Mazhar Arif مظہر

Mazhar Arif مظہر Our affairs are attached to destiny decreed by Allah, evn our best plans may lead us to destruction.😶

مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد میں ہونے والے ظالمانہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا امام حسین کا تازہ زائر عباس علی آج اپنے...
13/03/2026

مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد میں ہونے والے ظالمانہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا امام حسین کا تازہ زائر عباس علی آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

پروردگار اس جوان شہید کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور اس کے والدین و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ایران میں اسرائیلی بزدلانہ حملے میں شہید 160کمسن طالبات کی قبروں  کی دل دہلا  دینے والی تصویر سامنے آگئی 😭خواب،امیدیں او...
03/03/2026

ایران میں اسرائیلی بزدلانہ حملے میں شہید 160کمسن طالبات کی قبروں کی دل دہلا
دینے والی تصویر سامنے آگئی

😭خواب،امیدیں اور مسکراہٹیں سپرد خاک


BREAKING: 🇰🇵 Supreme Leader of North Korea, Kim Jong Un:"The military attack against Iran, launched by Israel with the a...
03/03/2026

BREAKING: 🇰🇵 Supreme Leader of North Korea, Kim Jong Un:

"The military attack against Iran, launched by Israel with the active support and sponsorship of the United States, together with the U.S. military action, constitutes an illegal act of aggression and the most despicable form of violation of national sovereignty from beginning to end. The aggressors will face consequences. If Iran asks, we will provide it with missiles against Israel. One of them is enough to erase it."

’پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
03/03/2026

’پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی

02/03/2026

یہ ایک انٹرویو ہے جو ایک امریکن صحافی مسٹر سکاٹ نے رہبر کی شہادت کے بعد دیا ہے ۔ مسٹر سکاٹ جو پہلے امریکن فوج میں کمانڈر تھا پھر فوج چھور کر صحافت کی دنیا سے منسلک ہوگیا ۔ اگر جو حضرات انگریزی اور امریکن لحجہ سمجھ سکتے ہیں وہ صرف اس انٹرویو کے پہلے 20 منٹ کا حصہ ہی سن لیں اور چودہ طبق روشن ہوجاتے ہیں اور سید کی شہادت کے بعد یہ خیال جو ہزاروں دماغوں میں اٹھ رہا ہے کہ اسیے خطرناک حالات میں رہبر اپنے خاندان کے افراد اور انتہائی اہم دوستوں کے ساتھ ایک عام غیر محفوظ مکان میں کیوں بیٹھا تھا ۔ اس سوال نے مجھے بھی پریشان کر رکھا تھا مگر ایک امریکن صحافی نے اتنی خوبصورتی سے اس حقیقت سے پردا ہٹایا کہ عقل دھنگ رہے گئی ۔ جو افراد انگریزی نہیں سمجھ سکتے میں انکے لئے خلاصہ بیان کردیتا ہوں اسے ضرور پڑھیں ۔

میرے خیال میں مسٹر سکاٹ نے وہ کچھ کر دیکھایا جو شاید سو ایرانی میزائل اگر نیویارک پر پھینکے جاتے تو اتنا کام نہ کرتے ۔ یقیناً امریکہ میں اس انٹرویو کو لاکھوں لوگوں نے سنا ہوگا ۔ یہ ایرانی فتح کا اعلان ہے اور رہبر کی قربانی کا ثمرہ ہے جو اتنے جلدی ظاہر ہو رہا پے عموماً خدائی کام بہت دیر سے واضح ہوتے ہیں مگر سید مظلوم کے خون کا اثر ہے کہ سید کی تدفین سے پہلے حق بزبان مخالف سے بول رہا ہے ۔ امام حسین کا گھر والوں کو لیکر صحرائے کربلا میں آنا اور سید کا اپنے خاندان اور انتہائی اہم دوستوں کو لیکر ایک عام مکان میں بیٹھنا تاکہ قربانی کی تکمیل ہو اور اس مقدس خون سے مومنین کے دلوں میں باطل کے خلاف وہ جذبہ انتقام ابھرے جو حق کی حفاظت کا ضامن بن جائے کتنی مماثلت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
سکاٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک بے وقوف آدمی ہے اور اس نے علی خامنئی کو مار کر اپنی شکست پر مہر لگا دی ہے ۔
ھم امریکن صرف وہابی اسلام کو جانتے ہیں اور ھم نے وھابی اسلام کو promote کیا ہے مگر ھم شیعہ اسلام سے قطعاً بے خبر ہیں جو انسانیت ، اتحاد اور بھائی چارے کی بات کرتا ہے ۔ جس میں قربانی کا جذبہ ہے اور اس اسلام کے ہیرو بقول سکاٹ محمد ۔ علی اور حسین ہیں ۔ علی اور حسین کی شہادت اس اسلام کا سرمایہ ہے ۔ اس اسلام میں جو بھی اعلیٰ مقصد کے لئے شہید ہوتا ہے وہ بقول سکاٹ کے مثل علی و حسین ہوجاتا ہے ۔ ٹرمپ نے علی خامنئی کو مار کر کروڑوں شیعوں کے دلوں میں اسے مثل حسین بنا دیا ہے اور اس نے regime changeکے اپنے فارمولے کو شکست سے دوچار کردیا ہے ۔
پھر سکاٹ نے کہا کہ حسین اپنے وقت کی جابر وقت کے خلاف ایک صحرا میں اپنے خاندان کے ساتھ نکل کر شہادت کو حاصل کرکے اس وقت کی جابر اور ظلم حکومت کو شکست دی اور اس قربانی کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا وہی کام علی خامنئی نے کیا کہ اپنے خاندان کے ساتھ شہادت کو قبول کرکے regime changeکے منصوبے کو خاک میں ملا دیا ۔
اب ٹرمپ اپنی حکومت نہیں بچا سکتا اور امریکہ میں بہت جلد regime changeہوگی اور ٹرمپ کو ذلت سے حکومت سے نکالا جائے گا ۔
امریکہ یہ جنگ زیادہ سے زیادہ دو ہفتے لڑسکتا ہے اس کے resourcesاور اسلحہ ختم ہوجائے گا مگر ایران اس جنگ کو سالوں تک لڑسکتا ہے ۔ امریکہ کا بہت برا حال ہونے والا ہے ۔
دوسری اہم بات یہ کہی کہ امریکہ چاہتا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنائے جبکہ ٹرمپ بے وقوف نے ایک ایسے شخص کو مار دیا جو اسلامی نقطہ نظر سے ایٹم بم بنانے کا مخالف تھا اور اسکا فتویٰ بھی تھا مگر اب جو قیادت سامنے آرہی ہے وہ ضرورت کے وقت ائٹم بم بنانے کے حق میں ہے تو ٹرمپ نے کیا پایا ۔
ایران امریکہ کے درمیان ائٹم بم نہ بنانے کا معاہدہ ہوچکا تھا اب صرف اسے ٹیکنیکل شکل دینی تھی اور اس معاہدے کو ٹرمپ اپنی کامیابی کے طور پر امریکن عوام کے سامنے پیش کرسکتا تھا مگر ٹرمپ نے اسرائیل کے دباو پر ایران پر حملہ کرکے اپنی ناکامی پر مہر لگا دی
ٹرمپ انتہائی بے وقوف آدمی ہے اور جو بہت اہم بات مسٹر سکاٹ نے کی وہ یہ ہے کہ ھم امریکن بے وقوف لوگ ہیں اور ھمارا واسطہ انتہائی عقل مند ایرانی قوم سے پڑا ہے ۔
پھر سکاٹ نے مرجعیت پر بھی بات کی اور مرجعیت کے بارے میں کہا کہ شیعہ اسلام میں مرجعیت ایک ایسی دینی رہنمائی ہے جو ہر آدمی حاصل نہیں کرسکتا بلکہ اس کے لئے سال ہا سال کی اسلامک سٹیڈی کے کے بعد جو خود کو اس کا اہل ثابت کرتا ہے وہ اس مقام پر فائز ہوتا ہے ۔ ایسا ادارہ سنی یا وہابی اسلام میں نہیں ۔
شیعہ اسلام انسانیت کی بات کرتا ہے اور انسانیت کی بہتری کے لئے قربانی دینے سے دریغ نہیں کرتا ۔
پھر سکاٹ نے بحرین کی بات کی جس کی غالب آبادی شیعہ ہے مگر وہاں زبردستی سے سنی حکومت قائم ہے اب جب بحرین پر ایرانی میزائل جا کر گرتے ہیں تو شیعہ عوام گلیوں میں نکل کر جشن مناتے ہیں ۔
تمام عرب سٹیٹ اب مصبت میں ہیں اور اب اسرائیل کا دفائی نظام بدستور کمزور ہو رہا ہے ۔
یہ انٹرویو باطل کے سر پر ہتھوڑا ہے ۔

سید مظلوم کا خون رنگ لائے گا ۔ جس نے اپنے جد حسین(ع) کی طرح اپنے خون سے باطل کی شہ رگ کاٹ دی ۔
ایران ذندہ باد

28/02/2026

ایران کی جنگ، اسلام اور کفر کی جنگ ہے۔ خدا کے لیے اس جنگ میں شعیہ یا سنی بننے کے بجائے مسلمان بن کر متحد ہو جائیں۔

24/02/2026

England win by 2 wickets
👍

🤔🫢
24/02/2026

🤔🫢

‏دس ارب کی پوری ائیرلائن بیچنے والوں نے  19 سیٹوں والا ایک جہاز خریدلیا🤔
22/02/2026

‏دس ارب کی پوری ائیرلائن بیچنے والوں نے 19 سیٹوں والا ایک جہاز خریدلیا🤔

15/02/2026
15/02/2026

پاکستانی بلے بازی فلاپ
🙃"تو چل میں آیا "

15/02/2026

Congratulations PCB

Address

Skardu
Gilgit
16100

Telephone

+923554830994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Arif مظہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram