Dr Iqbal Haider Cardiologist Gilgit

Dr Iqbal Haider Cardiologist Gilgit MBBS (KEMU)
FCPS CARDIOLOGY(RIC RAWALPINDI)
WORKING AS CONSULTANT CARDIOLOGIST
(1)

23/04/2024
20/04/2024
EAT MORE AND MORE FRUITS AND VEGETABLES
13/04/2024

EAT MORE AND MORE FRUITS AND VEGETABLES

تمباکو نوشی دل کو ناکارہ کر دیتی ہے ۔اپنی صحت کا انتخاب کیجئے، تمباکو نوشی کا نہیںتمباکو نوشی کی وجہ سے ہونے والی دل کی ...
12/04/2024

تمباکو نوشی دل کو ناکارہ کر دیتی ہے ۔
اپنی صحت کا انتخاب کیجئے، تمباکو نوشی کا نہیں

تمباکو نوشی کی وجہ سے ہونے والی دل کی بیماری سالانہ 20 لاکھ افراد کی اموات کا سبب بنتی ہے۔

جب آپ تمباکو نوشی کی وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں تو آپ کے اہل و عیال بھی اس تکلیف سے گزرتے ہیں۔

تمبا کو نوشی ترک کریں اور دوسروں کے سگریٹ سے نکلنے والے دھویں سے بھی خود کو محفوظ رکھیں۔

الحمدللہ
30/11/2023

الحمدللہ

تیرا اکتوبر کی رات 11 بجے کے قریب غذر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں ایجنسی ڈیپارٹمنٹ شہید سی...
14/10/2023

تیرا اکتوبر کی رات 11 بجے کے قریب غذر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں ایجنسی ڈیپارٹمنٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت لایا گیا۔مریضہ کی دل کی دھڑکن تقریبا رک چکی تھی ۔ ڈاکٹر اقبال حیدر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ اور ان کی ایمرجنسی ٹیم نے بروقت دل کی دھڑکن کی مصنوعی مشین ڈال کر مریضہ کی جان بچائی۔
الحمدللہ سے شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں ہر قسم کی ایمرجنسی ڈیل کرنے کی سہولت موجود ہے

12/06/2023

شوگر کے مریضوں میں دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونےکے زیادہ امکانات ہوتے ہیں اس لئے دیگر احتیاط کے ساتھ کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات (statins) اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ضرور استعمال کریں۔

اپنے دل کی حفاظت کیجئے ۔۔۔۔
02/06/2023

اپنے دل کی حفاظت کیجئے ۔۔۔۔

موٹاپا  بلڈپریشر، شوگر اور دل کے امراض  کئ اہم وجہ ہے ۔BMI کو 25 سے کم رکھیں ۔
30/05/2023

موٹاپا بلڈپریشر، شوگر اور دل کے امراض کئ اہم وجہ ہے ۔BMI کو 25 سے کم رکھیں ۔

Thank you   tv team.
28/05/2023

Thank you tv team.

Address

AZAM KHAN MEMORIAL HOSPITAL NEAR PUBLIC CHOCK OPPOSITE KCBL ZULFIQARABAD JUTIAL GILGIT
Gilgit

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 03:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 15:00

Telephone

+923555850044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Iqbal Haider Cardiologist Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Iqbal Haider Cardiologist Gilgit:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category