کو کیسے روکیں گےبولو نہ ذرابڑی عید اور یورک ایسڈ کا چولی دامن کا ساتھ ہے لیکن ہم ...
01/06/2025

بڑی عید آنے والی ہے
یورک ایسڈ بڑھے گا
اس کو کیسے روکیں گے
بولو نہ ذرا
بڑی عید اور یورک ایسڈ کا چولی دامن کا ساتھ ہے لیکن ہم کچھ احتیاط کر کے اسکو بڑھنے سے روک سکتے ہیں۔ یاد رہے یورک ایسڈ گوشت میں موجود پیورینز کو وجہ سے بڑھتا ہے ہم ذیادہ پانی پی کر اسکے اخراج کو بڑھا کر اس کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں اور گوشت کے ساتھ سبز پتے والی سبزیوں اور دالوں کو نہ کھا کر بھی بچا جا سکتا ہے۔
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے یورک ایسڈ کو کم کرنے کیلئے رابطہ کریں 03129665814

Address

Main Bazzar Barkat Pura Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H/Dr Muhammad Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category