30 Bedded Hospital Danyore

30 Bedded Hospital Danyore emergency staff Available 30 Bedded Hospital Danyore

دنیور 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد دنیور کے واڈ ماسٹر  انتہائی شریف النفس شخصیت جناب سیدمحمد افضل صاحب مدت ملازمت پوری کرکے ر...
14/11/2023

دنیور
30 بیڈ ہسپتال محمد آباد دنیور کے واڈ ماسٹر انتہائی شریف النفس شخصیت جناب سیدمحمد افضل صاحب مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوگئے۔

 #ایڈمن مورخہ 22 فروری 2023 کو ڈاکڑ ولی محمد صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  نے 30 بیڈ  ہسپتال محمد آباد ORD سٹور  کا دورہ کیا۔ ڈ...
22/02/2023

#ایڈمن

مورخہ 22 فروری 2023 کو ڈاکڑ ولی محمد صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد ORD سٹور کا دورہ کیا۔ ڈاکڑ ولی محمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کے دورے کے موقع پر سید محمد افضل واڈ ماسٹر اور محمد اصغر MTO بھی موجود تھے۔

 #ایڈمن مورخہ 20 فروری 2023 کو ڈاکڑ ولی محمد صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  نے 30 بیڈ  ہسپتال محمد آباد  کا دورہ کیا۔ ڈاکڑ ولی م...
21/02/2023

#ایڈمن

مورخہ 20 فروری 2023 کو ڈاکڑ ولی محمد صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کا دورہ کیا۔ ڈاکڑ ولی محمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کے دورے کے موقع پر منورحسین سٹور کیپر بھی موجود تھے۔

منورحسین سٹور کیپر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکڑ ولی محمد کو میڈیکل سٹور کے تمام ادویات بھی چیک کرائےـ۔

دنیور ۔۔ 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کے چوکیدار  انتہائی شریف النفس  علی یار  مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ھوگئے ہسپتال کے ت...
10/01/2023

دنیور ۔۔ 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کے چوکیدار انتہائی شریف النفس علی یار مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ھوگئے ہسپتال کے تمام اسٹاف کی طرف سے ان کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 #ایڈمن مورخہ 3 جنوری 2023 کو منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ   نے 30 بیڈ  ہسپتال محمد آباد  کا سرپرائز ...
03/01/2023

#ایڈمن

مورخہ 3 جنوری 2023 کو منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ نے 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کا سرپرائز دورہ کیا۔منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ کا 30 بیڈ ہسپتال محمد آباد کے دورے کے موقع پر ڈاکٹر بہادر خان صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ محمد آباد ہسپتال دنیور بھی موجود تھا۔

منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ کے دورے کے موقع پر تمام ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی ڈیوٹی پر حاضر تھے۔ ہسپتال میں صفائی کا نظام بہتر تھا اور تمام ادویات موجود تھی۔

منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ نے ڈاکٹر بہادر خان صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہمراہ محمد آباد ہسپتال کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اور تمام ڈاکٹرز اور سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لے کر ڈاکٹر بہادر خان صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ محمد آباد ہسپتال دنیور کی کارکردگی کو سراہا اور مزید بہتر طریقے سے اپنے خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا۔

ڈاکٹر بہادر خان صاحب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ کو محمد آباد ہسپتال دنیور کےتعمیراتی کاموں کے بارے میں بھی آگاہی دی۔ اور ملازمین کی کمی بھی آگاہی دی۔

منسٹر لا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید سہیل عباس شاہ صاحب نے ملازمین کی کمی اور پانی کا مسئلہ حل کرنے کا یقین دلایا ۔

  Today Medical superintendent  Dr. Bahadur Khan, Engineer Shafiqur Rehman and SDO Mansoor Khan (Building Division Gilgi...
28/12/2022



Today Medical superintendent Dr. Bahadur Khan, Engineer Shafiqur Rehman and SDO Mansoor Khan (Building Division Gilgit)have visited for repairing of the hospital.



.

23/12/2022

Today
Admit Patients
27

23/12/2022

22_12_2022
Admit patients
32

  Child Ward
22/12/2022



Child Ward



  Female Ward
22/12/2022



Female Ward



  Mela Ward
22/12/2022



Mela Ward



Address

Gilgit Balistan
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 30 Bedded Hospital Danyore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category