Aga khan health center gilgit

Aga khan health center gilgit Health care 🏥

18/08/2025
آغاخان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سید اکبر عباس مورخہ 17جونُ سے 20 تک آغاخان ہسپتال گلگت می...
03/06/2025

آغاخان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سید اکبر عباس مورخہ 17جونُ سے 20 تک آغاخان ہسپتال گلگت میں ناک ،کان اور گلے کے علاوہ گونگے اور بہرے ، بولنے اور سننے سے قاصر بچوں کا کو کلیئر امپلانٹ آپریشن سیمت دیگر بیماریوں کا اپریشن اور علاج کریں گے ۔
ادارے نے مریضوں کی سہولت کے لیے ڈاکٹر سید اکبر عباس ماہر ناک کان گلہ کے آنے سے پہلے آغاخان ہیلتھ سروس کی سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر مہوش حداد بھٹی سے کل مورخہ 4جون بروز بدھ کے دن صبح 9 سے شام 7بجے آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں معائنہ کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے ۔
تاکہ جن مریضوں کو آپریشن کی ضرورت ہو ان کو آپریشن کے لیے تیار کیا جائے گا اور آغاخان ہسپتال کراچی کے ماہر ڈاکٹر سید اکبر عباس کے گلگت کی اہم سرجری کیمپ سے یہاں کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو آپریشن کی سہولت فراہم ہو ۔
امید ہے عوام اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ 05811455813 -05811456202

03/06/2025
20/05/2025


🎥 Såif Ur Rêhmåñ

23/10/2024

آغاخان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سید اکبر عباس مورخہ 31اکتوبر سے 2 نومبر تک آغاخان ہسپتال گلگت میں ناک ،کان اور گلے کے علاوہ گونگے اور بہرے ، بولنے اور سننے سے قاصر بچوں کا کو کلیئر امپلانٹ آپریشن سیمت دیگر بیماریوں کا اپریشن اور علاج کریں گے ۔
ادارے نے مریضوں کی سہولت کے لیے ڈاکٹر سید اکبر عباس ماہر ناک کان گلہ کے آنے سے پہلے آغاخان ہیلتھ سروس کی سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر مہوش حداد بھٹی سے روزانہ آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں معائنہ کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے ۔
تاکہ جن مریضوں کا اپریشن کی ضرورت ہو ان کو اپریشن کے لیے تیار کیا جائے گا اور آغاخان ہسپتال کراچی کے ماہر ڈاکٹر گلگت میں زیادہ سے زیادہ مریضوں کا آپریشن کریں گے ۔
اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ 05811455813 -05811456102

23/05/2024

Welcome princess zahra 🌹
(Hunza valley)

شہزادہ علی محمد اور شہزادی زہرا کو سر زمین  گلگت بلتستان اور آغا خان ہسپتال گلگت کی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سےخوش آم...
22/05/2024

شہزادہ علی محمد اور شہزادی زہرا کو سر زمین گلگت بلتستان اور آغا خان ہسپتال گلگت کی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سےخوش آمدید کہتے ہیں ۔

21/05/2024

*اعلان*
*آغاخان ہسپتال کراچی کے سینئر گائنی کالوجسٹ پروفیسر ندیم زبیری اور ان کی ٹیم 3 سے 7 جون 2024تک آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں پہلے سے رجسٹرڈ مریضوں کا جدید کیمرے کے ذریعے بغیر چیرا لگاۓ آپریشن کریں گے
واضع رہے کہ ڈاکٹر ندیم زبیری اور ان کی ٹیم او پی ڈی نہیں کریں گے اس لیے ٹیم کے آنے سے پہلے آغاخان میڈیکل سنٹر گلگت اور آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں ڈاکٹر ماریہ خالد اور ڈاکٹر ماریہ ساجد سے چیک کروائیں تاکہ آپ کی رجسٹریشن کیا جا سکیں
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے 124-05811456202پر رابطہ کریں

*

*شکریہ*

Address

Gilgit
Gilgit

Telephone

+925811456202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aga khan health center gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram