Rehmat Memorial Trust FATA Pakistan-RMT

Rehmat Memorial Trust FATA  Pakistan-RMT This is official page of Rehmat Memorial Trust. Here we show our social activities for the welfare of human being.

RMT is a voluntary social organization was founded in 2009 at FATA and registered under Trust Act and providing social, health care services, and education at the community levels in FATA. RMT is committed to pursue activities to relieve suffering, promote the interest of the poor and needy, promote quality health, protect the environment, provide basic social services by developing innovative, need-based and context oriented programs. And providing a wide range of services to ensure that the RMT can respond effectively to both individuals and families to help them enhance the quality of life. RMT is actively engaged in operational and advocacy activities. The organization believes that community participation in all phases of project designing, planning, implementation and monitoring is the key to sustainable development. Vision:
The organization believes that community participation in all phases of project designing, planning, implementation and monitoring is the key to sustainable development

02/04/2024

امام ابن المبارک رحمه اللہ سے کہا گیا:
"ہمارے لیے سارے کا سارا حُسنِ اخلاق ایک جملے میں بیان کیجیے؛
فرمایا: غصہ کرنا چھوڑ دو!"
(جامع العلوم : 363/1)

سچ تو یہ ہے کہ دور حاضر کی مسلم ملکوں میں سعودی عرب،قطر،یو اے ای اور بنگلہ دیش نے اعتقاد کی نیند کو جھٹک دیا ہےاور شعور ...
29/03/2024

سچ تو یہ ہے کہ دور حاضر کی مسلم ملکوں میں سعودی عرب،قطر،یو اے ای اور بنگلہ دیش نے اعتقاد کی نیند کو جھٹک دیا ہےاور شعور ذات حاصل کر لیا ہے۔ان ممالک نے ذہنی آزادی کے حق کا دعوی کیا ہے۔یہ باشعور اور ترقی پزیر ممالک جان گئے ہیں کہ حرکت کرتی اور پھیلتی ہوئی زندگی کی بڑھتی ہوئی پیچیدگیاں یقینا نئے حالات پیدا کریں گی اور نئے نقطہ ہائے نظر کی دعوت دیں گے۔
میرا خیال ہے وہ انگریز مفکر بابس تھا جس نے یہ بات کہی تھی کہ ہو بہو یا یکساں خیالات و جز بات کی متواتر تکرار کے معنی تو یہی ہوئے کہ خیالات ہے نہ جذبات۔فی زمانہ پاکستان سمیت پیشتر مسلمان ملکوں کا یہئ حال ہے۔

تم جانتے ہو محبت کیا ہے؟ یہ ساری رحمدلی، اور سخاوت ہے! رومی
15/03/2024

تم جانتے ہو محبت کیا ہے؟
یہ ساری رحمدلی، اور سخاوت ہے!
رومی

آج رحمت میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام 62 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین رحمت میموریل ٹرسٹ ملک زرب...
01/04/2022

آج رحمت میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام 62 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین رحمت میموریل ٹرسٹ ملک زرباد خان آفریدی، صدر عصمت اللہ خان اور مرکزی صدر عطاء اللہ خان بھی موجود تھے۔
اس موقع پر چیئرمین ملک زرباد خان آفریدی نے کہا کہ مہنگائی کی اس شدید لہر میں معاشی طور پر کمزور خاندان کسمپرسی کی زندگی سے دوچار ہے، ایک انسان و مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا بشری و مذہبی فریضہ ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ان خاندانوں کی اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں تاکہ کسی حد تک ان کی مشکلات کم ہو۔
اخر میں چیئرمین نے ان تمام ڈونرز کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ہماری اس سرگرمی میں حصہ ڈالا۔

رحمت میموریل ٹرسٹ آور مخیر حضرات  کی تعاون سے تیسری مرحلے کے  دوران  تحصیل باڑہ کے متعدد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم_ ...
04/05/2021

رحمت میموریل ٹرسٹ آور مخیر حضرات کی تعاون سے تیسری مرحلے کے دوران تحصیل باڑہ کے متعدد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم_ ۔

رحمت میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحصیل باڑہ میں راشن کے تقسیم کا سلسلہ جاری۔آج بھی مخیر حضرات کے تعاون سے متعدد خاندانوں ...
23/04/2021

رحمت میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحصیل باڑہ میں راشن کے تقسیم کا سلسلہ جاری۔
آج بھی مخیر حضرات کے تعاون سے متعدد خاندانوں کو رمضان پیکج دیا گیا ۔

رمضان پیکج کے تحت آج تحصیل باڑہ میں متعدد خاندانوں میں راشن تقسیم ۔
10/04/2021

رمضان پیکج کے تحت آج تحصیل باڑہ میں متعدد خاندانوں میں راشن تقسیم ۔

رمضان پیکج کے تحت آج تحصیل باڑہ میں متعدد خاندانوں میں راشن تقسیم۔
10/04/2021

رمضان پیکج کے تحت آج تحصیل باڑہ میں متعدد خاندانوں میں راشن تقسیم۔

او اس رمضان ان فیملیز کے لئے رزق کا وسیلہ بنے جو معاشی تنگ دستی کی وجہ سے رمضان کے بغیر بھی بھوک و افلاس کا روزہ رکھتے ہ...
08/04/2021

او اس رمضان ان فیملیز کے لئے رزق کا وسیلہ بنے جو معاشی تنگ دستی کی وجہ سے رمضان کے بغیر بھی بھوک و افلاس کا روزہ رکھتے ہو۔
ایک پیکج ثواب کی نیت سے بھی نہیں فرض و احساس کی وجہ سے سپنسر کریں۔

رحمت میموریل ٹرسٹ کے جانب سے تیراہ اکاخیل میں سینکڑوں نجی و سرکاری بچوں میں سکول بیگز اور مواد تقسیم۔اس امداد کامقصد بچو...
08/04/2021

رحمت میموریل ٹرسٹ کے جانب سے تیراہ اکاخیل میں سینکڑوں نجی و سرکاری بچوں میں سکول بیگز اور مواد تقسیم۔
اس امداد کامقصد بچوں کے پڑھنے کے عمل میں حائل معاشی دشواریوں کو کسی حد تک کم کرنا تھا۔

رزق بانٹنے سے بڑھتا ہے ۔آو اپنی اپنی رزق بڑھانے کےلئے اپنی اپنی رزق بانٹ دیتے ہیں ۔
04/04/2021

رزق بانٹنے سے بڑھتا ہے ۔آو اپنی اپنی رزق بڑھانے کےلئے اپنی اپنی رزق بانٹ دیتے ہیں ۔

Address

Bara Khyber Agency Fata
Fata

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Memorial Trust FATA Pakistan-RMT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehmat Memorial Trust FATA Pakistan-RMT:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram