04/12/2025
🌟 فاطمہ حکیم ہسپتال میں فزیوتھراپی کی بہترین سہولتیں 🌟
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ: ڈاکٹر لاریب مظہر
درج ذیل تکالیف اور مسائل کا جدید ترین طریقوں سے مؤثر علاج دستیاب ہے:
🔹 گھٹنوں کا درد
🔹 جوڑوں کا درد
🔹 ٹانگوں اور ٹخنوں کا درد
🔹 کندھوں اور گردن کا درد
🔹 کمر درد
🔹 موچ، کھچاؤ اور اسٹریس انجریز
🔹 فالج، لقوہ اور پولیو کے مریض
🔹 ڈلیوری کے بعد خواتین کے مسائل
🔹 بچوں میں کمزوری اور نشوونما کے مسائل
🔹 مہروں کے مسائل
🔹 شیاٹیکا، مہرہ سرکنا اور دیگر اعصابی تکالیف
🏥 کلینک کا وقت: صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: مین روڈ، نزدیک ٹوٹل پیٹرول پمپ فورٹ عباس
📞 رابطہ نمبر واٹس ایپ: 03322186441
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین علاج، توجہ اور آرام دہ ماحول فراہم کیا جائے۔
آج ہی اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔