13/12/2025
آغا خان ہیلتھ سینٹر علی آباد ہنزہ میں کل مورخہ 14دسمبر بروز اتوار کو معروف میڈیکل اسپشلسٹ ڈاکٹر مبارک شاہ ہنزائی ۔سینئر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر جمشید یوسف اور کوالیفائیڈاماہر امراض جلد ڈاکٹر سیمراخان صبح نو سے دوپہر 2بجے مریضوں کا معائنہ کریں گے ٫